Railway Issues Notice to Bengali Market Masjid and Takia Babbar Shah: دہلی کی بنگالی مارکیٹ مسجد اور تکیہ ببرشاہ مسجد کو ریلوے نے جاری کیا نوٹس، 15 دنوں کے اندر خالی کرنے کا حکم
ناردن ریلوے کی طرف سے جاری نوٹس میں لکھا گیا ہے کہ ریلوے کی زمین پر غیر قانونی طریقے سے قبضہ کیا گیا ہے۔ وہیں ریلوے کی نوٹس کے بعد مسجد انتظامیہ کمیٹی اور قرب وجوار کے لوگوں میں تشویش کی کیفیت پائی جا رہی ہے۔
Manipur Violence: منی پور میں پھر سے بھڑک اٹھا تشدد، امپھال میں خواتین نے کیا روڈ بلاک، فوج اور آر اے ایف پہنچی
میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امپھال کے گڑھی علاقے میں خواتین مظاہرین نے مرکزی سڑک کو دونوں طرف سے بلاک کر دیا۔ مظاہرین نے سڑک پر ٹائر جلا کر پولیس کو کارروائی سے روک دیا۔ اطلاع ملتے ہی منی پور آرمڈ پولیس، آرمی اور ریپڈ ایکشن فورس کے اہلکار موقع پر پہنچ گئی۔
PM Modi: ‘فون بینکنگ گھوٹالہ پچھلی حکومت کے سب سے بڑے گھوٹالوں میں سے ایک’، پی ایم مودی نے کیا گاندھی خاندان پر حملہ
وزیراعظم نے مزید کہا کہ ہمارا بینکنگ سیکٹر بھی معیشت کی توسیع میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج ہندوستان ان ممالک میں سے ایک ہے جہاں بینکنگ کا شعبہ سب سے مضبوط سمجھا جاتا ہے، لیکن نو سال پہلے ایسا نہیں تھا۔
Maharashtra Landslide: مہاراشٹر کے رائے گڑھ میں لینڈ سلائڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 24 ہو ئی
ہلاک ہونے والوں میں نو مرد، چار خواتین اور چار بچے شامل ہیں۔ بدھ کی رات پیش آنے والے اس حادثے میں ایک ہی خاندان کے نو افراد ہلاک ہو گئے۔
Rajasthan Politics: وزیر کے عہدے سے برطرف ہونے کے بعد راجیندر گڈھا نے کہا، ‘اگر سچ بولنا گناہ ہے تو میں یہ گناہ…’
اسی دوران راجندر گڈھا کو اپنی حکومت پر تنقید کرنا مشکل پڑ گیا۔ وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے انہیں وزیر کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ تاہم برطرف کیے جانے کے بعد بھی راجیندر گڈھا نے کہا کہ وہ اپنے بیان پر قائم ہیں۔
Pakistani Seema Haider Health Deteriorated: سیما حیدر کی طبعیت خراب، گھر کے تمام لوگ پریشان، فیملی نے صحت سے متعلق کہی یہ بڑی بات
پاکستان کی سیما حیدر اپنے عاشق کے ساتھ رہنے کے لئے نیپال کے راستے بھاگ کر گریٹر نوئیڈا آگئی تھی۔ گزشتہ دنوں یوپی اے ٹی ایس نے اس سے پوچھ گچھ کی تھی۔
Manipur Viral Video: خاتون کو برہنہ حالت میں پریڈ کرانے کے کیس میں پولیس نے کی پانچویں گرفتاری، سرچ آپریشن جاری
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست میں صورتحال تشویشناک بنی ہوئی ہے۔ کئی مقامات پر لوگوں نے پرامن مظاہرہ کیا۔ پولیس اور مرکزی سیکورٹی فورسز مختلف مقامات پر تلاشی مہم چلا رہے ہیں۔
Manipur Violence: ‘پی ایم مودی اور سنگھیوں کو لوگوں کی نہیں، امیج کی فکر’، منی پور تشدد پر اویسی برہم
اسدالدین اویسی نے دی وائر میں شائع بیرن سنگھ کا بیان شیئر کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ اس ویڈیو نے ریاست کی شبیہ کو داغدار کیا ہے۔ سی ایم برین نے کہا کہ انہوں نے ویڈیو کی مذمت کے لیے ریاست گیر احتجاج کی کال دی ہے۔
Petrol-Diesel Price Update: بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، جانیں ملک کے بڑے شہروں میں کیا ہیں پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں
بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی اور مہنگائی کا ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر اثر پڑتا ہے۔ آج ان میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ برینٹ آئل کی قیمت میں 1.57 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور یہ فی بیرل 80.89 ڈالر پر کاروبار کر رہا
Weather Today: دہلی-نوئیڈا میں امس بھری گرمی سے کب ملے گی راحت، کیسا رہے گا آج دیش کا موسم ؟
محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ 22جون کو مغربی بنگال، جھارکھنڈ، اڈیشہ، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، راجستھان، پنجاب، جموں و کشمیر، لداخ، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، گجرات، آندھرا پردیش، تلنگانہ، کرناٹک، کیرالہ کے مختلف حصوں میں طوفانی بارش کا امکان ہے۔