Akhilesh Yadav agreed to Azam Khan request: اعظم خان کی بات مان گئے اکھلیش یادو، رام پورپہنچنے سے پہلے لیا یہ بڑا فیصلہ
سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو، پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان سے ملنے رام پورپہنچے ہیں۔ رام پور کے رکن پارلیمنٹ مولانا محب اللہ ندوی کو اکھلیش یادو نے بریلی ایئرپورٹ پر چھوڑ دیا ہے۔ اس سے پہلے اعظم خان نے ایک اپیل کی تھی۔
Bihar Election 2025: عظیم اتحاد میں سیٹوں کے معاہدہ پر بن گئی بات،یہ ہوگا بہار اسمبلی انتخابات کا فارمولا
واضح رہے کہ 2020 کے انتخابات کے دوران مکیش ساہنی نے آر جے ڈی سے ناراض ہوکر پریس کانفرنس کے دوران اسٹیج چھوڑ دیا تھا، کیونکہ وعدوں کے باوجود انہیں سیٹیں نہیں دی گئیں تھیں۔
Indian Mobile Congress 2025: پی ایم مودی نے ٹیک مہاکمبھ کا کیا افتتاح، آج ایک جی بی ڈیٹا کی قیمت ایک کپ چائے کے برابر
اس سال آئی ایم سی ڈیجیٹل اختراع کے شعبے میں 6بڑے عالمی سربراہی اجلاسوں کی میزبانی کر رہا ہے، جس میں انٹرنیشنل انڈیا جی6 سمپوزیم سب سے اہم ہے۔ یہ کانفرنس انڈیا جی6 الائنس کے ذریعے اگلی نسل کی جی6 تحقیق میں بھارت کو سب سے آگے رکھنے پر توجہ مرکوز کرے گی۔
Bihar Assembly Elections 2025: این ڈی اے میں سیٹوں کی تقسیم کا معاملہ ہوا پیچیدہ ؟ دھرمیندر دھان بی جے پی لیڈروں سے کریں گے ملاقات
چراغ پاسوان کی وجہ سے این ڈی اے میں سیٹوں کی تقسیم پھنس گئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بی جے پی لیڈر دھرمیندر پردھان، ونود تاوڑے، اور منگل پانڈے نے گزشتہ منگل 7 اکتوبر 2025 کو چراغ پاسوان سے دہلی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی تھی۔
PM Modi to inaugurate Navi Mumbai airport: پی ایم مودی آج نوی ممبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کا کریں گے افتتاح، جانئے کیا ہے پی ایم مودی کا دوروزہ مہاراشٹر دورے کا مکمل شیڈول
نوی ممبئی ہوائی اڈے کے پہلے مرحلے کا افتتاح کرنے کے بعد وزیر اعظم ممبئی میٹرو لائن 3 کے فیز 2B کا افتتاح کریں گے، جو آچاریہ اترے چوک سے کف پریڈ تک پھیلے ہوئے ہے، جس کی تخمینہ لاگت 12,200 کروڑ روپے سے تعمیر کی گئی ہے۔
Weather Update: دہلی میں آج پھر برسیں گے بادل، سردی کا ہوگا احساس، جانئے اگلے 5 دن کیسا رہے گا موسم کا مزاج
ہندوستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی-این سی آر میں 9 اکتوبر سے 13 اکتوبر تک موسم صاف رہے گا۔ ان پانچ دنوں کے دوران آسمان صاف رہے گا اور سورج صبح سے چمکے گا۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بارش کا کوئی امکان نہیں اور ہوا خشک رہے گی۔
Himachal Landslide Accident: ہماچل پردیش بس حادثہ میں 18افراد ہلاک، پی ایم مودی، دروپدی مرمو ،امت شاہ اور سی ایم سکھو نے کیا غم کا اظہار
پی ایم مودی نے کہا، بلاس پور حادثے میں جان و مال کے نقصان سے مجھے دکھ ہوا ہے۔اس مشکل وقت میں میری ہمدردیاں متاثرہ لوگوں اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔
PM Modi and Amit Shah On Maharishi Valmiki Jayanti: وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے مہارشی والمیکی جینتی پر ملک کو دی مبارکباد
وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے مہارشی والمیکی جینتی کے موقع پر ملک کو دلی مبارکباد دی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے مہارشی والمیکی جینتی پر عوام سے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
PM Modi to inaugurate Mumbai Metro Line: وزیراعظم نریندر مودی کا دو روزہ مہاراشٹر دورہ، ممبئی میٹرو لائن-3 اور نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا ہوگا افتتاح
وزیراعظم مودی ممبئی میں برطانیہ کے وزیر اعظم کیراسٹارمرسے ملاقات کریں گے۔ دونوں ممالک کےوزرائے اعظم ’وژن 2035‘کے مطابق ہندوستان-برطانیہ جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے مختلف پہلوؤں کی پیش رفت کا بھی جائزہ لیں گے۔
NDA Set to Form Government Again: پی ایم مودی اور سی ایم نتیش کی جوڑی کے آگے اپوزیشن نہیں ٹھہر سکے گا، ایک مرتبہ پھر قائم ہوگی این ڈی اے حکومت: شاہنواز حسین
بی جے پی کے سینئر لیڈر شاہنواز حسین نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور نتیش کمار کی جوڑی کے سامنے کوئی اپوزیشن ٹک نہیں سکے گی۔ انہوں نے بہار میں این ڈی اے کی حکومت کو ایک مرتبہ پھر قائم ہونے کی امید ظاہر کی۔





