Haryana CM Oath Ceremony: اکتوبر15 کو سینی حکومت کی حلف برداری، پی ایم مودی-بی جے پی کے زیر اقتدار ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کریں گے شرکت
حلف برداری کی تقریب کے لیے پریڈ گراؤنڈ میں ایک لاکھ افراد کے بیٹھنے کی گنجائش کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ اس پروگرام میں بی جے پی اور این ڈی اے کی حکومت والی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور نائب وزیر اعلیٰ بھی شرکت کریں گے۔
Nashik Military Camp Explosion: ناسک کے ملٹری کیمپ میں دھماکہ، دو کی موت ، بارودی مواد لوڈ کرتے وقت ہوا دھماکہ
ناسک کے آرٹلری سنٹر میں اگنی ویرکو تربیت دی جاتی ہے۔ کل دوپہر کو فائر فائٹرز آرٹلری سنٹر میں مشق کر رہے تھے۔
Waqf Amendment Bill: وقف بل پر اب لی جائے گی جمعیۃ علماء ہند کی رائے! رام مندر کے وکیل کو بھی ملا جے پی سی کی اگلی میٹنگ کا دعوت نامہ
مرکزی وزیر قانون کرن رجیجو نے لوک سبھا میں وقف بل 2024 پیش کیا تھا جس کی کانگریس اور سماج وادی پارٹی سمیت کئی اپوزیشن جماعتوں نے مخالفت کی تھی۔ انڈیا اتحاد نے اسے مسلم دشمن قرار دیا۔ یہ بل لوک سبھا میں بحث کے بغیر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کو بھیج دیا گیا۔
Arvind Kejriwal: ‘ امریکہ پہنچی فری کی ریوڑی’، اروند کیجریوال نے شیئر کی ڈونلڈ ٹرمپ کی ویڈیو
ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں اپنی انتخابی مہم کے دوران ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ الیکشن جیتنے کے بعد وہ امریکہ میں بجلی کے بلوں کی شرح نصف کر دیں گے۔
Delhi Traffic: دشہرہ کے دن بند رہیں گے دہلی-نوئیڈا کے یہ راستے، جانئے کیا ہے نیا روٹ ڈائیورژن
نوئیڈا ٹریفک پولیس نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر ایک پوسٹ جاری کیا ہے۔ پولیس نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ 11 تاریخ بروز جمعہ دوپہر 2 بجے سے 12 تاریخ کو دشہرہ کے اختتام تک کچھ سڑکوں پر گاڑیوں کے چلنے پر پابندی ہوگی۔
Kanpur Riots: یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے کانپور 2015 فسادات کے 31 ملزمان کے خلاف فوجداری مقدمہ واپس لینے کا دیا حکم
درشن پوروا پولیس چوکی کے اس وقت کے انچارج سب انسپکٹر برجیش کمار شکلا نے فسادات کی روک تھام، آتش زنی اور عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کے قانون (پی پی ڈی ایکٹ) اور فوجداری قانون ترمیمی قانون کی دیگر متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کی تھی
Tata Trusts Chairman: ٹاٹا ٹرسٹ کے نئے چیئرمین بنائے گےنیول ٹاٹا ، متفقہ طور پر لیا گیا فیصلہ
ٹاٹا ٹرسٹ نے متفقہ طور پر یہ کمان نیول ٹاٹا کو دی گئ ہے۔ نیول ٹاٹا رتن ٹاٹا کے سوتیلے بھائی ہیں جو گزشتہ 40 سالوں سے ٹاٹا گروپ سے وابستہ ہیں۔
BSP will never form alliance with any party now: Mayawati: ’’اب بی ایس پی کبھی بھی کسی پارٹی کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی…‘‘، ہریانہ میں ایک بھی سیٹ نہ ملنے پر مایاوتی کا بڑا بیان
ہریانہ اسمبلی انتخابات میں بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) نے انڈین نیشنل لوک دل (آئی این ایل ڈی) کے ساتھ مل کر الیکشن لڑا تھا۔ بی جے پی نے 48 اور کانگریس نے 37 سیٹیں جیتیں۔ بی ایس پی اپنا کھاتہ بھی نہیں کھول سکی۔ حالانکہ، بی ایس پی کے ساتھ INLD نے دو سیٹوں پر کامیابی حاصل کی۔ بی ایس پی نے کل 1.82 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔
UP govt seals JPNIC: لکھنؤ میں جئے پرکاش نارائن سینٹر کو سیل کرنے پر سماج وادی پارٹی کا ہنگامہ، اکھلیش یادو نے کہا- نتیش کمار کو بی جے پی سے توڑ دینا چاہئے اتحاد
اکھلیش نے کہا کہ یہ حکومت غریبوں کو بھیڑیوں سے نہیں بچا پاتی ہے، اس حکومت کو ہماری صحت کی فکر کیوں ہے۔ انہیں اس بات کی فکر کیوں ہے کہ وہاں بچھو ہے، اس حکومت میں بچھو ہے۔ سماجوادیوں کی تحریک اسی طرح چلتی رہے گی۔
Mahadev Betting App Scam: مہادیو ایپ کے ذریعے کیا 6 ہزار کروڑ کا ٹیکس فراڈ، ملزم سوربھ چندراکر دبئی سے گرفتار، ہندوستان لانے کا عمل شروع
مہادیو بیٹنگ ایپ آن لائن بیٹنگ کے لیے بنائی گئی تھی۔ اس پر صارفین پوکر، کارڈ گیمز، چانس گیمز کے نام سے لائیو گیم کھیلتے تھے۔ کرکٹ، بیڈمنٹن، ٹینس اور فٹ بال جیسے کھیلوں پر بیٹنگ بھی ایپ کے ذریعے کی جاتی تھی۔ اس ایپ کا نیٹ ورک غیر قانونی سٹے بازی کے نیٹ ورک کے ذریعے تیزی سے پھیل گیا۔