Bharat Express DD Free Dish

قومی

پی ایم  نریندر مودی نے منگل کو اپنے سیاسی سفر میں ایک اہم سنگ میل کو نشان زد کیا ،جب وہ ایک حکومت کے سربراہ کے طور پر اپنی عوامی خدمت کے 25 ویں سال میں داخل ہوگئے ہیں۔ انہوں نے اس لمحے کو بھی  یاد کیا ، انہوں نے پہلی بار گجرات کے وزیر …

"بنگال میں ٹی ایم سی کا جنگل راج! بی جے پی کے ایم پی کھگین مرمو، ایک معزز قبائلی رہنما اور شمالی مالدہ سے دو بار کے ایم پی، پر ٹی ایم سی کے غنڈوں نے اس وقت حملہ کیا جب وہ جلپائی گوڑی کے دورس علاقے میں ناگراکٹا جا رہے تھے تاکہ وہ راحت اور بچاؤ کے کاموں میں مدد کر سکیں۔

ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ ہونے والی بارش نے اس سیزن میں پہلی بار لوگوں کو ہلکی سردی کا احساس دلادیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 7 اکتوبر کو کئی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش متوقع ہے،

سپریم کورٹ میں وکیل کی جانب سے چیف جسٹس پر جوتا پھینکنے کی ناکام کوشش۔ سپریم کورٹ کے اندر پیش آیا یہ افسوسناک واقعہ نہ صرف عدلیہ پر حملہ سمجھا جا رہا ہے بلکہ جمہوری اقدار اور آئینی وقار کے لیے ایک چیلنج بھی ہے۔ حکومت و اپوزیشن دونوں نے اسے سختی سے مسترد کرتے ہوئے عدلیہ کے وقار کے تحفظ پر اتفاق ظاہر کیا ہے۔

جی ایس ٹی کونسل کے حالیہ فیصلے نے عام شہریوں سے لے کر کسانوں تک سبھی کے لیے راحت کی نئی امیدیں پیدا کی ہیں۔ وزیراعظم نریندر مودی نے یوم آزادی پر لال قلعے سے اگلی جنریشن کی جی ایس ٹی اصلاحات کا جو عزم ظاہر کیا تھا، وہ اب حقیقت بنتا دکھائی دے رہا ہے۔

نیتیش کمار کی قیادت میں این ڈی اے اتحاد کو مضبوط مانا جا رہا ہے۔ سروے میں 42 فیصد ووٹرز نے نیتیش کمار کو اپنا پسندیدہ وزیر اعلیٰ قرار دیا، جبکہ تیجسوی یادو کو صرف 15 فیصد حمایت ملی ہے۔

ایئرپورٹ کا ڈیزائن بھارت کے قومی پھول کمَل سے متاثر ہے۔ بھارت کے ہوابازی شعبے میں نیا سنگ میل ثابت ہوگا نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ۔ اسے 8 اکتوبر کو عوام کے لیے کھولا جائے گا۔ 

بہار میں آئندہ اسمبلی انتخابات 2025 کو لیکر الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ اس بیچ، بھارت ایکسپریس کا میگا کانکلیو، "نئے بھارت کی بات، بہار کے ساتھ"، آج شروع ہوگیا ہے۔ بھارت ایکسپریس کے اسٹیج پر بہار کے سابق ڈائریکٹر جنرل آف پولیس اور ماہر تعلیم ابھیانند پہنچے، جنہیں گروجی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ انہوں نے کئی مسائل پر اپنی بات رکھی۔ آئیے بتاتے ہیں انہوں نے کیا کچھ کہا؟

سپریم کورٹ میں وکیل نے سی جے آئی پر جوتا پھینکنے کی کوشش کی، سکیورٹی اہلکاروں نے فوری طور پر وکیل کو پکڑ لیا۔ واقعہ کے بعد عدالت کے احاطے میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔

بہار کے نائب وزیر اعلیٰ وجے کمار سنہا نے آج ’’نئے بھارت کی بات، بہار کے ساتھ‘‘ کانکلیومیں کہا ’’تیجسوی یادو اپنے والد (لالو یادو) کے نام کا استعمال کرتے ہوئے سیاست کرتے ہیں جبکہ نتیش کمار اپنے دم پر سیاست کر رہے ہیں۔‘‘