PM degree row: وزیر اعظم مودی کی ڈگری کیس کی سماعت، ڈی یو نے کہا- آر ٹی آئی کے ذریعے ذاتی معلومات نہیں مانگی جا سکتی
وزیر اعظم نریندر مودی کی ڈگری سے متعلق آر ٹی آئی معاملے کی دہلی ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ ڈی یو کے وکیل تشار مہتا نے دلیل دی کہ تجسس کی بنیاد پر ذاتی معلومات نہیں مانگی جا سکتیں۔
Photo Story: نئے بھارت کی بات دہلی کے ساتھ، میگا کانکلیو میں سی ایم ڈی اپیندر رائے اور مرکزی وزیر اشونی ویشنو اوردیگرشخصیات
مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے بدھ کی صبح 11 بجے شمع جلا کر ' نئے بھارت کی بات دہلی کے ساتھ ' میگا کانکلیو کا افتتاح کیا۔
HAL Not In Mission Mode: فضائیہ کے سربراہ نے ایچ اے ایل پر کی تنقید ،کہا-اب مجھے ایل اے ایل پر بھروسہ نہیں ہے
دوسری جانب ایچ اے ایل نے اب اس معاملے میں ایک بیان جاری کیا ہے۔ ایچ اے ایل کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر ڈی کے سنیل نے کہا کہ میں یہ کہنا چاہوں گا کہ طیاروں کی ترسیل میں تاخیر سستی یا لاپرواہی کی وجہ سے نہیں ہے۔
Ram Temple’s chief priest dies after brain stroke: رام مندر کے چیف پجاری کا برین اسٹروک کی وجہ سے انتقال،سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے تعزیت کا کیا اظہار
یوگی آدتیہ ناتھ نے آچاریہ ستیندر داس کے انتقال پر ردعمل ظاہر کیاہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر لکھا، آچاریہ ستیندر کمار داس جی مہاراج کا انتقال انتہائی افسوسناک اور سماجی اور روحانی دنیا کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔
Wiggles her waist on Bhojpuri song: تعلیم یافتہ نئی نسل کس راہ پر،کالج میں سرسوتی پوجا پر فحش رقص کرنے پر یوزرکا پھوٹا غصہ
یہ ویڈیو لڑکی کی کمر ہلانے سے شروع ہوتی ہے۔ پہلے لڑکی ایک گانے پر اپنی کمر ہلاتی نظر آتی ہے، اس کے بعد گانا شروع ہوتا ہے ،
Naye Bharat Ki Baat Delhi Ke Saath Mega Conclave: ’’مندر، مسجد، گرودوارہ نہیں… میرا موضوع ہے صرف انسانیت…‘‘، میگا کانکلیو میں ایم پی پپو یادو نے کہی یہ بات
پپو یادو نے کہا کہ سماج میں تبدیلی لانے کے لیے ہمیں صحیح سمت میں آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے بہار اور دیگر دیہی علاقوں کے مسائل کا خاص طور پر ذکر کیا اور کہا کہ ان علاقوں میں مواقع کی کمی اور تعلیم کی کمی اس کی بنیادی وجوہات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر لوگ صحیح سمت میں کام کریں تو بہار اور دیگر ریاستیں بھی ترقی کر سکتی ہیں۔
landmine blast in Akhnoor: جموں و کشمیر کے اکھنور سیکٹر میں بارودی سرنگ میں دھماکہ، دو فوجی شہید
ترجمان نے کہا کہ اطلاعات ہیں کہ رواں موسم سرما میں کم برفباری کے باعث دہشت گردوں کی دراندازی کے تمام راستے کھلے ہیں اور اس وجہ سے لائن آف کنٹرول پر تعینات فوج نے چوکسی بڑھا دی ہے۔
Mahakumbh 2025: مہا کمبھ میں گنگا سیوادوتوں کے لیے مہا پرساد سیوا بنی وردان
اس بار مہا کمبھ میں پورے میلہ ایریا اور پارکنگ کی جگہوں پر 1.5 لاکھ بیت الخلاء اور پیشاب خانے لگائے جانے ہیں، لیکن سب سے بڑا چیلنج ان بیت الخلاء کی صفائی کا ہے۔ اس کے لیے انتظامیہ نے بھرپور تیاریاں کی ہیں۔ میلے میں بیت الخلاء کی صفائی کا سروے QR پر مبنی مانیٹرنگ سسٹم کے ذریعے کیا جائے گا۔ ایک خصوصی ایپ کے ذریعے جس ٹوائلٹ میں گندگی پائی جاتی ہے اسے چند منٹوں میں صاف کر دیا جائے گا۔
مہا کمبھ میلے میں جام میں پھنسے یاتریوں کو اڈانی گروپ اور اسکون نے پیش کی راحت کی اشیاء
پریاگ راج میں مہا کمبھ میلہ جاری ہے، لاکھوں عقیدت مند تروینی سنگم میں پوتر اسنان میں حصہ لینے کے لیے جمع ہو رہے ہیں۔ تاہم، بھاری ہجوم اور ٹریفک جام کی وجہ سے یاتریوں کو اپنے سفر میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ایڈوکیٹ وشنوشنکر جین اور پشپندر کلشریشٹھ نے بھارت ایکسپریس کے کانکلیو میں ’سناتن دھرم‘ پر اپنے خیالات کا اظہار کیا، سی ایم ڈی اپیندر رائے نے کہا- موکش صرف ہمارے یہاں…
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کی جانب سے آج قومی دارالحکومت دہلی میں ’نئے بھارت کی بات ، دہلی کے ساتھ‘کے عنوان سے ایک کانکلیو کا انعقاد کیا گیا۔ سپریم کورٹ کے سینئر وکیل وشنوشنکر جین اور قوم پرست مفکر پشپندر کلشریشٹھ نے بھی اس میگا کانکلیو میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔





