Union Budget 2025: ہندوستان کی معیشت کو بدلنے کے لئے ایک روڈ میپ تیار کرنا
وزیر خزانہ نے سیاحت کو فروغ دینے کے لیے کئی اسکیموں کا اعلان کیا ہے، جن میں غیر ملکی سیاحوں کے لیے سفر کو آسان بنانا، اہم سیاحتی مقامات کی ترقی اور نجی کھلاڑیوں کے ساتھ مل کر میڈیکل ٹورازم کو فروغ دینا شامل ہے۔
Budget 2025: انکم ٹیکس میں چھوٹ کی وجہ سے کھپت بڑھے گی، معاشی ترقی کو فروغ حاصل ہوگا
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بجٹ کا مقصد برآمدات اور گھریلو مینوفیکچرنگ کو بڑھانے کے لیے مختلف اصلاحات جاری رکھنا ہے۔ یہ روزگار کے مواقع پیدا کرنے، کھپت کو بحال کرنے اور اقتصادی ترقی کو آگے بڑھانے کے لیے مجموعی طور پر مثبت تصویر کو ظاہر کرتا ہے۔
Delhi Assembly Election 2025: کانگریس پارٹی نے دلتوں کی بھلائی اور ترقی کے لیے نچلی سطح پر کام کیا ہے – دیویندر یادو
شری دیویندر یادو نے کہا کہ کانگریس واحد پارٹی ہے، جو تمام طبقات کو ساتھ لے کر چلتی ہے اور دلتوں کی بھلائی، ترقی اور برابری کا درجہ دینے کی کانگریس کی ہی تاریخ ہے
Shakeel Ahmed Khan Son Committed Suicide:بہار کانگریس لیجسلیچر پارٹی لیڈر شکیل احمد خان کے بیٹے آیان زاہد خان نے کی خودکشی
شکیل احمد خان نے 2015 میں پہلی بار کٹیہار کے کدوا اسمبلی حلقہ سے کانگریس پارٹی کی طرف سے الیکشن لڑا تھا اور جیت کر ایم ایل اے بنے تھے۔ 2020 میں دوسری بار کانگریس پارٹی نے انہیں موقع دیا اور وہ دوبارہ جیت گئے۔
Parliament Budget Session: پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی شروع، مہا کمبھ میں حادثہ پر لوک سبھا میں ہنگامہ
اپوزیشن کے ہنگامے کے بارے میں پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے کہا کہ ہمیں امید تھی کہ پارلیمنٹ کا اجلاس خوش اسلوبی سے چلے گا۔
Delhi Election 2025: اروند کیجریوال اس صدی کا منافق اعظم ہے، عوام ہوشیار رہیں، دہلی کانگریس انچارج قاضی نظام الدین کا بڑا حملہ
! اے آئی سی سی انچارج اور سینئر کانگریس رہنما قاضی نظام الدین نے کہا کہ اقلیتیں بی جے پی کے خوف سے اپنا ووٹ غیر ذمہ دار امیدواروں کو نہ دیں، اور ان لوگوں کو اپنی حمایت دیں جو ہرمصیبت اور پریشانی کے وقت آپ کے ساتھ کھڑا رہتا ہے.
Mahakumbh 2025: اڈانی گروپ روزانہ ایک لاکھ سے زیادہ عقیدت مندوں میں تقسیم کر رہے ہیں مہا پرساد، کھانے کے بعد لوگ کر رہے ہیں تعریف
اڈانی اور اسکون مل کر روزانہ ایک لاکھ سے زیادہ لوگوں کو مہا پرساد تقسیم کر رہے ہیں۔ یہ مہا پرساد میلے میں واقع اسکون کے 3 رسوئی گھروں میں تیار کیا جا رہا ہے
Devender Yadav on Delhi Assembly Election 2025: ملک اور دہلی کو ترقی یافتہ بنانے میں کانگریس کا اہم رول، کانگریس ریاستی صدر دیویندر یادو نے اردو میڈیا سے خاص بات چیت میں کیا دعوی
ایک سوال کے جواب میں دہلی کانگریس صدر نے کہا کہ کانگریس پارٹی ہر طبقے کو ساتھ لیکر چلنے والی پارٹی ہے اس نے کبھی بھی کسی کے ساتھ امتیاز نہیں برتا۔ آج ہم سب کے لیڈر راہل گاندھی کانگریس کے نظریات کو لیکر سبھی طبقے سے مل رہے ہیں اور ان کو پیغام دے رہے ہیں کہ یہ ملک سبھی کا ہے
Nirmala Sitharaman on Intax Budget: مودی حکومت نے انکم ٹیکس میں بھاری چھوٹ کیوں دی؟ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بتائی انسائڈ اسٹوری
ہندوستان ٹائمز' سے بات کرتے ہوئے، وزیر خزانہ نے واضح طور پر کہا کہ "تمام آمدنی کے سلیب میں تبدیلی آئی ہے، جس سے یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ ہر شخص کو اس اعلان سے فائدہ ہو رہا ہے، چاہے اس کی آمدنی کتنی ہی کیوں نہ ہو۔
Delhi Assembly Election 2025: اسمبلی انتخابات میں ملک کی راجدھانی دہلی ‘AAP-DA’ سے آزاد ہوجائے گی: ڈاکٹر دنیش شرما
ڈاکٹر شرما نے کہا کہ عام آدمی پارٹی جھوٹ کا سہارا لے کر گلابی تصویریں دکھا کر الیکشن جیتنا چاہتی ہے۔ جنہوں نے کچرے کے پہاڑ کو کم کرنے کا وعدہ کیا تھا دراصل انہوں نے کچرے کے پہاڑ کی اونچائی بڑھا دی تھی۔





