Bharat Express

قومی

جموں و کشمیر نے ملک میں سب سے زیادہ ایٹ رائٹ میلہ اضلاع رکھنے کا پہلا انعام بھی حاصل کیا۔ ان اضلاع نے صارفین میں صحت مند اور محفوظ کھانے کی عادات کو فروغ دینے کے لیے FSSAI کے مختلف اقدامات نافذ کیے ہیں۔

گوہاٹی کی ایک کتھک رقاصہ 11 سالہ انوی ناگوری نے 5 جون کو آسام بک آف ریکارڈز میں 100 اسپن کا نیا ریکارڈ بنایا۔

اس کے پیچھے طویل مدتی اقتصادی اہداف کی حکمت عملی سے لے کراصلاحات اوراقدامات کو مؤثرطریقے سے نافذ کرنے تک ٹھوس فیصلے کئے گئے ہیں۔

مرکز کے آرڈیننس کے مطابق دہلی میں ٹرانسفر پوسٹنگ اور ویجیلنس جیسے معاملات کے لیے ایک مستقل کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ افسران کی ٹرانسفر پوسٹنگ کے لیے نیشنل کیپٹل سول سروس اتھارٹی بنائی جائے گی۔ وہ افسران کی سفارش گورنر کو بھیجیں گے۔

سی ایم کیجریوال نے یہ ٹویٹ ایسے وقت میں کیا ہے جب مدھیہ پردیش کے سی ایم شیوراج آج شام 6 بجے اپنی خصوصی اسکیم لاڈلی بہنا یوجنا کا آغاز کرنے والے ہیں۔ س

لارنس بشنوئی نے این آئی اے کے سامنے بھی قبول کیا تھا کہ ان کا ایودھیا کے باہوبلی لیڈر وکاس سنگھ سے تعلق تھا۔ معلوم ہوا ہے کہ لارنس بشنوئی اور گولڈی برار مبینہ طور پر پنجابی گلوکار سدھو موسی والا کے قتل میں ملوث تھے۔

جم خانہ کلب میں ایک بار پھر بدعنوانی اور مالی بے ضابطگی کا بڑا معاملہ سامنے آیا ہے۔ الزام ہے کہ 31 مہلوک اراکین کے کارڈ کا استعمال کرکے کلب میں شراب کی بلنگ کی گئی ہے۔

قومی تحقیقاتی ایجنسی نے کالعدم تنظیم خالصتان ٹائیگر فورس دوکارکنان کو گرفتار کیا ہے۔ این آئی اے کی ٹیم نے گگندیپ سنگھ جو مٹی کے نام سے مشہور ہے اسے این آئی آئی کی ٹیم نے گرفتار کیا ہے ۔گگندیپ سنگھ کی گرفتاری کے لئے تحقیقاتی ایجنسی نے پنجاب ،ہریانہ میں بڑے پیمانے پر چھاپہ …

لوک سبھا الیکشن سے پہلے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی میں بڑی ہلچل دیکھنے کو مل رہی ہے۔ سپریا سولے اور پرفل پٹیل کو این سی پی کا کارگزار صدر بنایا گیا ہے۔

کشمیرمیں پیدا ہونے والے اورپرورش پانے والے اداکار، تھیئیٹر، پریکٹیشنر، فلمسازاورثقافتی کارکن مشتاق علی احمد خان نے پرفارمنگ آرٹس کی دنیا میں امٹ نقوش چھوڑے ہیں۔