Bharat Express

India Or Bharat Issue: راگھو چڈا بولے،ہم اتحاد کا نام بھارت کر نے پر غور کرسکتے ہیں،بی جے پی سوچنا شروع کردے

عام آدمی پارٹی کے لیڈراور راجیہ سبھا کے معطل رکن راگھو چڈھا نے بھی ‘انڈیا یا بھارت’ نام تنازعہ پر ردعمل ظاہر کیا ہے جو  کے جی 20 عشائیے کے دعوت نامے پر ‘پرسیڈنٹ آف بھارت’ لکھے جانے کے بعد شروع ہوا تھا۔

Raghav Chadha On India Or Bharat Issue: عام آدمی پارٹی کے لیڈراور راجیہ سبھا کے معطل رکن راگھو چڈھا نے بھی ‘انڈیا یا بھارت’ نام تنازعہ پر ردعمل ظاہر کیا ہے جو  کے جی 20 عشائیے کے دعوت نامے پر ‘پرسیڈنٹ ااف بھارت’ لکھے جانے کے بعد شروع ہوا تھا۔ راگھو چڈھا نے بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد کا نام بدل کر بھارت کرنے پر غور کیا جا سکتا ہے۔

راگھو چڈھا نے کیا کہا؟

 عام آدمی پارٹی کے لیڈر راگھو چڈھا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کیا۔ اس دوران بی جے پی کو اب ملک کے لیے ایک نیا نام سوچنا شروع کر دینا چاہیے۔

  بھارت ایکسپریس۔