Bharat Express DD Free Dish

قومی

SCAORA نے عدالت سے درخواست کی کہ وہ اس عمل کی قانونی حیثیت کا جائزہ لے اور وکلا و مؤکل کے درمیان اعتماد کو تحفظ دینے کے لیے واضح رہنما اصول جاری کرے۔

اگر تجربہ کامیاب ہوا تو بارش کے اس عمل کو کئی دنوں تک جاری رکھا جائے گا تاکہ رام گڑھ ڈیم مکمل طور پر دوبارہ بھر سکے۔

ایئر انڈیا نے اس واقعے کے بارے میں کہا کہ تمام مسافروں اور عملے کے ارکان کو بحفاظت اتار لیا گیا ہے۔ ایئر لائن کے ترجمان نے کہاکہ 21 جولائی کو کوچی سے ممبئی کے لیے اڑان بھرنے والا طیارہ AI2744 ممبئی ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران رن وے پر پھسل گیا۔

ای ڈی کی جانب سے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل ایس وی راجو سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا،  راجو، براہ کرم ہمیں منہ کھولنے پر مجبور نہ کریں۔ ورنہ ہمیں ای ڈی کے خلاف کچھ سخت الفاظ استعمال کرنے ہوں گے۔

مرہٹہ دور میں گنجی کو اس وقت خاص اہمیت ملی جب 1689 میں شیواجی کے بیٹے راجارام نے مغل حملوں سے بچنے کے لیے یہاں پناہ لی۔

سماعت کے دوران، عدالت نے نوٹ کیا کہ سنیماٹوگرافی ایکٹ 1952 کی دفعہ 6 مرکزی حکومت کو فلم کی سرٹیفیکیشن ختم کرنے کا اختیار دیتی ہے اور دہلی ہائی کورٹ نے صرف رٹ درخواست گزاروں کو قانونی اختیار حاصل کرنے کی اجازت دی تھی۔

لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈرراہل گاندھی کے علاوہ بی جے پی کے ممبران پارلیمنٹ انوراگ ٹھاکر، روی شنکرپرساد، راجیو پرتاپ روڑی، پی پی چودھری، سپریا سولے اورکے سی وینوگوپال مواخذے کی تحریک پردستخط کرنے والوں میں شامل ہیں۔ پارلیمنٹ اب جسٹس ورما کے خلاف الزامات کی تحقیقات کرے گی۔

بھارت نے لداخ میں 15 ہزار فٹ کی بلندی پر آکاش پرائم میزائل کا تجربہ کرکے ایک بڑا پیغام دیا ہے۔ نئی آکاش پرائم میزائلیں پچھلی نسل کے مقابلے میں زیادہ طاقتور اور بہتر کارکردگی کی حامل ہیں۔

سال 2006 کے ممبئی لوکل ٹرین دھماکے میں ہائی کورٹ سے بری کئے گئے ملزمین کے بارے میں اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا کہ 12 مسلم مرد 18 سال سے جیل میں ہیں، وہ بھی اس جرم کے لئے، جوانھوں نے کیا ہی نہیں۔ ان کی سنہری زندگی جیل میں ضائع ہوگئی۔

بامبے ہائی کورٹ نے 11 جولائی 2006 کو ہوئے ممبئی ٹرین دھماکہ معاملے میں 12 ملزمین کو بری کردیا۔ اس دوران ہائی کورٹ نے اہم تبصرہ کیا۔ بم دھماکے میں 180 افراد کی جان گئی تھی۔ ہائی کورٹ نے ان گواہوں کی گواہی کو بھی نا منظور کردیا، جن میں ٹیکسی ڈرائیور شامل تھے۔