Tamil Nadu Train Accident: تمل ناڈو میں بڑا ٹرین حادثہ! مال گاڑی سے ٹکرائی باگمتی ایکسپریس، 5 بوگیاں پٹری سے اتریں
ابھی تک اس حادثے میں کسی جانی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔ تاہم کچھ لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ جائے وقوعہ پر راحت اور بچاؤ کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔
امانت اللہ خان کی صحت یابی اور رہائی کے لئے مساجد میں کی گئیں دعائیں، نمازجمعہ کے بعد تقسیم کئے گئے ہینڈ بل
امانت اللہ خان کے قریبی لوگوں اورعام آدمی پارٹی کے کارکنان نے نمازجمعہ کے بعد مساجد کے باہرہیںڈ بل بھی تقسیم کئے، جس میں امانت اللہ خاں کی گرفتاری کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا گیا کہ حکومت ہراس اوازکو دبانا چاہتی ہے، جومظلوموں کے حق میں بلند ہو۔
Farooq Abdullah on Pakistan: پاکستان سے بات چیت کرنی ہے یا نہیں، یہ ہمارا نہیں مرکزی حکومت کا کام، فاروق عبداللہ کا بڑا بیان
نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ نے کہا کہ ہمیں اپنے سبھی پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے چاہئے۔ پاکستان سے بات چیت شروع کرنی ہے یا نہیں۔ یہ ہمارا نہیں مرکزی حکومت کا کام ہے۔
Jammu Kashmir News: عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر میں حکومت بنانے کا پیش کیا دعویٰ، بتایا کب ہوگی حلف برداری
راج بھون سے نکلتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ میں ابھی راج بھون سے واپس آیا ہوں، میں نے اپنے اتحاد کا خط لیفٹیننٹ گورنر کو پیش کیا ہے، ہمارے ساتھ کانگریس، عام آدمی پارٹی، سی پی آئی-ایم اور کئی آزاد ایم ایل اے نے بھی دیا ہے۔
Jammu Kashmir Election Result 2024: کانگریس کا ساتھ ملنے سے نیشنل کانفرنس کو ہوا فائدہ، غلام احمد میر نے کہا- الائنس میں اکثریت یا اقلیت نہیں ہوتا،
جموں وکشمیر میں حکومت تشکیل سے پہلے کانگریس کا بڑا بیان آیا ہے۔ کانگریس لیڈرغلام احمد میر نے کہا کہ الائنس میں اکثریت یا اقلیت نہیں ہوتا ہے۔ نیشنل کانفرنس اور کانگریس کا اتحاد الیکشن سے پہلے ہوا تھا۔
Air India flight faces technical issue: ہائیڈرولک سسٹم فیل ہونے پر ایئر انڈیا طیارہ کی کامیاب لینڈ کرا گئی، طیارے میں سینکڑوں مسافر تھے سوار
اس طیارے میں 140 افراد سوار ہیں۔ ہوائی اڈے کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ طیارہ، جو اس وقت تریچی کے ارد گرد منڈلا رہا ہے۔
C-295 Lands at Navi Mumbai Airport: نئی ممبئی ہوائی اڈے پر ایئر فورس کا طیارہ اترا، اڈانی گروپ نے کہا- برسوں کی محنت کامیاب
نوی ممبئی ہوائی اڈے کو جدید ترین سہولیات کے ساتھ ملکی اور بین الاقوامی مسافروں کو ایڈجسٹ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
Jammu Kashmir News: ایل جی سے ملاقات کریں گے فاروق عبداللہ، پیش کریں گے جموں و کشمیر میں حکومت بنانے کا دعویٰ
فاروق عبداللہ نے مزید کہا کہ ہمیں عام آدمی پارٹی سے بھی حمایت ملی ہے۔ تمام اپوزیشن جماعتیں ہمارے ساتھ آئیں۔ ہمیں نفرت کو ختم کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر ملک کا تاج ہے، تاج نہیں چمکے گا تو ملک کیسے چمکے گا۔
7600 کروڑ روپے کے منشیات معاملے میں ای ڈی کی بڑی کارروائی، دہلی سے ممبئی تک تیزی سے مارے چھاپے، مقدمہ درج
جن میں ہندوستانی نژاد برطانوی شہری بھی شامل ہے جو مغربی دہلی سے 208 کلو منشیات کی تازہ ترین برآمدگی سے قبل ہی ملک سے فرار ہو گیا تھا۔
Mohammed Siraj DSP: محمد سراج نے سنبھالا ڈی ایس پی کا عہدہ، تلنگانہ پولیس نے پوسٹ شیئر کرنے کے بعد کردیا ڈیلیٹ
سراج نے عہدہ سنبھالنے کے بعد تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی سے بھی اظہار تشکر کیا ہے۔ سراج نے کئی بڑے مواقع پر ٹیم انڈیا کے لیے مہلک پرفارمنس دی ہے۔ انہیں یہ عہدہ اسی وجہ سے دیا گیا ہے۔