Navi Mumbai Airport reflects Viksit Bharat: نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ ’وِکست بھارت‘ کی سمت میں ایک مضبوط قدم: وزیراعظم
وزیراعظم نے 19,650 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار ایئرپورٹ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ یہ پروجیکٹ کسانوں کو مشرقِ وسطیٰ اور یورپ کی منڈیوں سے جوڑے گا۔
Amit Shah announces switch to Zoho mail: امت شاہ نے سرکاری خط و کتابت کے لیے زوہو میل اپنایا، کہا-اسی میل پر کیے جائیں آئندہ تمام رابطے
وزیر داخلہ نے ایکس پر نیا ای میل پلیٹ فارم اختیار کرنے کا اعلان کیا۔ اب سے امت شاہ کا نیا ای میل پتہ [email protected] ہوگا۔
Pawan Singh told the story of wife jyoti singh: ’’پوری رات گاڑی میں گزاری۔۔۔‘‘ بھوجپوری اداکار پون سنگھ نے اپنی اہلیہ جیوتی سنگھ پر لگائے سنگین الزام
بھوجپوری اداکار پون سنگھ نے لکھنؤ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران اپنی اہلیہ جیوتی سنگھ کے ساتھ جاری تنازع پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ کس طرح انہوں نے پوری رات گاڑی میں گزاری اور قانون کا احترام کیا۔ پون سنگھ نے کہا کہ انہوں نے جیوتی کو چائے پلائی، پانی دیا، لیکن اس کے باوجود بھی مسئلہ برقرار رہا۔
Navi Mumbai International Airport: پی ایم مودی نے نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا کیا افتتاح، جانئے کب اور کہاں سے شروع ہوں گی پروازیں؟
ممبئی میٹروپولیٹن ریجن میں دوسرے بین الاقوامی آیئر پورٹ کے طور پر، نوی ممبئی بین الاقوامی آیئر پورٹ چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی آیئر پورٹ کے ساتھ مل کر بھیڑ کو کم کرنے اور ممبئی کو عالمی ملٹی ایئر پورٹ سسٹم میں ضم کرنے کے لیے کام کرے گا۔
UP Politics: اعظم خان سے ملاقات کے بعدشاعرانہ انداز میں نظر آئے اکھلیش یادو، تین تصاویر شیئرکرکے کہی یہ بڑی بات
سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے سابق کابینی وزیر اعظم خان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد اکھلیش یادو نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئرکیں۔ ساتھ ہی
Amit Shah pays tribute to Ram Vilas Paswan: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک جن شکتی پارٹی کے بانی رام ولاس پاسوان کی برسی پر پیش کیا خراج عقیدت
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے انسٹاگرام پر لکھا کہ رام ولاس پاسوان جی نے زندگی بھر معاشرے کے محروم، استحصال زدہ اور پسماندہ طبقات کے لیے کام کیا۔ طالب علمی کے زمانے سے ہی انہوں نے سماجی انصاف، مساوات اور پسماندہ طبقے کے حقوق کے لیے آواز بلند کی۔
PM Modi Made in 4G: میڈ ان انڈیا 4جی اسٹیک اب برآمد کے لیے تیار، وزیر اعظم مودی کا اعلان
وزیر اعظم مودی نے انڈیا موبائل کانگریس 2025 میں اعلان کیا کہ میڈ ان انڈیا 4G اسٹیک اب برآمد کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے 5G کوریج، موبائل اور الیکٹرانکس کے شعبے میں اضافہ، اور ڈیجیٹل انڈیا کی پیش رفت پر خصوصی روشنی ڈالی۔
Blast in Firecracker factory in Andhra Pradesh : آندھرا پردیش میں پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ، 6 افراد ہلاک اور 8 دیگر زخمی
کیمیکل کی موجودگی کی وجہ سے آگ تیزی سے پھیلی، اس لیے فائر بریگیڈ کے عملے کو آگ پر قابو پانے میں مشکل پیش آئی۔ آگ کی لپیٹ میں آنے سے 6 مزدور موقع پر ہی دم توڑ دئے جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔ دو شدید زخمیوں کو اناپرتھی کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
PM Modi Pays Tribute to Ram Vilas Paswan on Death Anniversary: پی ایم مودی نے رام ولاس پاسوان کی برسی پر پیش کیا خراج عقیدت، چراغ پاسوان نے کیا اظہار تشکر
وزیراعظم کے پوسٹ پراظہار تشکر کرتے ہوئے مرکزی وزیر چراغ پاسوان نے ایکس پرلکھا، "میں اپنے والد کو اتنے خوبصورت الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پی ایم مودی، آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔"
EPFO New Alert: رشوت لینے والو ں کی اب خیر نہیں، ای پی ایف او نے بتاتا کیسے کریں شکایت؟
ایمپلائز پراویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن (ای پی ایف او) نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے بدعنوان افراد کو سخت پیغام جاری کیا ہے۔ ای پی ایف او نے کہا ہے کہ بدعنوانی کے معاملات میں جو بھی پکڑا جائے گا اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ اگر آپ EPFO کے لیے کام کرتے ہیں …





