Samrat Choudhary Threat: سمراٹ چوہدری کو 24 گھنٹے میں گولی مار دوں گا،بہار کے ڈپٹی سی ایم کو ملی دھمکی،سیکورٹی الرٹ
نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری کو براہ راست دھمکی نہیں دی گئی ہے، لیکن ان کے ایک کارکن کو فون پر پیغام کے ذریعے دھمکی دی گئی ہے۔ ان دنوں بہار میں جرائم بہت بڑھ گئے ہیں۔ پٹنہ سے گیا تک مجرمانہ واقعات ملک میں بحث کا موضوع بن چکے ہیں۔
The life of the Prophet is real solution to human crises: سیرتِ نبوی ﷺ میں انسانی بحرانوں کا حقیقی حل موجود ہے: مولانا محمود اسعد مدنی
انسانیت کے لیے نجات کا پیغام سیرتِ طیبہ میں پوشیدہ ہے اور یہی پیغام صرف مسلمانوں ہی نہیں بلکہ پوری انسانیت تک پہنچانا وقت کا اہم تقاضا ہے۔ جمعیۃ علماء کشن گنج کے زیر اہتمام حیاتِ رسول ﷺ کوئز کمپٹیشن کی اختتامی تقریب، طلبہ کی شاندار کارکردگی۔
Haridwar stampede: ہریدوار بھگدڑ میں منسادیوی مندر ٹرسٹ اور حکومت اترکھنڈ کی جانب سے متاثرین کے اہل خانہ کو دو لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان
ریاست کے وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے واقعے کی مجسٹریٹی جانچ کے احکامات بھی جاری کر دیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ زخمیوں کا علاج جاری ہے، کچھ کو رشی کیش کے ایمس اسپتال بھی ریفر کیا گیا ہے۔ ہمارا پہلا مقصد یہی ہے کہ زخمیوں کو بہترین علاج فراہم کیا جائے تاکہ وہ جلد صحتیاب ہو سکیں۔
World Hepatitis Day 2025: ہیپاٹائٹس کے خلاف بیداری، روک تھام اور خاتمے کے عزم کے ساتھ ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے منایا جائے گا
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ہیپاٹائٹس کی بروقت تشخیص اور ویکسینیشن جگر کے کینسر سے تحفظ کا مؤثر ذریعہ ہے۔ ہیپاٹائٹس سے لاعلمی زیادہ خطرناک ہے – آگاہی، بچاؤ کی کنجی ہے!
PM at the Brihadisvara Temple, Gangaikonda Cholapuram:پی ایم مودی نے تمل ناڈو میں واقع عالمی شہرت یافتہ برہدیشور مندر کا کیادورہ،مندر کی شاندار فن تعمیر کو خراج تحسین کیا پیش
وزیراعظم مودی نے اپنے دورے کے دوران مندر کے احاطے میں موجود فن تعمیر کے باریک کام اور اس کے مذہبی ماحول کی تعریف کی۔ انہوں نے اسے ہندوستانی ثقافت کا ایک زندہ ثبوت قرار دیا جو صدیوں سے ملک کی روحانی اور فنکارانہ روایات کو سمیٹے ہوئے ہے۔
There is a need to restore the old Kashmir: کشمیر کو اس کی پرانی شکل میں واپس لانے کی ضرورت ہے،کشمیر میں مجھے بے پناہ پیار ملا:چیف جسٹس آف انڈیا
جموں و کشمیر اور لداخ کے اپنے سابقہ دوروں کو یاد کرتے ہوئے جسٹس گوائی نے کہا کہ انہیں دونوں مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لوگوں سے بے پناہ پیار ملا۔مجھے ایسا لگا جیسے میں اپنے آبائی شہر میں آیا ہوں۔ مجھ پر جو پیار اور محبت کی بارش ہوئی اس کے لیے میں آپ کا شکر گزار ہوں۔
Chola Empire an ancient roadmap for developed India: عظیم چولا حکمران کی سالگرہ پر وزیراعظم مودی نے چولا سلطنت کو ترقی یافتہ بھارت کے لیے قدیم روڈ میپ قرار دیا
وزیراعظم مودی نے بتایا کہ 2014 کے بعد بھارت 600 سے زیادہ چوری شدہ اور بیرون ملک فروخت ہونے والے نوادرات واپس لا چکا ہے، جن میں سے 36 تمل ناڈو سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ ہماری ثقافت کی واپسی ہے، اور چولا حکمرانوں نے اس وراثت کو محفوظ رکھنے میں کلیدی کردار ادا کیا تھا۔
The dead are filling up Bihar SIR forms: بہار ووٹر لسٹ ایس آئی آر میں خوب ہوا فرضی واڑہ،مرے ہوئے لوگوں کے بھی جمع ہوئے فارم
سپریم کورٹ میں اپنے جواب میں آر جے ڈی نے کہاکہ میڈیا رپورٹس میں ایسی بے شمار مثالیں ہیں جہاں ووٹروں نے شکایت کی ہے کہ بی ایل او ان کے گھر یا محلے میں نہیں آئے۔ بی ایل او بھی فارم پر ووٹروں کے جعلی دستخط کرکے اپ لوڈ کرتے ہوئے پائے گئے۔
Op Sindoor “forced” world to acknowledge India’s strength: ’آپریشن سندور‘ نے دنیا کو ہندوستان کی طاقت تسلیم کرنے پر مجبور کیا: وزیر اعظم نریندر مودی کا تمل ناڈو میں خطاب
گنگائکونڈا چولاپورم مندر، جو یونیسکو کے عالمی ورثہ میں شامل ہے، اپنی شاندار نقاشی، چولا کانسی مورتیوں اور قدیم تحریروں کے لیے مشہور ہے۔ ’آدی تھرووتھری‘ تہوار تمل شیو بھکتی روایت کا جشن ہے، جسے چولا حکمرانوں نے فروغ دیا اور 63 نائنمار سنتوں نے امر کر دیا۔
Major encounter in Bijapur: بیجاپور میں بڑا انکاؤنٹر، 17 لاکھ روپے کے انعام والے چار نکسلی ڈھیر، ہتھیاروں کا ذخیرہ برآمد
انسپکٹر جنرل آف پولیس بستر رینج سندرراج نے کہا کہ سیکورٹی فورسز کی طرف سے چلائی جا رہی مہم کے تحت سال 2024 سے اب تک کل 425 کٹر نکسلی مارے جا چکے ہیں۔ بستر ڈویژن میں ممنوعہ اور غیر قانونی ماؤنواز تنظیم کے خلاف سیکورٹی فورسز کی جانب سے شدید اور مسلسل آپریشن جاری ہے۔





