India’s wholesale inflation eases to 2.31% in January:اشیائے خوردونوش کی قیمتیں کم ہونے سے جنوری میں ہندوستان کی تھوک مہنگائی کم ہوکر 2.31 فیصد ہوگئی
اشیائے خوردونوش کی قیمتیں، جو کہ انڈیکس کا ایک بڑا حصہ ہے، جنوری میں 7.47 فیصد بڑھی، جو دسمبر میں 8.89 فیصد سے کم ہو گئی۔
IEW 2025:ہندوستان نے آئی ای ڈبلیو 2025 میں توانائی کے رہنما کے طور پر اپنی پوزیشن مستحکم کی
دنیا کا دوسرا سب سے بڑا انرجی ایونٹ چار دنوں میں 70,000 زائرین، 600 سے زیادہ نمائش کنندگان اور دس بین الاقوامی پویلینز کی میزبانی کرتے ہوئے کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
Delhi Politics: اب ہوگی ‘شیش محل’ کی جانچ… بی جے پی کی شکایت پر سنٹرل ویجیلنس کمیشن متحرک،دی ہدایت
کیجریوال پر قانونی بحران کی ایک نئی گرفت سخت ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ پچھلے سال 14 اکتوبر 2024 کو وجیندر گپتا نے اس معاملے کی شکایت سی وی سی سے کی تھی۔ی
Indian Deportation Row: امریکہ سے 119 تارکین وطن کو لے کر ایک اور طیارہ امرتسر ایئر پورٹ کے لئے روانہ، کیا پی ایم مودی کے امریکی دورے کا اثر نظر آئے گا؟
امریکہ سے ایسے غیر قانونی ہندوستانی تارکین وطن کی پہلی کھیپ 5 فروری کو امرتسر پہنچی۔ پھر 104 افراد کو ہتھکڑیوں اور بیڑیوں میں باندھ کر امریکی فوجی طیارے میں لایا گیا تھا۔ اس معاملے پر سڑکوں سے لے کر پارلیمنٹ تک ہنگامہ ہوا تھا۔
کتابوں سے عشق ومحبت کیجئے، کتابیں تہذیب سکھاتی ہیں، حرا صدیقہ کی کتاب ’’اللہ کرے زور شباب اور زیادہ‘‘ کے اجرا کے موقع پر عمران پرتاپ گڑھی نے دیا مشورہ
حرا صدیقی کے ذریعہ ترتیب دی گئی کتاب ’’اللہ کرے زورشباب اورزیادہ‘‘ کے رسم اجرا کے موقع پر راجیہ سبھا ایم پی عمران پرتاپ گڑھی، معروف شاعرہ لتا حیا اور بالی ووڈ گیت کار اے ایم تراز نے شرکت کی۔
Maha Kumbh Road Accident: پریاگ راج-مرزا پور ہائی وے پر بولیرو اور بس میں تصادم، 10 لوگوں کی موت، 19 زخمی
پولیس کے مطابق بولیرو میں سوار تمام 10 عقیدت مند حادثے کا شکار ہو گئے۔ اس کے ساتھ ہی بس میں سوار 19 افراد کو شدید چوٹیں آئی ہیں۔ بس اور بولیرو کے درمیان تصادم ہوا ہے۔
Weather Update: فروری میں مارچ جیسی گرمی! دہلی میں درجہ حرارت 26 ڈگری تک پہنچا ، پہاڑوں پر برف باری کا الرٹ
محکمہ موسمیات کے مطابق 18 فروری تک شمالی ہندوستان میں ویسٹرن ڈسٹربنس سرگرم ہو سکتا ہے، جس کی وجہ سے موسم میں تبدیلی دیکھنے کو ملے گی۔ مغربی ہواؤں کی رفتار 20 سے 30 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہو سکتی ہے۔
Celebrating the Spiritual Traditions of Sufism: آتما رام سناتن دھرم کالج، دہلی یونیورسٹی میں تصوف اور عقیدت کی روحانی روایات کا جشن
پدم شری پروفیسر اخترالواسع نے کہا کہ ہندوستان میں آپ کو ہر قسم کے موسم، پھول، مذہب اور روایات ملتی ہیں۔ ہندوستان کا تنوع ہندوستان کو پوری دنیا سے مختلف بنا دیتا ہے۔ بعد میں انہوں نے طلباء کے ذہنوں میں پیدا ہونے والے سوالات کے جوابات دیئے اور کہا کہ صرف ایک طرف کے بیان سے کچھ نہیں ہوتا ہے۔
FIR against Afzal Ansari: ’’برائی کے خلاف آواز اٹھانے پر دی جاتی ہے دھمکی…نہیں پڑتا کوئی فرق…‘‘، مقدمہ درج ہونے کے بعد افضال انصاری کا بڑا بیان
افضال نے کہا کہ ملکی اثاثے نجی ہاتھوں میں بیچے جا رہے ہیں۔ ملک میں انارکی پھیلی ہوئی ہے۔ ریلوے کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے، لیکن کارروائی کے نام پر کچھ نہیں کیا گیا۔ ریلوے نے توڑ پھوڑ کرنے والوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔ میرا ماننا ہے کہ ان سوالوں کو جواٹھائے گا اسے ختم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
Congress appoints new general secretaries: کانگریس میں بڑا ردوبدل،سید ناصرحسین اور بھوپیش بگھیل کو ملی بڑی ذمہ داری،گیارہ ریاستوں میں نئے انچارج کی تقرری کا اعلان
کرناٹک کے سینئر لیڈر بی کے ہری پرساد کو ہریانہ کا انچارج اور راجستھان کے سینئر لیڈر ہریش چودھری کو مدھیہ پردیش کا انچارج بنایا گیا ہے۔ میناکشی نٹراجن کو تلنگانہ کا انچارج بنایا گیاہے۔ رجنی پاٹل کو ہماچل پردیش، چندی گڑھ کا انچارج بنایا گیا ہے۔





