PM Modi MP Visit: مدھیہ پردیش میں وزیر اعظم مودی کا بیان، کہا کسی غریب کو خالی پیٹ سونے نہیں دونگا،کانگریس کوبھی بنایا تنقید کا نشانہ
سنت روی داس کا حوالہ دیتے ہوئے پی وزیر اعظم مودی نے کہا، ’’وہ اس دور میں پیدا ہوئے جب ملک پر مغلوں کی حکومت تھی۔ معاشرہ عدم استحکام، جبر اور تشددکی لپیٹ میں تھا۔ اس وقت رویداس جی سماج کو بیدار کر رہے تھے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ آج ملک دلت، محروم، پسماندہ یا قبائلی ہوسکتا ہے۔
Eastern India is a priority region for us: PM: مغربی بنگال میں علاقائی پنچایتی راج کونسل پروگرام، ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پی ایم مودی نے کیا خطاب، کہا۔ مشرقی ہندوستان ہمیشہ سے ہمارے لیے ترجیحی علاقہ
تحریک عدم اعتماد کا ذکر کرتے ہوئے پی ایم نے کہا کہ ہم نے پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو شکست دی اور منفییت کا جواب بھی دیا۔ صورتحال ایسے ہیں کہ اپوزیشن کے لوگ بیچ میں ہی ایوان سے بھاگ گئے، یہ پورے ملک نے دیکھا ہے۔
PM Modi Slams TMC: بنگال میں پنچائیت انتخاب تشدد پر وزیر اعظم کا بیان ،کہا یہاں خونی کھیل کھیلا گیا،ٹی ایم سی نے کیا پلٹ وار
ٹی ایم سی حکومت کے وزیر ششی پنجا نے پی ایم مودی کے ان تمام الزامات کی تردید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم بنگال کی شکست کو قبول کرنے کے قابل نہیں ہیں۔ انہوں نے آج کی تقریر میں جھوٹ بولا۔ بی جے پی بنگال میں 2021 میں بھی ہاری تھی اور اس بار بھی ہاری ہے
Sana Khan Murdered: بی جے پی لیڈر ثنا خان سے شادی کرنے والا امت ساہو سے ہی نکلا قاتل، پولیس نے کیا گرفتار، جان کر اڑ جائیں گے ہوش
بتایا جا رہا ہے کہ امت ساہو اور ثنا خان نے اپریل کے مہینے میں شادی کرلی تھی۔ فیملی کو خدشہ تھا کہ ثنا خان کو غائب کرنے کے پیچھے امت ساہو کا ہی ہاتھ ہے۔، جس کا اس نے اب اعتراف بھی کرلیا ہے۔
Mamata Banerjee on PM Modi: مرکز نے منی پور میں مظالم میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی نہیں کی: ممتا
سی ایم ممتا نے کہا، ’’بی جے پی نے اس شمال مشرقی ریاست میں مظالم میں ملوث افراد کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی ہے۔‘‘ ان کا یہ تبصرہ ظاہر طور پر وزیر اعظم کے اس الزام کا جواب ہے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اپوزیشن پارلیمنٹ میں منی پور پر بحث نہیں چاہتی تھی۔
Ayushman Bharat: آیوشمان بھارت اسکیم کو لے کر منوہر لال کھٹر کا بڑا اعلان، 8 لاکھ خاندانوں کو ملے گا فائدہ
وزیر اعلی منوہر لال کھٹر نے بتایا کہ آنے والے پندرہ اگست کو اس منصوبہ کے تحت کارڈ بنوانے کے لئے پورٹل کھول دیاگیا ہے ۔اب تک ہریانہ میں تقریباً30 لاکھ خاندان اس کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ اس کے بعد آٹھ لاکھ خاندان اس منصوبہ سے مزید جڑیں گے
Adhir Ranjan Statement: ملک کے اندر بھی جہاں بم گرانے کی ضرورت ہو گرانا چاہیے، کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری کیوں کہی یہ بات؟
لوک سبھا میں کانگریس لیڈر ادھیر رنجن نے کہا تھا کہ عدم اعتماد کی تحریک پیش ہونے کے بعد بل منظور نہیں ہوتے ہیں۔ لیکن روایت کے برعکس حکومت نے بل پاس کروا لیا، اپوزیشن کو اظہار خیال کا موقع نہیں ملا
‘Women-friendly’ liquor shop in Punjab: پنجاب میں کھلا ‘ویمن فرینڈلی ‘شراب کا ٹھیکہ ، AAP حکومت کو اپوزیشن نے گھیرا
پنجاب کو منشیات سے پاک کرنے کا وعدہ کرنے والی پاری! کسی نے ٹھیک کہا ہے کہ اقتدار کا نشہ اچھے انسان کو بے دماغ کر دیتا ہے
Jammu and Kashmir’s Pulwama: پلوامہ میں کیمپ کے اندر سی آر پی ایف جوان مردہ پایا گیا،خودکشی یا ؟
اہلکاروں نے بتایا جمعہ وہفتہ کی درمیا نی رات قریب صبح 2 بجے گولی چلنے کی آواز آنے کے بعد جنوبی کشمیر کے ضلع اونتی پورا علاقتے کے چوسور علاقہ میں کانسٹیبل اجے کمارمردہ پایا گیا ۔