WHO Coldrif Cough Syrup Case: ’’یہ سیرپ نہیں زہر ہے‘‘ ڈبلیو ایچ او نے کولڈریف معاملے کے بعد تین کمپنیوں کو دی سخت وارننگ
رائٹرز کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے سری سن فارما سے کولڈریف سیرپ، ریڈنیکس فارما کی ریسپ فریش ٹی آر اور شیپ فارما کی ریلیف سیرپ کے مخصوص بیچ کی پہچان کی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ یہ سیرپ صحت کے لیے خطرہ پیدا کرسکتے ہیں۔
Venugopal Rao Surrender : مہاراشٹر کے گڑھ چرولی میں “سفید جھنڈا”! امت شاہ کے خوف سے کانپ رہے نکسلی، 60 ساتھیوں کے ساتھ وینوگوپال راؤ نے کیا سرنڈر
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے نکسل فری انڈیا مشن کو بڑی کامیابی ملی ہے۔مہاراشٹر کے گڑھ چرولی میں ماؤ نواز رہنما ملوجلا وینوگوپال راؤ نے اپنے 60 ساتھیوں کے ساتھ سرنڈر کر دیا ہے۔
Bihar election 2025: بدل سکتا ہے این ڈی اے کا سیٹ شیئرنگ فارمولہ، کیا چراغ پاسوان اپنے کوٹے سے ایک سیٹ چھوڑ دیں گے؟
ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ جیتن رام مانجھی اور اوپیندر کشواہا 6 سیٹیں حاصل کرنے سے ناخوش ہیں۔ اگر این ڈی اے کے سیٹ شیئرنگ فارمولہ کو ان کو خوش کرنے کے لیے تبدیل کیا جاتا ہے تو یہ کچھ اس طرح نظر آئے گا
Weather Update: ملک بھر میں بدلا موسم کا مزاج، مانسون نے شمالی ہندوستان کو کہا الوداع، ان ریاستوں میں موسلادھار بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے آج 14 اکتوبر کے لیے کوئی وارننگ جاری نہیں کی ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ دن ہلکا گرم رہے گا ،جب کہ شام موسم خوشگوار رہے گا۔
Jammu Kashmir- Kupwara: جموں و کشمیر کے کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش ناکام، سیکورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو کیا ہلاک
سیکورٹی فورسز نے اے کے سیریز کی دو رائفلیں، چار راکٹ لانچر، گولہ بارود کا ایک بڑا ذخیرہ اور دیگر جنگی مواد برآمد کیا۔ حکام کے مطابق یہ آپریشن سری نگر میں مقیم بھارتی فوج کی چنار کور کو موصول ہونے والی انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر شروع کیا گیا۔
Education is the greatest weapon–Dr. Dinesh Sharma: ’’تعلیم سب سے بڑا ہتھیار ہے‘‘ وزیراعظم کی جانب سے جی ایس ٹی میں دی گئی رعایت دیوالی سے قبل عوام کیلئے بونس کے مترادف ہے: ڈاکٹر شرما
ڈاکٹر شرما نے والدین سے اپیل کی کہ وہ بچوں کو وقت دیں اور ان سے محبت بھرا مکالمہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ ترقی یافتہ بھارت 2047 کے ہدف میں تعلیم سب سے مضبوط ستون ہے۔ ’’ہر گھر میں دیسی پیداوار اور استعمال کو فروغ دینا ہی سودیش کا احترام ہے۔ جی ایس ٹی میں رعایت اسی سمت ایک اہم قدم ہے۔‘‘
Tata International faces a Rs 800 crore bond redemption: ٹاٹا انٹرنیشنل کو 800 کروڑ روپے کے بانڈ کی ادائیگی کا سامنا، مالی لاگت میں اضافہ اور لیکویڈیٹی پر خطرہ
کمزور مالی کارکردگی اور 5,000 کروڑ کے مجموعی قرض کے بیچ کمپنی کو دسمبر میں بڑا چیلنج درپیش ہے۔ ٹاٹا انٹرنیشنل کو دسمبر میں اپنے 800 کروڑ روپے کے بانڈ بحران سے نکلنے کے لیے عملی مالی منصوبہ تیار کرنا ہوگا۔
Chandrababu Naidu met with PM Modi: چندرابابو نائیڈو کی پی ایم مودی سے ملاقات، سپر جی ایس ٹی اور CII سمٹ کے لیے دی دعوت
سی آئی آئی پارٹنرشپ سمٹ 2025 عالمی سطح کے صنعت کاروں، سرمایہ کاروں اور پالیسی سازوں کو اکٹھا کرے گا تاکہ آندھرا پردیش میں سرمایہ کاری اور تعاون کے نئے مواقع پیدا کیے جا سکیں۔
Employees Enrolment Campaign2025: مودی حکومت نے شروع کی ملازمین کے اندراج کی مہم، سماجی تحفظ کے دائرے میں ہوگی توسیع
محنت و روزگار کی وزارت نے ملازمین کے اندراج کی مہم کا اعلان کیا ہے۔ یہ مہم ملازمین کے سماجی تحفظ کے دائرہ کار کو بڑھانے اور آجرین کے لیے کاروبار میں آسانی کو یقینی بنانے کے لیے شروع کی گئی ہے۔
PM Modi meets Canadian FM Anand: وزیراعظم مودی کی کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند سے ملاقات، تجارتی، توانائی اور ٹیکنالوجی میں تعاون پر زور
کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند 12 سے 17 اکتوبر تک بھارت، سنگاپور اور چین کے دورے پر ہیں، تاکہ کینیڈا کی انڈو-پیسیفک حکمت عملی کے تحت دوطرفہ تعلقات اور تعاون کو فروغ دیا جا سکے۔





