Bharat Express

قومی

ہندوستان میں برطانوی ہائی کمیشن کے آفیشیل ٹوئٹر اکاؤنٹ نے ایک پوسٹ کو ری ٹوئٹ کیا اور دونوں لیڈران کے گلے لگنے کی کئی تصاویر کو کیپشن کے ساتھ جوڑا،”ایک مضبوط دوستی“۔

لم باروا کے اپنے البم پرائیڈ کے گانے — رابھا — کی پیش کش سے حیران تھے۔ باروا نے امریکی سیکس فونسٹ جارج بروک کے ساتھ مل کر ایک گمنام انقلابی — آسامی پولی میتھ — بشنو پرساد رابھا کی کہانی سنائی۔

نریندر مودی نے جاپانی اخبار یومیوری شمبن کے ساتھ ایک انٹرویو میں اہم عالمی مسائل کو حل کرنے میں جی سیون اور جی 20کے درمیان تعاون کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ پی ایم مودی نے ترقی پذیر اور ابھرتے ہوئے ممالک سمیت "گلوبل ساؤتھ" کے چیلنجوں کو حل کرنے میں بین الاقوامی برادری کی قیادت کرنے کے اپنے عزم پر زور دیا ہے۔

ہندوستان اقوام متحدہ میں اصلاحات کی پر زور وکالت کرتا رہا ہے۔ بھارت چاہتا ہے کہ اسے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت مل جائے۔

چیف منسٹر، کونراڈ کے سنگما نے اپنی تقریر میں ڈریم فاؤنڈیشن اور بائیچنگ بھوٹیا سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ شمال مشرق میں پہلی رہائشی فٹ بال اکیڈمی کے لیے ریاست میگھالیہ کے شیلانگ کو منتخب کرنا اعزاز کی بات ہے۔

مشترکہ بیان میں وزیر اعظم نریندر مودی کے 'جنگ کا دور نہیں' کے تبصرے کا خاص طور پر ذکر کیا گیا ہے جو انہوں نے ستمبر 2022 میں روس کے صدر ولادیمیر پوتن کو ایس سی او سربراہی اجلاس کے دوران کہا تھا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ''اس تناظر میں، آج ہم یوکرین میں جاری جنگ پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہیں اور اس کے خوفناک اور المناک انسانی نتائج پر سوگ مناتے ہیں۔

ہندوستان سے 381 حاجیوں کا پہلا قافلہ سعودی عرب کے لئے روانہ ہوگیا ہے۔ مرکزی وزیرمیناکشی لیکھی اور دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے قافلہ کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ 

چناب ریل پل، جموں اور کشمیر کے علاقے میں دریائے چناب پر 359 میٹر (تقریباً 109 فٹ) اونچا ہے، ایفل ٹاور سے تقریباً 35 میٹر اونچا ہے۔وزارت ریلوے نے کہا کہ یہ پل دسمبر 2023 کے آخر یا جنوری 2024 تک زائرین کے لیے کھول دیا جائے گا۔

وزیراعظم نے کہا کہ تمام ممالک کو بین الاقوامی قوانین، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرنا چاہیے

 سماجوادی پارٹی لیڈر اور رام پور کے سابق رکن اسمبلی اعظم خان کو نفرت آمیز تقریر معاملے میں بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے سماجوادی پارٹی کے لیڈر کو بری کردیا ہے۔