Bharat Express Conclave: نئے بھارت کی بات، بہار کے ساتھ کانکلیو کا دیپ جلا کر کیا بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے نے پروگرام کا آغاز
بہار میں انتخابی ماحول بنتے ہی یہ کانکلیو بہت اہم مانا جا رہا ہے، جہاں ریاست کی ترقی، روزگار، تعلیم، قانون و انتظام، ذات پات کی سیاست، اتحاد و محاذ آرائی جیسے اہم موضوعات پر براہِ راست مکالمہ ہوگا۔
Bihar Election 2025: بہار میں کب اور کتنے مرحلے میں انتخابات، آج شام 4 بجے تاریخوں کا اعلان
آئندہ چند ہفتے بہار کی سیاست کے لیے نہایت اہم ہوں گے، جہاں تمام سیاسی جماعتیں اپنی انتخابی مہم کے ساتھ عوام کو لبھانے کی کوشش کریں گی۔
India US Trade Deal: ہم مسئلوں کا حل چاہتے ہیں، لیکن اپنے قومی مفادات پر سمجھوتہ نہیں کریں گے- وزیرخارجہ ایس جے شنکر
اپنے خطاب میں وزیر خارجہ نے عالمی منظرنامے پر بھی بات کی اور کہا کہ:"دنیا اس وقت تبدیلیوں کے دور سے گزر رہی ہے۔ بین الاقوامی قوانین اور نظام کمزور ہو رہے ہیں یا بعض صورتوں میں ختم بھی ہو رہے ہیں۔"
Weather Update: دہلی-این سی آر سمیت شمالی بھارت میں موسلادھار بارش کا امکان، کئی ریاستوں میں الرٹ جاری
محکمہ موسمیات کے مطابق:6 اور 7 اکتوبر کو پورے یوپی میں بارش اور تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔مغربی یوپی میں موسلادھار بارش اور اولے پڑنے کی وارننگ۔مشرقی یوپی میں ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان
Jaipur SMS Hospital Fire: جے پورکے سوائی مان سنگھ اسپتال کے آئی سی یو میں خوفناک آگ، 6 مریض جاں بحق
جاں بحق مریضوں کے لواحقین نے اسپتال انتظامیہ پر سنگین غفلت کا الزام عائد کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جب دھواں نکلنا شروع ہوا تو فوری طور پر عملے کو مطلع کیا گیا، لیکن کسی نے اس بات کو سنجیدگی سے نہیں لیا۔
Naye Bharat Ki Baat Bihar Ke Sath: نئے بھارت کی بات بہار کے ساتھ، 6 اکتوبر صبح 10:30 بجے، صرف بھارت ایکسپریس پر
بھارت ایکسپریس کا میگا کانکلیو، نئے بھارت کی بات، بہار کے ساتھ، پیر 6 اکتوبر کو صبح 10:30 بجے ، آپ اسے ہمارے سیٹلائٹ چینل، ویب سائٹ، یوٹیوب چینل، اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دیکھ، سن اور پڑھ سکتے ہیں۔
Delhi Congress signature campaign: ’’ووٹ چوری جمہوری نظام کو کمزور کرنے کی سازش ہے، ہم اسے کامیاب نہیں ہونے دیں گے‘‘—دیویندر یادو
گھروں، بازاروں اور سڑکوں پر عوامی رابطہ مہم۔ دہلی کانگریس کا ووٹ چوری کے خلاف دستخطی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں لوگ۔
AI will transform India economy: آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے بھارت کی بدل جائے گی تصویر ، معیشت کو ملے گی رفتار، ورلڈ بینک کا بڑا دعویٰ
آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) سے بھارت کو کئی بڑے معاشی فوائد حاصل ہونے کی توقع ہے۔ یہ دعویٰ ورلڈ بینک کی ماہرِ معیشت فرانجسکا اوہنسارگے نے کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت AI سے فائدہ اٹھانے کے لیے بہت اچھی پوزیشن میں ہے۔
Millionaire in 5 Years with Post Office Recurring Deposit: ڈاک گھر کی یہ اسکیم آپ کو بنا سکتی ہے لکھ پتی، صرف چند ہزار روپے سے بنا سکتے ہیں آپ 17 لاکھ روپے
اگر آپ ہر مہینے 25,000 روپے ڈاک گھر کی ریکرنگ ڈپازٹ (آر ڈی) اسکیم میں سرمایہ کاری کرتے ہیں، تو 5 سال میں آپ 17 لاکھ روپے سے زیادہ کی رقم حاصل کر سکتے ہیں۔ اس اسکیم پر سالانہ 6.5 فیصد سود ملتا ہے، جو ماہانہ بنیاد پر کمپاؤنڈ ہوتا ہے۔
Mutual unity essential for the the country: ملک کی ترقی کے لیے تمام مذاہب کے ماننے والوں کا باہمی اتحاد ضروری– ڈاکٹر ظفرالاسلام خان
پروگرام میں سید محمد نوراللہ نے سالانہ رپورٹ پیش کرتے ہوئے دہلی میں اوقاف کی جائیدادوں اور آثارِ قدیمہ کے محکمے کے تحت آنے والی املاک کی صورتحال پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔





