Bharat Express DD Free Dish

Naye Bharat Ki Baat Bihar Ke Sath: نئے بھارت کی بات بہار کے ساتھ، 6 اکتوبر صبح 10:30 بجے، صرف بھارت ایکسپریس پر

بھارت ایکسپریس کا میگا کانکلیو، نئے بھارت کی بات، بہار کے ساتھ، پیر 6 اکتوبر کو صبح 10:30 بجے ، آپ اسے ہمارے سیٹلائٹ چینل، ویب سائٹ، یوٹیوب چینل، اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دیکھ، سن اور پڑھ سکتے ہیں۔

بھارت ایکسپریس آج بروز پیر 6 اکتوبر کو بہار کی راجدھانی پٹنہ میں ایک شاندار میگا کانکلیو “نئے بھارت کی بات، بہار کے ساتھ” کا انعقاد کر ہوچکا ہے ۔ یہ پروگرام آج صبح 10:30 بجے سے شروع ہوچکاہے اور اسے بھارت ایکسپریس کے سیٹلائٹ چینل، ویب سائٹ، یوٹیوب چینل اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر براہ راست دیکھا جا سکتا ہے۔
بہار انتخاب پر خصوصی توجہ
یہ کانکلیو بہار کے آئندہ انتخابات کے مدنظرمنعقد کیا جا رہا ہے، جہاں ریاست کے اہم سیاسی و انتظامی چہرے ایک اسٹیج پر نظرآتے جارہے ہیں۔
شامل ہوں گے اہم شخصیات:
پروگرام میں مرکزی وزیر چراغ پاسوان، جن سوراج پارٹی کے بانی پرسشانت کشوراور بہار کے ڈی جی پی ونےکمار سمیت کئی سرکردہ شخصیات شرکت کررہے ہیں۔
براہ راست شرکت کا موقع
پٹنہ کے رہنے والے یا پٹنہ آنے کے خواہشمند افراد کے لیے کانکلیو میں براہ راست شرکت کا بھی موقع موجود ہے۔ پروگرام کا مقام ہوٹل تاج سٹی سینٹر، لودی پور، پٹنہ ہے، جہاں حاضرین کو نہ صرف مقررین کو سننے بلکہ سوالات پوچھنے کا بھی موقع ملے گا۔
کہاں دیکھ سکتے ہیں؟
یہ پروگرام بھارت ایکسپریس کے درج ذیل چینلز پر دستیاب ہے:
• فری ڈش: چینل نمبر 69
• ڈِش ٹی وی: چینل نمبر 671
• D2H: چینل نمبر 753
• ٹاٹا پلے: چینل نمبر 535
• ایئرٹیل: چینل نمبر 324
• Jio فائبـر: چینل نمبر 495
• DEN: چینل نمبر 314
• ہیتھ وے: چینل نمبر 214
• فاسٹ وے: چینل نمبر 308
اس کے علاوہ، آپ پروگرام کو یوٹیوب، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، بھارت ایکسپریس کی ویب سائٹ اور موبائل ایپ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔
یاد رکھیں
نیا بھارت، بہار کے ساتھ—آج، 6 اکتوبر، صبح 10:30 بجے صرف بھارت ایکسپریس پر۔

بھارت ایکسپریس اردو

 



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

Also Read