Bharat Express

قومی

میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے وقت کار کی رفتار 200 کلومیٹر فی گھنٹہ تھی۔ جس کے باعث ٹینکر سوار سمیت دو افراد جاں بحق اور تقریباً چار افراد زخمی ہوگئے۔ یہ کار کبیر گروپ کے مالک وکاس مالو کی بتائی جاتی ہے۔

سروے کے مطابق بہار میں این ڈی اے کو 14 اور انڈیا الائنس کو 26 سیٹیں مل سکتی ہیں۔ پنجاب میں این ڈی اے کو صرف 1 سیٹ حاصل ہوتی دکھائی گئی ہے جبکہ آل انڈیا الائنس کو 12 سیٹیں مل سکتی ہیں۔

نیکسس کے ایک سابق طالب علم اور کاروباری پیشہ ور اس مضمون میں بتا رہے ہیں کہ ہم کس طرح صاف ہوا کے حصول میں تعاون کر سکتے ہیں۔

لکھیم پور کھیری کے تھانہ نگراسن علاقے کے ایک گاؤں کی دو نو نابالغ لڑکیوں کو 14 ستمبر 2022 کو ان کے گھر سے اغوا کیا گیا تھا۔جس کے بعد ان کی لاشیں کھیت میں پڑی  ملی تھیں۔

شیئر کیے جانے کے بعد سے، وائرل ویڈیو کو 9.4 ملین بار دیکھا جا چکا ہے اور اسے سات لاکھ سے زیادہ لائیکس مل چکے ہیں۔

سدرن ریلوے کے ذرائع نے بتایا کہ لکھنؤ سے رامیشورم جانے والی ٹرین کے مسافر کوچ میں آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ آگ لگنے کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔

ہندوستان نے چاند کے جنوبی قطب پر قدم رکھ کر تاریخ رقم کی ہے۔ جس کی بازگشت پوری دنیا میں ہے۔ 23 اگست کی شام 6 بج کر 40 منٹ پر جیسے ہی چندریان 3 چاند پر اترا، پوری دنیا جشن میں ڈوبی ہوئی تھی۔

شرد پوار نے پہلے کہا کہ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی میں کوئی پھوٹ نہیں ہے اور مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار پارٹی کے لیڈر ہیں، اور اس کے چند گھنٹے بعد جمعہ کو بھی کہا کہ انہوں نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا ہے

وزیر اعظم نے کہا کہ چاند پر ترنگا لہرا کر ہم نے دنیا کو ہندوستان کی صلاحیتوں سے روشناس کرایا ہے۔ آپ کے چہرے بتاتے ہیں کہ آپ دنیا میں کہیں بھی ہوں، ہندوستان آپ کے دل میں دھڑکتا ہے۔ میں آپ کو چندریان 3 کی شاندار کامیابی پر ایک بار پھر مبارکباد دیتا ہوں۔

حال ہی میں اسمرتی ایرانی نے پارلیمنٹ میں مبینہ فلائنگ کس کو لے کرراہل گاندھی کو نشانہ بنایا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ یہ راہل گاندھی کے لیے شرم کی بات ہے نہ کہ میرے یا کسی دوسری خاتون رکن  پارلیمنٹ کے لیے۔ بی جے پی نے راہل گاندھی پر ایوان کے اندر ناشائستہ اشارے (فلائنگ کسز) کرنے کا الزام لگایا تھا۔