Axiom-4 Mission: شبھانشو شکلا کی بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے جلد ہوگی واپسی، خلا میں کیے کئی کامیاب تجربے
خلاباز شبھانشو شکلا 14 دن کے مشن پر آئی سی سی کے لیے روانہ ہوئے تھے۔ وہ آئی سی سی پر جانے والے پہلے ہندوستانی ہیں۔ وہیں راکیش شرما کے بعد وہ خلا میں جانے والے دوسرے ہندوستانی ہیں۔
‘Maratha Military Landscapes’ in UNESCO Heritage List: پی ایم مودی نے ’مراٹھا ملٹری لینڈ اسکیپس‘ کو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کیے جانے پر کیا خوشی کا اظہار، کہا-سب کو دیکھنے چاہئیں یہ قلعے
وزیر اعظم مودی نے اس فیصلے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ تمام ہندوستانیوں کے لیے باعثِ فخر ہے اور سب کو ان مقامات کو دیکھنے جانا چاہیے۔
Chief Justice BR Gavai in Nalasar Convocation: چیف جسٹس بی آر گوئی کا نالسار یونیورسٹی کی تقسیم اسناد تقریب میں بصیرت افروز خطاب، کہا- قانون صرف پیشہ نہیں، عوامی خدمت ہے
چیف جسٹس گوئی کا یہ خطاب نالسار جیسے اعلیٰ ادارے کے لیے ایک یادگار موقع بن گیا، جو نہ صرف قانون کے طالبعلموں کو بلکہ اساتذہ اور حاضرین کو بھی گہری بصیرت فراہم کرتا ہے۔
Amit Shah: ’’مودی حکومت نے عالمی سطح پر بحال کی ہے ہندوستان کی ساکھ، عوام کو دلایا ہے ہندوستان کی ترقی کا یقین‘‘، وزیر داخلہ امت شاہ نے مختلف موضوعات پر دیے واضح بیان
قومی سلامتی کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے نکسلی تحریک کے خاتمے، منی پور میں امن، اور آپریشن سندور پر روشنی ڈالی۔
CM Yogi Adityanath On Chhangur Baba: چھانگربابا سے متعلق وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا بیان، کہا- ’یہ ملک کی شبیہ خراب کرنے کا کر رہے ہیں کام‘
یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے غیرقانونی تبدیلی اورچھانگربابا سے متعلق بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان لوگوں نے تبدیلی مذہب کے لئے الگ الگ ریٹ متعین کئے تھے، لیکن ان کے خلاف بڑی کارروائی کی جارہی ہے۔ یہ لوگ ملک کی شبیہ خراب کرنے کا کام کررہے ہیں۔
Ahmedabad Plane Crash: فائنل رپورٹ آنے تک انتظار کریں، ایئر انڈیا حادثے کی رپورٹ پر مرکزی وزیر رام موہن نائیڈو کا بڑا بیان
مرکزی وزیر نائیڈو نے وشاکھا پٹنم میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا: ’’مجھے نہیں لگتا کہ ہمیں اس پر ابھی کوئی نتیجہ اخذ کرنا چاہیے۔
Amit Shah Inaugrates Kerala BJP Office: امت شاہ نے بی جے پی کے کیرالا ہیڈکوارٹر کا افتتاح کیا، انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے عہدے سے زیادہ اہم
دونوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا، "ایل ڈی ایف اور یو ڈی ایف کی کارکردگی کرپٹ حکومتوں کی رہی ہے۔
Aviation expert Mark Martin’s opinion: ’’ٹیک آف کے دوران کوئی پائلٹ سوئچوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہیں کرتا…‘‘، ایوی ایشن ایکسپرٹ مارک مارٹن نے بتائی یہ وجہ
یہ بات قابل ذکر ہے کہ طیارے کے دونوں پائلٹس نے پرواز سے قبل کافی آرام کیا تھا۔ کو پائلٹ فلائٹ چلا رہا تھا جبکہ مین پائلٹ فلائٹ کی نگرانی کر رہا تھا۔ پرواز AI171 کا عملہ ہوائی اڈے پر پہنچا اور پرواز سے قبل بریتھ اینالائزر ٹیسٹ کرایا، جس میں وہ پرواز کے لیے موزوں پائے گئے۔ طیارے میں کل 230 مسافر سوار تھے جن میں سے 15 بزنس کلاس اور 215 اکانومی کلاس میں تھے۔
Shashikant Shinde appointed new NCP-SP President: جینت پاٹل نے این سی پی-ایس پی کے صدر عہدے سے دیا استعفیٰ، شرد پوار نے اس لیڈر کو دی یہ ذمہ داری
جینت پاٹل کے استعفیٰ کے بعد ششی کانت شندے کو شرد پوار گروپ کا نیا ریاستی صدر مقرر کیا گیا ہے۔ شندے 15 جولائی کو چارج سنبھالیں گے۔
PM Modi Rozgar Mela: وزیراعظم نریندر مودی نے16ویں روزگار میلے میں51 ہزار نوجوانوں کو تقرری نامے تقسیم کئے
آپریشن سندور کے بعد دفاعی میدان میں بھارت نے نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں۔ دفاعی سرمایہ کاری سوا لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز کر چکی ہے۔ بھارت دنیا میں سب سے زیادہ لوکوموٹیو بنانے والا ملک بن چکا ہے۔ چاہے ریلوے کوچ ہوں یا میٹرو کوچ، بھارت ان کی ایکسپورٹ بھی کر رہا ہے۔





