Bharat Express

قومی

وزیر داخلہ نے کہا کہ کسانوں کا کہنا ہے کہ  راجستھان میں بجلی نہیں ہے۔ اس کے ساتھ ہی اشوک گہلوت حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ گھر میں کوئی بھی ڈائری ہو، لیکن اس کا رنگ لال نہ رکھیں، گہلوت جی ناراض ہو جائیں گے۔ سرخ ڈائری کے بارے میں انہوں نے کہا، "آج کل راجستھان کے سی ایم اشوک گہلوت سرخ ڈائری سے بہت ڈرتے ہیں، لیکن وہ کیوں ڈرتے ہیں؟

پی ایم مودی نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ انہوں نے وزیر اعلی  سدارامیا اور  نائب وزیر اعلی سے کہا ہے کہ وہ صبح سویرے تکلیف نہ  اٹھائیں۔ اس وقت میرا ذہن صرف ان سائنسدانوں سے ملاقات کے لئے بے چین ہے جنہوں نے چندریان 3 مشن کو کامیاب بنایا ہے۔

لشکرطیبہ کے تین دہشت گردوں کو فوج اورجموں وکشمیر پولیس نے مل کرپکڑا ہے۔ دہشت گردوں کو سرکاری کام میں شامل رہنے والے لوگوں کو ٹارگیٹ کرنے کا ٹاسک ملا تھا۔

اپنے 47 صفحات کے فیصلے میں، جسٹس پی بی بجنتری اور جسٹس جتیندر کمار کی ڈویژن بنچ نے کہا کہ اسے ازدواجی زندگی میں "عام جھگڑے" کے علاوہ بیوی کی طرف سے اپنے شوہر کے ساتھ ذہنی یا جسمانی ظلم کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔

محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ جمعہ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے ایک ڈگری زیادہ یعنی 35.3 اور کم سے کم درجہ حرارت معمول سے ایک ڈگری کم یعنی 25.5 رہا۔

نریندر مودی نے کہا، "چندریان-3 مشن کی کامیابی ہندوستان کے خلائی پروگرام کی تاریخ میں ایک غیر معمولی لمحہ ہے۔" خلا میں 40 دن کے سفر کے بعد، چندریان -3 لینڈر، 'وکرم' بدھ کی شام کو قمری جنوبی قطب پر اترا، جس سے ہندوستان ایسا کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔

اویسی نے مزید لکھا، والد نے اپنے بچے کو اسکول سے نکال دیا ہے اور تحریری طور پر کہا ہے کہ وہ اس معاملے کو مزید آگے نہیں بڑھانا چاہتے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ انہیں انصاف نہیں ملے گا اور اس کے بجائے ماحول خراب ہوسکتا ہے۔

 یوپی کے مظفر نگر میں خاتون ٹیچرکے ذریعہ ایک مسلم طالب علم کو دوسرے مذہب کے بچوں سے پٹائی کرانے کے الزام میں ملزم ٹیچر کے خلاف معاملہ درج کرلیا ہے۔ والد کی تحریر پر منصور پور تھانے میں معاملہ درج کیا گیا ہے۔

Jaipur Mumbai Express: ممبئی-جے پور سپر فاسٹ ایکسپریس میں آرپی ایف سپاہی چیتن سنگھ نے اپنی سروس رائفل سے اپنے اے ایس آئی سمیت تین ملزمین کا گولی مارکر قتل کردیا تھا۔

دیو کوہلی کے آخری دیدار کے لیے ان کا جسد خاکی ممبئی میں ان کے لوکھنڈ والا گھر میں دوپہر دو بجے سے رکھا جائے گا۔ ساتھ ہی ان کی آخری رسومات آج ممبئی کے اوشیوارا شمشان گھاٹ میں ادا کی جائیں گی۔