Uttar Pradesh Panchayat Elections: اتر پردیش پنچایت انتخابات کیلئے ووٹر لسٹ کی حتمی اشاعت کی تاریخ جاری، 18 جولائی سے تیاریاں شروع
یوپی میں پنچایت انتخابات کی تیاریاں 18 جولائی سے شروع ہوں گی۔ نئی ووٹر لسٹ کا حتمی اشاعت 15 جنوری کو ہوگا۔ 512 گرام پنچایتیں کم ہوئی ہیں۔ مارچ 2026 میں انتخابات متوقع ہیں
23 Naxalites Surrender in Sukma: چھتیس کے سُکما میں 23 نکسلیوں نے ڈالے ہتھیار، ہتھیار ڈالنے والوں پر تھا کل 1.18 کروڑ کا انعام
چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی ویشو دیو سائی نے اس بات کا اعادہ کیا کہ نکسلی باغی اب بندوق کے بجائے ترقی کا راستہ چن رہے ہیں اور موجودہ حکومت کے تحت اب تک کل 1,499 نکسلیوں نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔
Jamaat-E-Islami Hind Organizes Conference: سماج میں بڑھتے جرائم کے سد باب کے لئے جماعت اسلامی نے اٹھایا بڑا قدم، مختلف مذاہب کے رہنماؤں نے تیارکیا فارمولہ
کانفرنس میں مختلف مذاہب کے مذہبی رہنماؤں اوردانشوروں نے شرکت کی۔ کانفرنس میں سوامی سشیل گوسوامی مہاراج ، سوامی سروالوکا نند ،فادر ناربرٹ ہرمین، ربی ازاکیل اساک مالیکر، مرزبان ناریمن زائوالا اورسسٹر بے کے حسین نے سماج میں بڑھتے ہوئے جرائم پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
Shivraj Singh Chouhan Hails PM Modi for Rozgar Mela: ’’پی ایم مودی نے بدل کی ہندوستان کے نوجوانوں کی تقدیر‘‘، روزگار میلے میں شرکت کے بعد بولے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان
مرکزی وزیر نے مزید کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ ملک کا ہر نوجوان بااختیار ہو، عزت کے ساتھ روزگار حاصل کرے اور ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر میں اپنا بہترین حصہ ڈالے۔
کینٹین ملازم کی پٹائی کے بعد اے آئی ایم آئی ایم لیڈر امتیاز جلیل کو پیٹنے کی دھمکی، شیوسینا ایم ایل اے سنجے گائیکواڑ کو کیا ہوگیا؟
شیوسینا کے ایم ایل اے سنجے گائیکواڑ ایم ایل اے ہاسٹل کے کینٹین ملازم کے ساتھ مارپیٹ کے بعد خبروں میں ہیں۔ یہ معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا تھا کہ اب انہوں نے اے آئی ایم آئی ایم لیڈرامتیازجلیل کو مارنے کی دھمکی دے دی۔
PM Modi’s Rozgar Mela Creates 7.22 Lakh Jobs So Far: ’’پی ایم مودی کے ’روزگار میلے‘ سے اب تک 7.22 لاکھ نوجوانوں کو ملا ہے روزگار‘‘، مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے کہا- ملک بنے گا مینوفیکچرنگ کا مرکز
انھوں نے پیش گوئی کی کہ آنے والے دنوں میں ہندوستان مینوفیکچرنگ سیکٹر کا مرکز بن جائے گا اور جلد ہی دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا۔
10th Annual General Assembly of FANS: ’’بھارت ماضی میں کھوئے ہوئے اپنے مال و دولت کو واپس حاصل کر لے گا‘‘، ڈاکٹر اندریش کمار نے راشٹریہ سُرکشا جاگرن منچ کی سالانہ اسمبلی سے کیا خطاب
راشٹریہ سُرکشا جاگرن منچ کی دسویں سالانہ عام اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’’بھارت ہمیشہ سے دنیا کو امن کا پیغام دیتا آیا ہے اور دیتا رہے گا، لیکن جو ناانصافی ہوئی ہے، اُسے درست کرنا بھی ضروری ہے۔‘‘
Amit Shah in Viksit Keralam Sammelan: وزیرداخلہ امت شاہ نے یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ پر لگائے بدعنوانی کےکے الزامات، کہا- ریاست کو مودی حکومت نے کانگریس سے زیادہ فنڈ فراہم کیے
کیرالہ کے ترواننت پورم میں وکست کیرلم سمیلن سے خطاب کرتے ہوئے امت شاہ نے کہا کہ ایل ڈی ایف نے دھماکہ خیز مواد گھوٹالہ، کوآپریٹیو بینک گھوٹالہ، اے آئی کیمرہ گھوٹالہ، لائف مشن گھوٹالہ، پی پی ای کٹ گھوٹالہ اور ملک کا سب سے بڑا ریاست کی سرپرستی میں سونے کی اسمگلنگ گھوٹالہ کیا ہے۔
CM Mohan Charan Majhi meets PM Modi: اوڈیشہ کے وزیر اعلیٰ موہن چرن ماجھی نے وزیر اعظم مودی سے کی ملاقات کی، ریاست کی ترقی پر کیا تبادلۂ خیال
دونوں لیڈران نے اس بات کو یقینی بنانے پر اتفاق کیا کہ مرکز اور ریاست عوام کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے مل کر کام کریں گے۔
Navi Mumbai Airport: ملک کا جدید ترین نوی ممبئی ہوائی اڈہ بن کر تیار، سی ایم فڑنویس اور ڈپٹی سی ایم شندے نے اڈانی گروپ کے ڈائریکٹر کی موجودگی میں لیا ایئرپورٹ کا جائزہ
اس موقع پر اڈانی گروپ کے ڈائریکٹر جیٹھ اڈانی بھی موجود تھے۔ انھوں نے ایئرپورٹ کے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا اور عہدیداروں سے تبادلہ خیال کیا۔





