Bharat Express DD Free Dish

قومی

جموں و کشمیر کے کشتواڑ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت اگرچہ 3.1 درج کی گئی ہے، لیکن لوگ گھبراہٹ میں اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔

اپوزیشن کئی اہم معاملات پر حکومت سے جواب طلب کر رہی ہے۔ سب سے اہم معاملہ آپریشن سندور ہے، جس پر بحث کی جائے گی۔ یہ بحث 22 اپریل کو پہلگام میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد ہو رہی ہے، جس میں 26 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

کیا "سیکولرازم" کا مطلب صرف ہندو سماج کو قصوروار ٹھہرانا اور اصل شدت پسندی پر آنکھ بند کر لینا ہے؟

انھوں نے مرکزی وزیر قانون ارجن رام میگھوال کو لکھے گئے خط میں ایک جامع ’’اینٹی کنورژن ایکٹ‘‘ کی تجویز دی ہے، جس کا مقصد ’’لو جہاد‘‘، غیر ملکی فنڈز سے چلنے والی تبلیغ اور تبدیلی سے جڑے دہشت گردی کے واقعات کو روکنا ہے۔

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 21 جولائی سے شروع ہو رہا ہے۔ حکومت نے بحث کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اہم سوال یہ ہے کہ کیا وزیر اعظم خود پارلیمنٹ میں ان حساس موضوعات پر بولیں گے؟ اور کیا حکومت اپوزیشن کے تمام سوالات کا کھل کر جواب دے گی یہ دیکھنا کافی اہم ہوگا؟

جسٹس یشونت ورما کے خلاف کارروائی سے جمہوریت کے ایک اہم ستون عدلیہ میں شفافیت اور احتساب کے مطالبے کو تقویت ملے گی۔ پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس اس معاملے پر فیصلہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔

اب عدالت 21  جولائی کو اس اہم معاملے میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کرے گی، جس میں فیصلہ ہوگا کہ محمد شریف الاسلام کو مزید عدالتی تحویل میں رکھا جائے گا یا مشروط ضمانت دی جائے گی۔

کیلاش مان سروور یاترا ہر سال عقیدتمند ہندوؤں کے لیے روحانی عقیدت کا مرکز رہی ہے۔ لیکن یہ انتہائی دشوار گزار اور خطرناک سفر بھی مانا جاتا ہے، خاص طور پر اونچائی، سرد موسم اور کٹھن راستوں کی وجہ سے۔ یہ حادثہ ایک بار پھر یاترا کی طبی احتیاط اور محفوظ انتظامات پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بھارت کی چھ بڑی ٹائر ساز کمپنیاں، جو مجموعی آمدنی کا 85 فیصد پیدا کرتی ہیں، معتدل سرمایہ کاری، مضبوط مالیات اور متوازن قرض کی پالیسیوں کے ساتھ کریڈٹ کے مستحکم امکانات رکھتی ہیں۔

بھارتی ایئرٹیل کے چیئرمین سنیل متل کے مطابق بھارت عالمی اقتصادی تبدیلی کا ایک کلیدی محرک بننے کی سمت میں گامزن ہے۔ یہ پیغام نہ صرف سرمایہ کاروں کے لیے اعتماد افزا ہے، بلکہ ملک کی اقتصادی خود انحصاری کی راہ پر ایک اہم قدم بھی ہے۔