Bharat Express

Earthquake: جموں و کشمیر اور ہماچل پردیش میں زلزلےکی شدت  3.2 شدت جھٹکے

زلزلے کا مرکز جموں کے ڈوڈہ میں زمین سے 5 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.2 بتائی گئی ہے۔

آسام کے گوہاٹی میں ریکٹر اسکیل پر 3.5 شدت کا زلزلہ

جموں کشمیر اور ہماچل کے کچھ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ بدھ 1 نومبر کو تقریباً 12:22 بجے محسوس زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلے کا مرکز جموں کے ڈوڈہ میں زمین سے 5 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.2 بتائی گئی ہے۔

بھارت ایکسپریس