Bharat Express DD Free Dish

قومی

ایڈووکیٹ محمد طفیل نے متاثرہ خاندان کو مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ ’’یہ ایک سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ اے پی سی آر متاثرہ خاندان کے ساتھ قانونی اور سماجی دونوں سطحوں پر انصاف کی لڑائی لڑے گا۔‘‘

منتخب کردہ تھیم ڈیجیٹل ترقی کو آگے بڑھانے اور اقتصادی ترقی اور سماجی ترقی دونوں کو سپورٹ کرنے کے لیے جدت کے استعمال میں ہندوستان کی بڑھتی ہوئی قیادت کی عکاسی کرتا ہے۔

بہار میں انتخابی ماحول نے سیاسی ہلچل بڑھا دی ہے۔ بی جے پی لیڈران سے ملاقات کے بعد میتھلی ٹھاکر کا نیا بیان زیر بحث ہے۔ جبل پور کے نرمدا مہوتسو میں میتھلی ٹھاکر نے کہا اگر پارٹی ٹکٹ دے تو میں اپنے گاؤں کے علاقے مدھوبنی سے انتخاب لڑنا چاہوں گی۔

کتاب کے اجراکے موقع پرمسٹر این وینکٹارمن، ایڈیشنل سالیسٹر جنرل، جنہوں نے پیش لفظ بھی لکھا، مصنف کو مبارکباد دی اور کہا، "اس کتاب  سے کافی کچھ سیکھا اور سمجھا جاسکتا ہے، یہ کتاب قارئین کواپنی طرف راغب کرتی ہے  ۔"

راہل گاندھی آن لائن شرکت کریں گے، اجلاس کی صدارت پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے کریں گے۔ آر جے ڈی اور بایاں محاذ کے ساتھ سیٹوں کی تقسیم پر غور متوقع۔

بہار اسمبلی انتخابات 2025 کے حوالے سے این ڈی اے میں نشستوں کی تقسیم پر غوروخوض جاری ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور جنتا دل (یونائٹڈ) کے درمیان سیٹ شیئرنگ پر بات ہو رہی ہے، جبکہ چراغ پاسوان کی لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس)، جیتن رام مانجھی کی ہندوستانی عوام مورچہ، اور اوپیندر کشواہا کی راشٹریہ لوک مورچہ  پارٹی اپنے اپنے مطالبوںپر قائم ہیں۔

جسٹس بی آرگوئی پرحملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے بہن کیرتی گوئی نے کہا کہ کل کا حادثہ ملک کے لئے شرمناک اورقابل مذمت ہے۔ یہ صرف ذاتی حملہ نہیں ہے، بلکہ ایک زہریلا نظریہ ہے، جسے روکنا چاہئے۔ غیر آئینی طرزعمل میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے۔

 16 اکتوبر 2023 کو الہ آباد ہائی کورٹ نے اپنا فیصلہ سنایا۔ ہائی کورٹ نے کولی کو 12 مقدمات میں بری کر دیا۔ پنڈھر کو بھی ان کے خلاف دونوں مقدمات میں بری کر دیا گیا تھا۔ اس سال 30 جولائی کو سپریم کورٹ نے کولی اور پنڈھر کو بری کرنے کے ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا۔

بہار انتخابات 2025: بہار کے حزب اختلاف  کے لیڈرتیجسوی یادو نے 14 نومبر کو تبدیلی کی تاریخ قرار دیا ہے۔ انہوں نے عوام سے مہاگٹھ بندھن کو حمایت دینے کی اپیل کی ہے۔ کانگریس نے بی جے پی-جے ڈی یو حکومت کو بدعنوانی اور بدانتظامی کی حکومت قرار دیا ہے۔

QCFI VLCCQC 2025 میں پانچ گولڈ ایوارڈز جیت کر لکھنؤ ایئرپورٹ نے حکمت عملی، ٹیکنالوجی میں جدت اور اعلیٰ کارکردگی کا ایک نیا معیار قائم کیا ہے، جو مستقبل کے لیے ایک روشن مثال اور ترغیب ہے۔