Bharat Express DD Free Dish

Bharat

حال ہی میں موہن بھاگوت نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ’’بھارت‘‘ صرف ایک نام نہیں بلکہ ملک کی شناخت ہے، جسے نہ بدلا جانا چاہیے اور نہ ہی ترجمہ کیا جانا چاہیے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ گوگل کی جانب سے ابھی تک اس بارے میں کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ لیکن جلد ہی ان کی طرف سے بیان جاری کیا جا سکتا ہے۔

صرف گوگل میپس ہی نہیں، ٹرانسلیشن اور نیوز جیسے زمرے میں دیگر گوگل بھی صارفین کو ایک جیسے نتائج حاصل کرنے کے لیے "بھارت" اور "انڈیا" دونوں کو استعمال کرنے کا اختیار دے رہا ہے۔

این سی ای آر ٹی پینل کی یہ سفارش ایسے وقت میں کی گئی ہے۔ جب سیاسی حلقوں میں انڈیا کا نام بدل کر بھارت کرنے کی باتیں زورو شور سے  سنائی دے رہی ہیں۔

G-20 Summit 2023: ملک میں انڈیا بنام بھارت پر چل رہی بحث کو آج اس وقت مزید تقویت مل گئی، جب جی-20 سربراہی کانفرنس میں وزیراعظم مودی کے آگے بھارت لکھا ہوا نظرآیا۔

کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے بدھ کے روز کہا کہ ملک کا نام 'انڈیا' سے 'بھارت' کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا جب تک کہ اس سے لوگوں کو فائدہ نہ ہو۔

سنجے سنگھ نے الزام لگایا کہ پی ایم نریندر مودی دلتوں اور قبائلیوں کے تئیں نفرت ظاہر کر رہے ہیں۔ جہاں تک انڈیا کے اتحاد کا تعلق ہے تو ہم نے لکھا تھا 'جڑے گا بھارت، جیتے گا انڈیا ' اس لیے وہ لفظ انڈیا کو ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

عام آدمی پارٹی کے لیڈراور راجیہ سبھا کے معطل رکن راگھو چڈھا نے بھی 'انڈیا یا بھارت' نام تنازعہ پر ردعمل ظاہر کیا ہے جو  کے جی 20 عشائیے کے دعوت نامے پر 'پرسیڈنٹ آف بھارت' لکھے جانے کے بعد شروع ہوا تھا۔

 محبوبہ مفتی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' (سابقہ ​​ٹویٹر) پر پوسٹ کیا اور اس میں لکھا کہ 'تنوع میں ہندوستان کے اتحاد کے بنیادی اصول کے لیے بی جے پی کی ناپسندیدگی ایک نئی نچلی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ 

ان تمام قیاس آرائیوں اور ہنگاموں کے بیچ حکومتی ذرائع  کا کہنا ہے کہ  پارلیمنٹ کے آئندہ اجلاس میں انڈیاکا نام تبدیل کرنے کے لیے باضابطہ کارروائی کی تمام باتیں ’’بے کار‘‘ ہیں۔اس میں کوئی صداقت نہیں ہے اور اس سلسلے میں کچھ بھی تیاری نہیں کی جارہی ہے۔