Bharat Express DD Free Dish

قومی

گزشتہ دو تین دنوں سے پریاگ راج میں عقیدت مندوں کی بڑی بھیڑ جمع ہو رہی ہے۔ اس کی وجہ سے پریاگ راج جانے والی ہر شاہراہ پر گاڑیوں کی قطاریں نظر آ رہی ہیں۔

’نئے بھارت کی بات ، دہلی کے ساتھ‘کا انعقاد ۔ کانکلیو کا آغاز صبح 11 بجے شروع ہوچکا ہے، جس میں سیاست اور دیگر شعبوں کی دنیا کی کئی نامور شخصیات شرکت کررہی ہیں۔

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے یکم فروری کو پیش کیے گئے بجٹ 2025 میں نیا انکم ٹیکس بل متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا۔ حال ہی میں 7 فروری کو وزیر خزانہ نے اعلان کیا تھا کہ نیا بل موجودہ اجلاس میں ہی پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔

بھارت ایکسپریس کے اس میگا کانکلیو کے پلیٹ فارم پر سیاست داں، پالیسی سازوں کے ساتھ ثقافتی شخصیات اور روحانی گرو بھی ہو ں گے ایک ساتھ

پی ایم مودی نے ہاتھ جوڑ کر سب کا استقبال کیا۔ انہوں نے وہاں موجود لوگوں سے بھی ملاقات کی۔ ایک بزرگ سکھ نے کہا، ’’ہمیں بہت خوشی ہے کہ آپ سکھ گرو اور صاحبزادوں کا یوم پیدائش منا رہے ہیں۔ آپ واحد وزیر اعظم ہیں جو تمام مذاہب کا خیال رکھتے ہیں۔

یوپی کے ڈومریا گنج کے رکن پارلیمنٹ جگدمبیکا پال نے کہا کہ وقف ترمیمی بل 2024 کواسی پارلیمنٹ سیشن میں پیش کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وقف قانون کوئی نیا قانون نہیں ہے، لیکن اپوزیشن کے اراکین پارلیمنٹ غلط برتاؤکررہے ہیں اورغلط طریقے سے اس کی تشریح کررہے ہیں۔

2004 سے 2014 کے درمیان ہندوستان میں فرانس کی سرمایہ کاری 18,700 کروڑ روپے تھی۔ پچھلی دہائی میں ہندوستان کے ساتھ بڑھتی ہوئی شراکت داری نے فرانسیسی سرمایہ کاروں کو ہندوستان کی طرف راغب کیا ہے۔ اس کے نتیجے میں ملک میں فرانس کی سرمایہ کاری دس سالوں (2014-24) میں تین گنا بڑھ کر 53,800 کروڑ روپے ہوگئی ہے۔

ہریانہ میں بی جے پی کے اندر جاری کشمکش کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ پہلی بار پارٹی نے سختی دکھائی ہے اور وزیر اور سینئر بی جے پی لیڈر انل وج کے خلاف وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے۔

اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے پیر کو امریکہ میں قائم میو کلینک کے ساتھ شراکت میں اڈانی ہیلتھ سٹی (اے ایچ سی ) کے آغاز کا اعلان کیا

ایم ایل اے امانت اللہ خان پر الزام ہے کہ وہ اور ان کے حامیوں نے ملزم کو پولیس کی حراست سے آزاد کرایا، جس کے بعد ملزم فرار ہو گیا۔