Amit Shah On Manipur Violence: منی پور معاملہ پر ایوان میں ہنگامہ، امت شاہ نے کہا، ہم بحث کے لئے تیار ہیں مگر اپوزیشن تیار نہیں
پارلیمنٹ کے مانسون سیشن کے دوران پیر کو راجیہ سبھا اور لوک سبھا دونوں میں اپوزیشن کے ارکان پارلیمنٹ نے منی پور پر پی ایم مودی کے بیان کا مطالبہ کرتے ہوئے نعرے لگائے۔ اپوزیشن کے احتجاج کے دوران راجیہ سبھا کے چیئرمین نے مانسون سیشن کی بقیہ مدت کے لیے عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کو معطل کر دیا۔
Twitter Logo: ٹوئٹر ہینڈل سے اڑ گئی ’چڑیا‘، کمپنی ہیڈ کوارٹرس پر نظر آیا X کا نیا لوگو
ایلن مسک نے جب سے ٹوئٹر سنبھالا ہے، تب سے کئی تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ لیکن اس پر ایلن مسک نے بڑی تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Mob led by women set fire to school: منی پور میں تشدد رکنے کا نام کیوں نہیں لے رہا ہے، خواتین کی رہنمائی میں ہجوم نے اسکول کو لگائی آگ
منی پور میں گزشتہ تین ماہ سے تشدد جاری ہے۔ اس تشدد میں اب تک 160 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ ہزاروں لوگ اپنا گھر بار چھوڑ کر پناہ گزین کیمپوں میں رہنے پر مجبور ہیں
پولیس افسر نے بیوی اور بھتیجے کا کر دیا قتل، خود کو گولی مار کر کرلی خود کشی، پولیس جانچ میں مصروف
مہاراشٹر کے پنے شہرمیں پیر کی دیررات ایک پولیس ڈپٹی کمشنر (اے سی پی) نے اپنی بیوی اور بھتیجے کو مبینہ طور پر گولی مارکر قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔
Rajasthan Assembly: راجستھان اسمبلی سے مارشل آؤٹ ہونے پر رونے لگے سابق وزیر راجیندر گڈھا، گہلوت حکومت سے متعلق کیا یہ بڑا دعویٰ
اشوک گہلوت حکومت پرسوال اٹھانے والے کے بعد وزیر عہدے سے معطل کئے جانے والے راجیندر گڑھا کو اسمبلی سے مارشلوں نے باہر کردیا ہے۔ اس کے بعد وہ رونے لگے اور کہا کہ میری لال ڈائری بھی چھین لی گئی ہے۔
AAP MP Sanjay Singh Suspended: عام آدمی پارٹی کے ایم پی سنجے سنگھ راجیہ سبھا سے معطل
عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اور قومی ترجمان سنجے سنگھ کو راجیہ سبھا سے معطل کردیا گیا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر سنجے سنگھ پورے مانسون سیشن 2023 کی کارروائی سے دور رہیں گے
Manipur Viral Video: خواتین کوبرہنہ کرنے والے ملزمین کو لے کر لوگوں میں غصہ ،سروے میں 87 فیصد لوگوں نے کہا ملزمین کو پھانسی دی جانی چاہیے
دوسری جانب منی پور واقعے کے بارے میں لوگوں سے سوال کیا گیا کہ کیا ملزمان کو پھانسی دی جائے یا نہیں؟ اس جرم کے مجرموں کو کیا سزا ملنی چاہیے تو اعداد و شمار نے سب کو حیران کر دیا۔ چنانچہ سروے کے اعداد و شمار کے مطابق 87 فیصد لوگوں نے کہا کہ کہ ملزمان کو پھانسی دی جانی چاہیے
Monsoon session of the Parliament: پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے تیسرے دن بھی منی پور معاملے پر ہنگامہ ، پارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاج شروع
حزب اختلاف کی اتحادی جماعتوں (I.N.D.I.A) نے پارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاج کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کے منی پور کے بارے میں دونوں ایوانوں میں بیان کا مطالبہ کیا۔
Manipur Violence: کیا اپنی بیٹی کو زندہ یا مردہ دیکھنا چاہتی ہو؟’ ماں نے سنائی درندگی کی خوفناک کہانی، 20 جولائی کو منی پور تشدد پر خاموشی توڑی؟
اہل خانہ ابھی تک بیٹی کی لاش کا انتظار کر رہے ہیں۔ خاتون نے کہا، 'مجھے اب بھی یقین نہیں آرہا کہ میری بیٹی اب اس دنیا میں نہیں ہے۔ کبھی کبھی امید ہوتی ہے کہ میری بیٹی واپس آئے گی، کیونکہ میں نے اسے اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھا
Supreme Court on Gyanvapi Masjid ASI Survey: گیان واپی مسجد سروے پر سپریم کورٹ نے لگائی پابندی، مسجد فریق کو دیا یہ بڑا حکم…
Supreme Court on Gyanvapi Masjid ASI Survey: سپریم کورٹ نے وارانسی کی گیان واپی مسجد میں بدھ (26 جولائی) کی شام 5 بجے تک سروے پر روک لگا دی ہے۔ اس دوران مسجد کمیٹی کو ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا موقع دیا گیا ہے۔ گیان واپی مسجد کے انتظام کی نگرانی کرنے والی انجمن …