Bharat Express DD Free Dish

قومی

مرکزی وزیر برائے سڑک و ٹرانسپورٹ نیتن گڈکری نے لکھا:"ناگالینڈ کے گورنر ایل کے گنیشن کے انتقال پر افسوس ہوا۔ ایک مخلص قوم پرست رہنما کے طور پر انہوں نے اپنی زندگی عوامی خدمت، قوم کی ترقی اور تمل ناڈو میں بی جے پی کو مضبوط بنانے کے لیے وقف کر دی۔

'ووٹ چوری' مہم سے متعلق کانگریس نے ایک اورویڈیو سوشل میڈیا پر شیئرکیا ہے۔ اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے لوگوں کے ووٹوں کی چوری ہو رہی ہے۔ راہل گاندھی نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ اب اورانہیں عوام بیدار ہوگئی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ دوارکا ایکسپریس وے کا 19 کلومیٹر طویل ہریانہ سیکشن وزیر اعظم مودی نے مارچ 2024 میں عوام کے لیے وقف کیا تھا۔

وفاقی وزیر نے مزید لکھا:"46 لاشیں پہلے ہی برآمد کی جا چکی ہیں اور انہیں سرکاری طور پر مردہ قرار دیا جا چکا ہے۔ یہ سوچ کر ہی خوف آتا ہے کہ کتنے لوگ ابھی بھی ملبے تلے دبے ہو سکتے ہیں یا ان 15 جان لیوا سیکنڈز میں بہہ گئے ہوں گے۔"

عمر عبداللہ نے کہا کہ: "ریسکیو آپریشن میں فوج، این ڈی آر ایف، ایس ڈی آر ایف، پولیس اور انتظامیہ سرگرمی سے کام کر رہے ہیں۔ مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکن بھی زمین پر امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔"

اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے سوشل میڈیا پر لکھا:"سروجنین گرو کرشن کو میرا نمن! بھگوان شری کرشن کے پاون جنم اتسو پر سبھی کو ہاردک بدھائی و شبھ کامنائیں۔

صدر دروپدی مرمو نے بھی اس مبارک موقع پر قوم کو نیک خواہشات پیش کیں۔ صدر سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ پیغام میں کہا گیا: "جنم اشٹمی کی دلی مبارکباد! بھگوان شری کرشن نے پوری انسانیت کو دھرم کے راستے پر چلتے ہوئے تمام جانداروں کی بھلائی کے لیے کام کرنے کا پیغام دیا ہے۔"

برج بھوشن شرن سنگھ نے اس میٹنگ کو لاعلمی میں کیا گیا قدم قرار دیا اور سبھی برادریوں کو ساتھ لے کر چلنے کا مشورہ دیا۔ انہوں نے میٹنگ بلانے والوں اور اس میں شامل ٹھاکر لیڈروں سے تیکھے سوال کیے۔

پی ایم  نریندر مودی نے ایکس پر واجپئی جی کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے لکھا:"سابق وزیرِ اعظم، بھارت رتن اٹل بہاری واجپئی جی کو اُن کی برسی پر تمام ہندوستانیوں کی جانب سے سادَر نمن۔

وزیر اعظم کو قومی دن پر ملک میں اتحاد، بھائی چارے اور ہم آہنگی کی بات کرنی چاہیے، نہ کہ سیاسی مخالفین پر الزامات کی بوچھار۔ سپل نے کہا:آئین نے وزیر اعظم کو ملک کو جوڑنے کی ذمہ داری دی ہے، مگر گزشتہ گیارہ سالوں میں یہ کردار نظر نہیں آیا۔