Bihar Assembly Elections 2025: پرشانت کشور سے ہاتھ ملائیں گے چراغ پاسوان، جن سورا ج نے رکھی یہ شرط
ایسے میں جب ان سے کسی پارٹی کے ساتھ اتحاد کرنے کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ ایک بار جب پارٹی 243 سیٹوں کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کر دے گی، تو اس طرح کے سوالات اپنے آپ ختم ہوجائیں گے۔
PM Modi praises Gaza Peace plan : غزہ امن معاہدے پر اسرائیل اور حماس کے درمیان رضامندی، وزیراعظم نریندر مودی نے ٹرمپ اور نیتن یاہو کے رول کو سراہا
غزہ امن معاہدے پر اسرائیل اور حماس کے درمیان اتفاق رائے قائم، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ امن معاہدے کے پہلے مرحلے پر اسرائیل اور حماس کے مابین ہونے والی رضامندی کا اعلان کیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس پہل کا خیرمقدم کرتے ہوئے ٹرمپ اور نیتن یاہو کی قیادت کی ستائش کی۔
Bihar Election 2025: سی ایم نتیش کمار کے بیٹے نشانت کو اس سیٹ پر الیکشن میں لڑانے کی تیاری، جے ڈی یو میٹنگ میں ہوگا بڑا فیصلہ
بہار انتخابات کی تیاری کے لیے جے ڈی یو کے تمام سینئر رہنماؤں کی ایک اہم میٹنگ جمعرات (9 اکتوبر) کو صبح 10 بجے ہونے والی ہے۔ اس اجلاس کا اہم ایجنڈا امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دینا ہے۔
Coldrif syrup deaths ranganathan arrested: ’کولڈرف‘ کف سیرپ کے استعمال سے 20 بچوں کی موت، شریسن میڈیکلز کے مالک رنگناتھن حراست میں
مدھیہ پردیش میں مبینہ طور پر جان لیوا ’کولڈرف‘ کف سیرپ کے استعمال سے 20 بچوں کی موت کے معاملے میں پولیس نے شریسن میڈیکلز کے مالک رنگناتھن کو حراست میں لے لیا ہے۔ تحقیقات جاری ہے۔
Weather Update: دہلی-این سی آر میں بارش کے بعد موسم ہوا سرد، جانئے اتر پردیش اور بہار میں کیسا رہےگا موسم
دہلی-این سی آر سمیت شمالی ہندوستان میں موسم بدل رہا ہے۔ صبح اور شام کی ٹھنڈی ہوائیں سردیوں کا ہلکا سا احساس لے کر آئی ہیں۔ اتراکھنڈ کی اونچی پہاڑیوں میں برف باری کی وجہ سے درجہ حرارت گر رہا ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے جنوبی جزیرہ نما ہندوستان میں اگلے چار سے پانچ دنوں …
Israel-Hamas Peace Plan: ٹرمپ کے اسرائیل-حماس امن منصوبے کے نفاذ کے اعلان پر، پی ایم مودی کا ردعمل، کہا- ہم امن منصوبے کا خیر مقدم کرتے ہیں
حماس کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ گروپ نے فلسطینی قیدیوں کی فہرست اسرائیل کے حوالے کی ہے جنہیں جنگ بندی معاہدے کے تحت رہا کیا جائے گا۔
GST simplification will propel the economy: جی ایس ٹی اصلاحات نے عوام کے لیے تہوار کی خوشیاں بڑھا دیں: ڈاکٹر دنیش شرما
ڈاکٹر دنیش شرما نے سابق یوپی اے حکومت پر الزام لگایا کہ اس کے بیشتر فیصلے غیر ملکی دباؤ میں کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ ممبئی حملوں کے وقت بھی دباؤ کے سبب پاکستان کو جواب نہیں دیا گیا تھا، جس کی تصدیق اس وقت کے وزیر داخلہ نے خود کی ہے۔
Income Tax Appellate Tribunal symposium: انکم ٹیکس اپیلیٹ ٹریبونل کے سمینار میں چیف جسٹس بی آر گوئی کا خطاب، کہا-’’تقرری کا عمل شفاف ہو، تاکہ عوام کا اعتماد قائم رہے‘‘
’’انکم ٹیکس اپیلیٹ ٹریبونل (ITAT) کردار، چیلنجز اور مستقبل کی راہ‘‘ کے موضوع پر سیمینار اور اعزازی تقریب میں ہندوستان کے چیف جسٹس جسٹس بی آر گوئی کو اعزاز سے نوازا گیا۔
PM Modi condoles loss of lives in Konaseema blast: وزیراعظم نریندر مودی کا آندھرا پردیش کے کوناسیما میں پٹاخہ فیکٹری کے دھماکے میں ہلاکتوں پر اظہار افسوس، زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا
وزیراعلیٰ این چندرابابو نائیڈو نے رایاورم میں پٹاخہ فیکٹری کے حادثے پر افسران سے بات کی۔ انہوں نے ’ایکس‘ پر لکھا: ’’رایاورم کوناسیما ضلع میں میں آگ کے حادثے نے بڑا صدمہ دیا ہے۔ اس المناک حادثے میں متعدد جانوں کا ضیاع انتہائی دکھ کا باعث ہے۔
Jamia Hamdard’s Mission for a Clean Campus: ’’تبدیلی کا آغاز خود سے کریں‘‘: جامعہ ہمدرد کا صاف، تمباکو سے پاک اور پلاسٹک سے پاک کیمپس کی جانب اہم قدم
جامعہ ہمدرد نے اپنے وسیع تر مشن گرین کیمپس اقدام کے تحت صفائی مہم کا آغاز کیا ہے۔ یہ مہم رجسٹرار کرنل طاہر مصطفیٰ کی قیادت میں فیکلٹی اراکین، طلبہ اور این ایس ایس رضاکاروں کی بھرپور شرکت سے جاری ہے۔





