JPNIC Controversy: رام گوپال نے کہا- حکومت نے گھٹیاحرکت کی ہے، ایس پی کو کانگریس کی ملی حمایت
اس پر یوپی کانگریس کے سربراہ اجے رائے نے کہا کہ اس حکومت کے ارادے ٹھیک نہیں ہیں، اسی طرح انہوں نے وارانسی میں سرو سیوا سنگھ کوگرادیا تھا ، مجھے لگتا ہے کہ وہ اسے گرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
JPNIC Controversy: جے پی این آئی سی کیا ہے؟ جس کی وجہ سے سیاست ہوئی گرم ، اکھلیش یادو نے سی ایم یوگی کے خلاف کھولا محاذ
جے پی این آئی سی اکھلیش یادو کا ڈریم پروجیکٹ ہے، جو ایس پی حکومت کے دوران سال 2016 میں بنایا گیا تھا۔ اس کی تعمیر پر 864 کروڑ روپے کی لاگت آئی ہے۔ اس میں سماجوادی مفکر جے پرکاش نارائن کا مجسمہ بھی نصب ہے۔
Ratan Tata Last Speech: رتن ٹاٹا کی ہندی میں آخری تقریر! اس تقریر کو سن کر پی ایم مودی جذباتی ہوگئےتھے
رتن ٹاٹا نے 28 اپریل 2022 کو اپنی آخری عوامی تقریر کی۔ تب وہ آسام میں کینسر اسپتالوں کا افتتاح کرنے آئے تھے۔ اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی اور آسام کے وزیر اعلی ہمنتا بسوا سرما بھی اسٹیج پر موجود تھے۔
ASEAN-India Summit: پی ایم مودی نے ہند-آسیان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لے 10 نکاتی منصوبے کی اہمیت پر کہی یہ بات
مودی حکومت کی 'ایکٹ ایسٹ پالیسی' کو 10 سال مکمل ہوئے اس سال مودی حکومت کی 'ایکٹ ایسٹ پالیسی' کو 10 سال مکمل ہو گئے۔ اس لحاظ سے بھی یہ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
Drug Bust in Delhi: دہلی پولیس کو ملی بڑی کامیابی، 2 ہزار کروڑ کی کوکین برآمد، ملزم موقع سے فرار
اسمگلروں نے یہ کوکین ایک گودام میں چھپا رکھی تھی۔ اطلاع ملنے پر اسپیشل سیل نے چھاپہ مار کر گودام سے کوکین برآمد کر لی۔
ASEAN Summit: وزیر اعظم مودی نے جاپان اور نیوزی لینڈ کے وزرائے اعظم کے ساتھ کی دو طرفہ ملاقات ، کئی امور پر کیا تبادلہ خیال
تصویریں شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے لکھا، “انڈیا-آسیان سربراہی اجلاس معنی خیز تھا۔ ہم نے ہندوستان اور آسیان کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔
Taj Hotel: جانئے کس توہین کا بدلہ لینے کے لیے جمشید جی ٹاٹا نے بنوایا تاج ہوٹل؟
تاج ہوٹل کی بنیاد جمشید جی ٹاٹا نے 1889 میں رکھی تھی۔ جمشید جی ٹاٹا تاج ہوٹل کے لیے سامان خریدنے کے لیے دنیا کے کونے کونے میں گئے۔ لندن سے برلن تک مارکیٹوں کی تلاش کی۔
ملک میں مسلمانوں پر منصوبہ بند طریقے سے کیا جا رہا ہے تشدد، جماعت اسلامی نے موجودہ صورتحال پر اٹھایا سوال
امیرجماعت اسلامی سید سعادت اللہ حسینی نے نفرتی بیانات کے حوالے سے کہا کہ "مسلمانوں کو جذباتی ٹھیس پہنچانے کے لیے پیغمبراسلام کی شان میں گستاخانہ تبصرے کئے جاتے ہیں مگر مجرمین کے خلاف کارروائی نہ ہونے سےان کے حوصلے بڑھتے جارہے ہیں۔
MHA Ban On Hizb-ut-Tahrir: حزب التحریر کو وزارت داخلہ نے دہشت گرد تنظیم قرار دیا، ملک کے لئے خطرہ بتاکرلگائی گئی پابندی
وزارت داخلہ نے گروپ کوغیرقانونی اعلان کرتے ہوئے حزب التحریرہندوستان کے جمہوری نظام اورداخلی سلامتی کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔
Ratan Tata Death: مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے رتن ٹاٹا کے انتقال پرکیا اظہار تعزیت، کہا- ‘ایک دور کا خاتمہ’
مرکزی ثقافت اور سیاحت کے وزیر گجیندر سنگھ شیخوت نے رتن ٹاٹا کے انتقال کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک جذباتی پوسٹ کیا ہے۔