Bharat Express

قومی

اڈانی گروپ: کانگریس لیڈر راہل گاندھی مسلسل سوال اٹھا رہے ہیں کہ اڈانی گروپ کی کمپنی میں 20 ہزار کروڑ روپے کس کے پیسے ہیں۔

نوئیڈا میں کورونا کے ایکٹیو کیسز 300 سے تجاوز کر گئے ہیں۔ انفیکشن تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ محکمہ صحت آج ماک ڈرل کے ذریعے کورونا کی تیاریوں کا ٹیسٹ کرے گا۔ اسپتالوں کو الرٹ موڈ پر رکھا گیا ہے

خبر رساں ایجنسی اے این آئی سے بات کرتے ہوئے شردھا  والکر کے والد  وکاس والکر نے کہا کہ ملزم آفتاب کے والدین  کا ابھی تک پتہ نہیں چلا ہے

ارون راج بھر نے میڈیا کو اپنے بیان میں کہا، "پارٹی کے تمام ضلعی صدور کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ پارٹی کے تمام محنتی کارکنوں کا جائزہ لینے کے بعد ایک فہرست بنائیں اور اسے ہائی کمان کو بھیجیں۔ ت

لوک سبھا انتخابات سے قبل عام آدمی پارٹی کو قومی پارٹی کا درجہ ملنے کو لے کر اروند کیجریوال اور ٹیم بہت پرجوش ہیں۔ سی ایم اروند کیجریوال نے پارٹی کو قومی پارٹی کا درجہ ملنے پر خوشی کا اظہار کیا۔

دونوں بھائیوں کی لڑائی میں کمپنی کا برا حال ہو رہا ہے۔ کورونا نے ویسے ہی ٹائمس آف انڈیا کی کمر توڑ رکھی ہے۔ 10 ہزار سے زیادہ کا کاروبار کرنے والی ٹائمس گروپ کا ٹرن اوور کم ہوتے ہوتے 7 ہزار کروڑ کے آس پاس رہ گیا ہے۔

Supreme Court:  دیوی کالی کا متنازعہ پوسٹر بنانے کے الزام میں فلمساز لینا منی میکالی کے خلاف کئی ریاستوں میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے تمام ایف آئی آرز کو اکٹھا کر کے دہلی پولیس کے آئی ایف ایس او یونٹ کو منتقل کر دیا تھا۔ سپریم کورٹ نے ریلیف …

Congress On Ghulam Nabi Azad: کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے پھر سے غلام نبی آزاد پر سخت تنقید کی ہے۔ غلام نبی آزاد کے راہل گاندھی پر بیان کے بعد بی جے پی نے تبصرہ کیا تو جے رام رمیش نے سابق کانگریسی لیڈر کو گھیر لیا۔

اس موقع پر، بی ایس پی سپریمو نے کہا، "عوام کو اپوزیشن جماعتوں کے ہتھکنڈوں سے بچ کر ووٹ دینا ہوگا۔ بلدیاتی انتخابات تعصب کے بغیر کرائے جائیں۔ اس کے ساتھ انہوں نے یاد دلایا کہ حالانکہ گزشتہ انتخابات میں ایسا نہیں ہوا تھا۔

Amritpal Singh: ذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق، پپل پیت کو ہوشیار پور سے گرفتار کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اسپیشل سیل اور پنجاب پولیس نے بڑا آپریشن چلاکر اسے گرفتار کیا ہے۔