Supreme Court takes suo motu notice: آوارہ کتوں کے حملے پر سپریم کورٹ نے لیا ازخود نوٹس، بچوں اور بزرگوں کی جان خطرے میں، ہر دن ریبیز کے سینکڑوں معاملے
بڑھتے ہوئے حملوں اور ریبیز کے بڑھتے خطرے کے پیش نظر ماہرین کا کہنا ہے کہ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو مل کر ایک منظم اور ہنگامی قومی مشن کے تحت آوارہ کتوں کے مسئلے پر قابو پانے کی ضرورت ہے، تاکہ شہریوں خاص طور پر بچوں اور بزرگوں کی جان محفوظ رہ سکے۔
Delhi Waqf Board Scam Case: عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کی مشکلات میں اضافہ، سی بی آئی معاملے میں الزام طے
دہلی وقف بورڈ بھرتی گھوٹالہ میں عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان اور10 دیگرملزمان کے خلاف سی بی آئی کیس میں الزامات طے کئے گئے ہیں۔ عدالت نے امانت اللہ خان پرمجرمانہ سازش اورانسداد بدعنوانی ایکٹ کے تحت فرد جرم عائد کی ہے۔ ان پر وقف بورڈ کے چیئرمین رہتے ہوئے قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غیرقانونی تقرریاں کرنے کا الزام ہے۔
Sarcoma Awareness Event and Anesthesia Workshop: ہومی بھابھا کینسر اسپتال میں سارکوما بیداری پروگرام اور اینستھیسیا ورکشاپ کا انعقاد
سارکوما جیسے کم معروف کینسر پر بیداری پیدا کرنا اور جدید میڈیکل سائنسی تربیت فراہم کرنا HBCHRC کی سنجیدہ کوششوں کا ثبوت ہے۔ ایسے پروگرام صحت عامہ کو بہتر بنانے اور مریضوں کے لیے امید کی کرن بن کر سامنے آتے ہیں۔
Operation Mahadev: آپریشن مہادیو میں سیکورٹی فورسز نے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، فوج نے کی تصدیق
فوج کا کہنا ہے کہ گزشتہ کچھ دنوں سے اس علاقے میں سرچ آپریشن جاری تھا، کیونکہ یہاں دہشت گردوں کے چھپے ہونے کا شک تھا۔ اسی سلسلے میں فوج نے 'آپریشن مہادیو' شروع کیا۔
سپریم کورٹ نے ایس آئی آرپرالیکشن کمیشن سے پھرکہا- آدھاراورووٹرآئی ڈی کو مانا جائے درست دستاویز، الیکشن کمیشن نے دی یہ دلیل
بہارکی ووٹرلسٹ ریویژن (ایس آئی آر) کے معاملے پرسپریم کورٹ نے ایک بارپھرالیکشن کمیشن سے کہا کہ وہ آدھارکارڈ اور ووٹر آئی ڈی کو نامزدگی کے لیے درست دستاویزات کے طورپرتسلیم کرے۔ عدالت نے ڈرافٹ ووٹرلسٹ کی اشاعت پرپابندی لگانے سے بھی انکارکردیا۔ عدالت نے کہا کہ سماعت کے شیڈول کا اعلان منگل کے روزکیا جائے گا۔
Rajnath Singh initates discussion: راجناتھ سنگھ نے لوک سبھا میں آپریشن سندور پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے اسے دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کی پالیسی کی فیصلہ کن مثال قرار دیا
بحث کا آغاز کرتے ہوئے راجناتھ سنگھ نے پارلیمنٹ کی طرف سے بہادر جوانوں کو سلام پیش کیا۔ یہ بحث لوک سبھا میں 16 گھنٹے تک جاری رہے گی، جب کہ 29 جولائی کو راجیہ سبھا میں بھی اسی موضوع پر تفصیلی بحث متوقع ہے۔
Prof Alok Kumar Rai Hands Over Vice-Chancellor Role: لکھنؤ یونیورسٹی میں قیادت کی تبدیلی: پروفیسر آلوک کمار رائے نے اپنے 67 ماہ کے طویل دور کے بعد پرو وائس چانسلر پروفیسر منوکا کھنہ کو رسمی طور پر عہدہ سونپا
پروفیسر منوکا کھنہ نے قائم مقام وائس چانسلر کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا ہے۔ وہ تعلیمی انتظامیہ اور نصاب سازی میں تجربہ رکھتی ہیں اور طلبہ مرکوز اقدامات کے لیے جانی جاتی ہیں۔ اپنے ابتدائی خطاب میں انہوں نے پروفیسر رائے کے خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ادارے کو تعلیمی بلندیوں تک لے جانے کے عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے تعلیمی معیار کو برقرار رکھنے، تحقیقی سطح بلند کرنے اور طلبہ کی سہولتوں کو مزید بہتر بنانے کا وعدہ کیا۔
P. Chidambaram on NIA: پارلیمنٹ میں ‘آپریشن سندور’ پر بحث سے پہلے PAK کو چدمبرم کی کلین چٹ، پہلگام کے دہشت گردوں کو کہا “ہوم گرون”
یہ بتانے کو تیار نہیں ہیں کہ ان ہفتوں میں انہوں نے کیا کیا ہے۔ کیا انہوں نے دہشت گردوں کی شناخت کی ہے؟ یا یہ معلوم کیا ہے کہ وہ کہاں سے آئے تھے؟ کیا پتا، وہ ملک کے ہی دہشت گرد ہوں۔
Pickup falls into canal: لدھیانہ میں عقیدت مندوں سے بھری پک اَپ نہر میں گری، 6 ہلاک، 2 لاپتہ، کئی شدید زخمی
حادثے کی خبر سے مالیر کوٹلہ اور اطراف میں کہرام، پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مہلوکین کے لواحقین کو مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔
Acharya Pramod Krishnam Targets Congress Leader Rahul Gandhi: آچاریہ پرمود کرشنن نے راہل گاندھی اور انڈیااتحاد پرلگایا نشانہ، ان کی کسی بات کا بھروسہ یا تنقیدوقت کی بربادی
راہل گاندھی میں بھارت اور اس کی ثقافت کی کوئی جانکاری نہیں پائی جاتی۔ انہوں نے مزید طنزاً کہا کہ گاندھی نے دوسروں کو خوف نہ کرنے کا مشورہ دیا، لیکن خود خوف کی وجہ سے سیاست سے پیچھے ہٹ گئے۔





