Bharat Express

قومی

ریونیو منسٹر آتشی نے ہفتہ کو کہا تھا کہ ہتھنی کنڈ بیراج سے  جمنا ندی میں دو لاکھ کیوسک سے زیادہ پانی چھوڑے جانے سے سیلاب کے خطرے کے پیش نظر دہلی حکومت ہائی الرٹ پر ہے۔

مسلم راشٹریہ منچ کے نیشنل میڈیا انچارج شاہد سعید کا کہنا ہے کہ یو سی سی سے تمام مذاہب کے لوگوں کو تقویت ملے گی۔ اس کے تحت گود لینے کی روایت کی حوصلہ افزائی کی جائے گی، خواتین کے حق میں بے شمارسہولیات ہوں گی، جن میں جائیداد کی تقسیم میں حصہ داری کا معاملہ بھی ہوگا۔

عدالت کے فیصلے کے بعد گیانواپی مسجد کیس میں ہندو فریق کی نمائندگی کرنے والے وکیل وشنو شنکر جین نے بتایا کہ عدالت نے اے ایس آئی کے سروے کا حکم دیا ہے۔ وشنو شنکر جین نے کہا کہ میری درخواست قبول کر لی گئی ہے اور عدالت نے وجو ٹینک کو چھوڑ دیا ہے، جسے سیل کر دیا گیا ہے۔ ا

خام تیل کی قیمتوں میں بھی کمی درج کی گئی ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 0.45 فیصد گر کر 76.71 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ اس کے ساتھ ہی برینٹ خام تیل کی قیمت 0.46 فیصد کمی کے ساتھ 80.54 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔ اگرچہ خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا ملک میں خام تیل کی قیمتوں پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے۔

کنونشن کا تھیم تھا "یکساں سول کوڈ اور پسماندہ مسلمان – غلط فہمیوں اور افواہوں کو دور کرنے کے لیے سمواد" (یو سی سی اور پسماندہ مسلمان - غلط فہمیوں اور افواہوں کو دور کرنے کے لیے مکالمہ)۔ راشٹروادی مسلم پسماندہ محاذ کی میٹنگ میں بی جے پی کے کئی سینئر لیڈروں اور یوپی کے وزراء نے شرکت کی۔

انجو نصراللہ کی محبت کی کہانی سوشل میڈیا پر ایک سادہ فیس بک دوستی کے طور پر شروع ہوئی جو جلد ہی محبت میں بدل گئی۔ ان کے درمیان فاصلے کے باوجود ان کی محبت مضبوط ہوتی گئی. سیما حیدر کا معاملہ سامنے آنے سے پہلے ہی انجو نے پاکستان جانے کی اجازت کے لیے درخواست دے دی تھی۔

دہلی کی ایک خصوصی عدالت میں داخل کی گئی چارج شیٹ میں ممنوعہ تنطمیوں  کے لیے کام کرنے والے چھ دیگر ساتھیوں کا نام بھی شامل ہے۔ جس میں دونوں اداروں کے لیے فنڈز اکٹھا کرنے کا ایک پیچیدہ نظام بھی بیان کیا گیا ہے۔ این آئی اے بی کے آئی اور کے ٹی ایف سے جڑے 16 دیگر مفرور اور گرفتار ملزمان کے تعلق کی بھی تحقیقات کر رہی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آخری سینئر مسلم آئی پی ایس افسر ایس اے رضوی، جو اسپیشل ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز تھے، کو مشیر کے طور پر نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی میں ٹرانسفر کیا گیا تھا۔یہ دیکھا گیا ہے کہ حالیہ برسوں میں آئی بی میں مسلم آئی پی ایس افسران کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے۔

وزیر اعلی شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ پہلے آبپاشی کے نظام کی کمی کی وجہ سے پیداوار کم ہوتی تھی۔ کسانوں کو کھیتی باڑی میں کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ اب ہر کسان کے کھیت تک پانی پہنچانے کا کام کئی آبپاشی منصوبوں کے ذریعے کیا جا رہا ہے۔

جوموجودہ وائس چانسلر ہیں ،وہ شاید جامعہ کی اس روایت سے آگاہ نہیں ہیں ۔ یا شعوری طور پر کسی دباو میں آکر یہ رویہ اختیار کیا ہے۔ جامعہ ملیہ کی تقریب میں جامعہ کے طلبا کے سامنے جو اردو بہت اچھی جانتے ہیں ،خالص ہندی میں خطاب کرنا ،میرے خیال سے کسی دباو میں کسی منصوبے کی تکمیل  کیلئے ایسا رویہ اختیار کیا جارہا ہے۔