Bharat Express

قومی

Chandrayaan 3 Landing: چندریان-3 کے چاند کی سطح پر سافٹ لینڈنگ کرنے پروزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ سے خطاب کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا۔

Chandrayaan-3 Moon Mission Landing: لینڈر نے چاند کے جنوبی قطب پر سافٹ لینڈنگ کی ہے۔ اس کے بعد ہندوستان دنیا کا واحد ملک ہے، جو جنوبی قطب پر پہنچا ہے۔

Chandrayaan 3 Moon Landing: چاند کے جنوبی قطب پر چندریان-3 کی کامیاب لینڈنگ ہوگئی ہے۔ پورے ملک میں جشن کا ماحول ہے۔ اس سے قبل پورے ملک میں تمام مذاہب کے لوگوں نے دعائیں کی تھیں۔

اسرو کے سائنسدان ہر سرگرمی پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی بھی اس تاریخی لمحے کا مشاہدہ کریں گے۔

دہلی ایئرپورٹ پرایک طیارہ کو اس وقت پرواز کرنے کی اجازت دے دی گئی جب ایک دوسری فلائٹ لینڈ کر رہی تھی۔ اے ٹی سی نے بڑا قدم اٹھایا۔

ہریانہ کے نوح میں گزشتہ 31 جولائی کو وشو ہندو پریشد کی یاترا کے دوران فرقہ وارانہ تشدد ہوا تھا۔ اس تشدد میں دو ہوم گارڈ جوان اورایک مسجد کے نوجوان امام سمیت 6 افراد کی جان چلی گئی تھی۔

پی ایم مودی نے میزورم میں ہونے والے اس ہولناک حادثے پر غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرنے والوں کے لواحقین کو وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ (PMNRF) سے 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50,000 روپے کی ایکس گریشیا دینے کا اعلان کیا ہے۔

ہریانہ کے نوح ضلع میں دہلی ممبئی ایکسپریس وے پر نگینہ علاقے کے امری گاؤں کے پاس خطرناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے، جس میں ایک ڈیژل ٹینکر نے رالس رائس کارکو ٹکرماردی۔

راجیہ سبھا کے رکن ناصر حسین کی شمولیت نے بہت سے لوگوں کو حیران نہیں کیا کیونکہ وہ کانگریس صدر کے دفتر میں اے آئی سی سی کوآرڈینیٹر ہونے کے ساتھ راجیہ سبھا میں پارٹی وہپ کی ذمہ داری نبھانے کے علاوہ کانگریس صدر کھڑگے کے قریبی بھی رہے ہیں۔

دہلی-ممبئی ہائی وے پر نگینہ تھانہ علاقے میں ایک تیز رفتار رولس رائس کار ڈیزل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ جس میں ٹینکر بے قابو ہو کر الٹ گیا۔ ٹینکر الٹنے سے ڈرائیور اور کلینر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔