Chandrayaan 3 Moon Soil: کتنی گرم ہے چاند کے قطب جنوب کی مٹی،چندریان 3 نے پتہ لگایا،اسرو نے اپ ڈیٹ جار کیا
خلائی ایجنسی نے کہا کہ پے لوڈ چاند کی سطح کے تھرمل رویے کو سمجھنے کے لیے قطب کے ارد گرد چاند کے اوپری مٹی کے درجہ حرارت کی پروفائل کی پیمائش کرتا ہے۔ اس میں درجہ حرارت کی جانچ ہوتی ہے جو سطح کے نیچے 10 سینٹی میٹر کی گہرائی تک پہنچتی ہے۔."
Ballia Government District Library: سفیر ڈاکٹر جینس درباری کی کاوشوں سے بلیا گورنمنٹ ڈسٹرکٹ لائبریری کی تجدید کاری
ڈاکٹر جیسنیں درباری جب لائبریری کے دورہ پر پہنچیں تو انہیں مایوسی ہوئی، اور انہوں نے مایوس بھرے لہجے میں کہا کہ میں لائبریر ی کو کتابیں نہیں دے سکتی،کیونکہ یہاں کی حالت بہتر نہیں ہے، یہاں کسی بھی چیز کا نظم نہیں ہے تو پھر اس لائبریری میں کتابیں کیوں جمع کی جائیں
مسلم بچے کو پٹوانے کا عمل شرمناک: جماعت اسلامی ہند
اترپردیش کے مظفر نگر ضلع میں واقع خوش پور گاؤں کے نیہا پبلک اسکول میں ایک بچے کو دوسرے بچے سے پٹوانے کا واقعہ انتہائی شرمناک ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو اور دیگر معتبر میڈیا رپورٹوں کو دیکھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ مذکورہ اسکول کے کلاس روم میں ایک ٹیچر کی موجودگی میں طلباء ایک ایک کرکے آتے ہیں اور ایک مسلم لڑکے کے منہ پر تھپڑ مارتے ہیں۔
آج کا میڈیا اپنے مشن سے کہیں نہ کہیں بھٹک گیا ہے،اصلی صحافت متحد رہنا نہیں ،سچ بولنا ہے:چیئرمین بھارت ایکسپریس
اصلی میڈیا سچ بولنے کی طاقت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج میڈیا کے کئی فورم بن چکے ہیں ،لیکن یہ فورم ناہی سماج کا فائدہ کررہے ہیں اور ناہی صحافت کا ۔میڈیا ایک مشن کے تحت آیا تھا اور ایسا معلوم پڑتا ہے کہ آج میڈیا اپنے مشن سے کہیں نہ کہیں بھٹک گیا ہے۔ میر اکسی سے کوئی تنازعہ نہیں ہے، صحافت ہمیں اسٹینڈ لینا سکھاتا ہے۔
Brij Mandal Yatra: سبھی گھر پر رہیں،غیر ضروری طورپر باہر نہ نکلیں،مسلم مذہبی رہنماؤں کی لوگوں سے اپیل
ہریانہ حکومت نے برج منڈل یاترا کو دوبارہ نکالنے کی اجازت دینے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ وزیر اعلی کھٹر نے کہا، 'ماہ کے آغاز میں نوح میں جس طرح کا واقعہ ہوا اسے دیکھتے ہوئے، یہ حکومت کا فرض ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ علاقے میں امن و امان برقرار رہے
INDIA Alliance Mumbai Meeting: اپوزیشن اتحاد میں شامل ہونگی چند اور سیاسی جماعتیں، انڈیا کی میٹنگ سے قبل نتیش کمار کا بڑا اعلان
نتیش کمار نے کہا کہ ہم ممبئی میں ہونے والی میٹنگ میں اگلے سال ہونے والے عام انتخابات کے لیے اپوزیشن اتحاد کی حکمت عملیوں پر بات کریں گے۔ نشستوں کی تقسیم جیسے مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا اور کئی دیگر ایجنڈے کو حتمی شکل دی جائے گی
Swami Chakrapani On Chandrayaan 3: چاند کو ہندو راشٹر قرار دیں،شیو شکتی پوائنٹ کو دارلحکومت بنائیں،سوامی چکر پانی کا دعوی،بنائیں گے مندر
ہندو مہاسبھا کے صدر سوامی چکرپانی نے بھی اس معاملے پر بیان دیا ہے۔ انہوں نے اتوار (27 اگست) کو کہا، ’’جہادی ذہنیت کے لوگوں کے چاند پر پہنچنے سے پہلے ہی چاند کو ہندو راشٹر قرار دیا جانا چاہیے اور شیو شکتی پوائنٹ کو ہندو راشٹر کا دارالحکومت بنایا جانا چاہیے
Jammu Kashmir: بلیک بورڈ پر جے شری رام لکھنے پر بچے کی پٹائی، اب ٹیچر اور پرنسپل معطل
کٹھوعہ کے واقعے کے بعد ڈپٹی کمشنر نے ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس کی تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ ممبران میں بنی کے سب ڈویژنل مجسٹریٹ، کٹھوعہ کے ڈپٹی چیف ایجوکیشن آفیسر اور کھروٹے کے گورنمنٹ اپر سیکنڈری اسکول کے پرنسپل شامل ہیں
Muzaffarnagar School Case: مظفر نگر معاملے میں یوگی حکومت کی بڑی کارروائی، کیا منسوخ ہوگی اسکول کی منظوری؟
مظفر نگر کے ایک اسکول میں مسلم بچے کی پٹائی کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اس معاملے پر سیاست شروع ہوگئی ہے۔ اب پولیس نے اس معاملے پر ٹیچر کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی ہے
علم کو سمجھنے اور جاننے کے لیے ہر چیز کو آزما کر دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے ،بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اپیندر رائے کا اظہار خیال
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے کا پردھان برہمن سماج سنستھا کی طرف سے ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا