India stands against the scourge of Terrorism: ہندوستان دہشت گردی کی لعنت کے خلاف جنگ میں عالمی برادری کے ساتھ ثابت قدمی سے کھڑا ہے:نتیانند رائے
مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تمام ممالک کے درمیان اتحاد ضروری ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان دہشت گردی کی لعنت کے خلاف اس لڑائی میں عالمی برادری کے ساتھ ثابت قدمی کے ساتھ کھڑا ہے۔
Meeting between farmers and Union: مدتوں بعد کسان اور مرکزی حکومت کے مابین مذاکرات،دھرنا دے رہے کسان میٹنگ سے ہوئے خوش،کیا سرکار کسانوں کے مطالبات ماننے کو ہوگئی تیار؟ جانئے
کسان لیڈر جگجیت سنگھ ڈلیوال، جو اپنی بھوک ہڑتال کی وجہ سے گاڑیوں میں سوار تھے، کو بھی میٹنگ میں لایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ کھنوری احتجاجی مقام سے چنڈی گڑھ پہنچنے میں چار گھنٹے لگے۔ ڈلیوال سنیوکت کسان مورچہ (غیر سیاسی) کے کنوینر ہیں۔
یکساں سول کوڈ کا نفاذ کسی بھی صوبائی حکومت کے دائرہ اختیارمیں نہیں، اتراکھنڈ ہائی کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کے وکیل کپل سبل نے دی بڑی دلیل
مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ ہندوستان جیسے عظیم جمہوری ملک میں ایک سیکولر آئین کے موجود رہتے ہوئے جس طرح یہ قانون لایا گیا وہ جانبداری، امتیاز اور تعصب کا مظہر ہے ہی نہیں آئین کی بعض دفعات کا حوالہ دے کرجس طرح قبائل کو اس قانون سے الگ رکھا گیا وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ مسلمانوں کی سماجی اور مذہبی شناخت کو مجروح اورختم کرنے کی غرض سے ہی یہ قانون وضع کیا گیا ہے۔
US-Russia deal war for India: ہندوستان سے تجارت کرنے کیلئے امریکہ اور روس کے مابین مسابقتی جنگ،ٹرمپ نے کیا معاہدہ تو پوتن نے دیا بڑا آفر
گیس کے حوالے سے روس کی پیشکش ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب جمعرات کو ہی امریکہ اور بھارت کے درمیان تیل اور گیس کے حوالے سے معاہدہ طے پایا تھا۔ بھارت اپنا زیادہ تر خام تیل روس سے خریدتا ہے اور امریکہ روس کی جگہ لینا چاہتا ہے۔
India-Bangladesh border talks: کشیدگی کے بیچ بنگلہ دیش اور ہندوستان کے درمیان بارڈر کوآرڈینیشن کی میٹنگ ہونے جارہی منعقد،جانئے کیا ہوگا ایجنڈہ
اس ملاقات کے دوران دونوں ممالک کی سیکورٹی فورسز کے درمیان مختلف مشترکہ اقدامات پر عمل درآمد پر تبادلہ خیال کیا جائے گا جس سے سرحد پر امن برقرار رکھنے اور غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے میں مدد ملے گی۔
USA Action on Illegal Immigration: کیا پھر سے ہاتھوں میں ہتھکڑی اور پیروں میں زنجیروں کے ساتھ ہندوستان ڈی پورٹ کئے جائیں گے تارکین وطن؟ امرتسر میں اترنے والا ہے امریکی جہاز
امریکہ سے آنے والی اس دوسری پرواز میں پنجاب سے 67، ہریانہ سے 33، گجرات سے آٹھ، اتر پردیش سے تین، مہاراشٹرا اور راجستھان سے دو دو اور گوا، ہماچل پردیش اور جموں و کشمیر سے ایک ایک مسافر شامل ہیں۔
Extremely fruitful USA visit: وزیراعظم نریندر مودی نے امریکہ دورے کو بتایا انتہائی نتیجہ خیز دورہ،میٹنگ،مذاکرات اور معاہدوں کی جھلکیاں کی شیئر
صدر ٹرمپ اور وزیر اعظم مودی نے ہماری حکومتوں ، صنعتوں اور تعلیمی اداروں کے درمیان اعلی سطحی روابط کو برقرار رکھنے اور ایک پائیدار امریکہ- ہندوستان شراکت داری کے لیے ان کے آرزو مند وژن کو عملی جامہ پہنانے کا عہد کیا۔
Chief Election Commissioner: وزیر اعظم مودی-راہل گاندھی کریں گے نئے الیکشن کمشنر کا انتخاب ، 17 فروری کو ہوگی میٹنگ
وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر قانون ارجن میگھوال اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی سلیکشن کمیٹی کی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔
Implement new criminal laws across: فوراً اس قانون کو مہاراشٹر کے تمام اضلاع میں نافذ کرنے کا امت شاہ نے دیا حکم،وزیراعلیٰ فڑنویس نے کرائی یقین دہانی
میٹنگ کے بعد، مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے خبر رساں ایجنسی اے این آئی کو بتایاکہ'مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے تین نئے قوانین پر ایک جائزہ میٹنگ کی ہے تاکہ یہ دیکھا جا سکے کہ ہم نے ان کے لیے کس طرح تیاری کی ہے۔
Shivraj Singh Chouhan: ‘یو آر گریٹ ‘، شیوراج سنگھ نے ٹرمپ کی تصویر پوسٹ کی اور کہا- ملک وزیر اعظم مودی کے دل میں دھڑکتا ہے
سابق وزیر اعلیٰ کے اس ٹویٹ پریوزر شدید ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔ کئی لوگوں نے اسے ری ٹویٹ بھی کیا۔ شیوراج سنگھ چوہان اور وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان سیاسی رشتہ بہت پرانا اور مضبوط ہے۔





