Bharat Express

قومی

اویسی نے کہا کہ ’’ایسی کئی سیاسی جماعتیں ہیں جو مل کر تیسرا محاذ بنا سکتی ہیں۔ ہم نے تلنگانہ کے وزیر اعلی کے سی آر سے اس تیسرے محاذ کی قیادت کرنے کی اپیل کی ہے۔ بہت سی جماعتیں ہمارے ساتھ آ سکتی ہیں۔ کھیل ابھی شروع ہوا ہے۔

Sachin Meena Reply to Ghulam Haider: سچن مینا نے غلام حیدر کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ کسی بھی حال میں سیما اور اس کے بچوں کو پاکستان نہیں جانے دے گا۔ وہ اس کے لئے قانونی لڑائی تک لڑنے کے لئے تیار ہے۔

سالہ سچن کو قتل کر کے لاش کو ہندن ندی میں پھینک دیا گیا۔ سچن کو کسی اور نے نہیں بلکہ ان کے والد ریٹائرڈ فوجی سنجیو کمار تالیان نے قتل کیا تھا۔ سنجیو ایک عورت سے شادی کرنا چاہتا تھا، بیٹے سچن نے مخالفت کی

ظہوربھٹ کی پریشانی پر سینئر وکیل کپل سبل اور راجیو دھون نے بنچ کی توجہ دلائی، جنہوں نے کہا کہ "یہ ہماری جمہوریت کے کام کرنے کا طریقہ نہیں ہے۔ وہ اس عدالت میں پیش ہوتا ہے، تحریری گذارشات جمع کرتا ہے، اگلے دن اسے معطل کر دیا جاتا ہے۔

مشہور چارہ گھوٹالہ متحدہ بہار کے دوران ہوا تھا۔ تب لالو پرساد یادو متحدہ بہار کے وزیر اعلیٰ ہوا کرتے تھے۔ اس دوران ڈورانڈا خزانے سے 36 کروڑ 59 لاکھ روپے غیر قانونی طور پر نکالے گئے۔ یہ معاملہ 1990 سے 1995 کے دوران ہوا۔ اس معاملے میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت کے جج وشال سریواستو کی عدالت میں بحث مکمل ہو چکی ہے اور اب آج فیصلہ سنایا گیا ہے

بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ایشا امبانی، آکاش امبانی اور اننت امبانی کو بورڈ میں نان ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کے طور پر تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یعنی نئی نسل اب بڑے کردار میں نظر آئے گی۔ یہ تقرری حصص یافتگان کی منظوری سے ہی موثر ہوگی۔

Muzaffarnagar Case: یوپی کے مظفرنگر کے ایک اسکول میں ایک مسلم بچے کو تھپڑ مارنے کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوا تھا۔ اسے لے کر راہل گاندھی نے بھی بی جے پی پر سخت تنقید کی تھی۔

Nuh Brijmandal Yatra: ہریانہ کے نوح ضلع میں وشو ہندو پریشد کی جانب سے برج منڈل یاترا نکالی جا رہی ہے۔ وی ایچ پی کا کہنا ہے کہ گزشتہ بار یاترا ادھوری رہ گئی تھی، لیکن اس یاترا کو ضلع انتظامیہ نے اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔

Nuh Brij Mandal Yatra: ہریانہ کے نوح میں شوبھا یاترا کی وارننگ کے بعد ہرموڑپرپولس تعینات کردی گئی ہے۔ اس سفرسے پہلے گروگرام کی ایک کچی بستی میں کچھ وارننگ والے پوسٹر لگائے گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق بہار کے روہتاس ضلع کا رہنے والا آدرش گزشتہ ایک سال سے کوٹا میں رہ کر NEET کی تیاری کر رہا تھا اور اپنی بہن اور کزن کے ساتھ کرایہ کے فلیٹ میں رہتا تھا۔