Bharat Express

قومی

سی پی جوشی اور ریاستی انچارج ارون سنگھ نے اعلان کیا کہ قومی صدر جگت پرکاش نڈا کی ہدایت کے مطابق ان کمیٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے اور امید ظاہر کی کہ آئندہ انتخابات میں دونوں کمیٹیوں کے تجربے کا فائدہ ریاست کو ملے گا

مر کزی الیکشن کمیٹی کی میٹنگ وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں ہوئی۔ اس میٹنگ میں مدھیہ پردیش کی ان سیٹوں پر تبادلہ خیال کیا گیا جو 2018 کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے بڑے فرق سے ہاری تھی یا وہ سیٹیں جو بی جے پی کبھی جیت نہیں پائی تھی

تمام نکسلائیٹ بلیا ضلع کے مختلف تھانہ علاقوں کے رہنے والے ہیں۔ اے ٹی ایس نے ان کے پاس سے بڑی مقدار میں نکسلی لٹریچر، پمفلٹ، ہاتھ سے لکھے ہوئے پیغامات، الیکٹرانک آلات اور ہتھیار برآمد کیے ہیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دو سانڈ سڑک کے بیچوں بیچ لڑتے ہوئے نظرآ رہے ہیں۔ یہ  لڑائی دیکھتے دیکتھے کافی خوف ناک شکل اخیتار کرلیتی ہے

سیاست کی ڈگرہی ایسی ہے، جہاں وقت اورماحول دیکھ کر فیصلے لئے جاتے ہیں اور بیان تبدیل کئے جاتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات 2023 سے قبل دیکھنے کو مل رہا ہے۔

ممبئی میں میری ٹائم ریسکیو کوآرڈینیشن سینٹر کو اطلاع ملی کہ تحقیقی جہاز پر سوار عملے کے رکن ین ویانگ کو دل کا دورہ پڑا ہے اور اسے فوری علاج کی ضرورت ہے۔ اس کے بعد چین سے متحدہ عرب امارات جانے والے جہاز سے فوری رابطہ کیا گیا اور ٹیلی کمیونیکیشن کے ذریعے ضروری طبی مشورہ دیا گیا۔

اڈانی گرین انرجی نے 12,300 کروڑ روپے اکٹھا کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ یہ سرمایہ کاری اڈانی گروپ کی سرکردہ کمپنیوں میں کی گئی ہے جو ہندوستان کی توانائی کی جاری تبدیلی سے منسلک ہیں۔ اڈانی انٹرپرائزز گرین ہائیڈروجن پروجیکٹس تیار کر رہا ہے، جبکہ اڈانی گرین، قابل تجدید توانائی کا ادارہ، 2030 تک 45 گیگا واٹ کی صلاحیت پیدا کرنا چاہتا ہے۔

ڈوڈہ میں  میں اپنی تقریر میں آزاد کہتے ہیں کہ 600 سال پہلے کشمیر میں صرف کشمیری پنڈت تھے۔ پھر بہت سے لوگ مذہب تبدیل کر کے مسلمان ہو گئے۔

ایک جلسے میں خطاب کرتے ہوئے غلام نبی آزاد نے کہا کہ اسلام آیا ہی ہے 1500 سال پہلے اور ہمارے ہندوستان میں ہندو مذہب بہت پرانا ہے۔ باہرسے آئے ہوں گے، 20-10 جوانوں کی فوج کے ساتھ تھے۔ باقی تو سبھی مسلمان ہندو مذہب سے ہی تبدیل ہوئے ہیں۔

پٹرول اورڈیزل کی قیمتیں ہر روز صبح 6 بجے تبدیل ہوتی ہیں اورنئی قیمتیں جاری کی جاتی ہیں۔ پٹرول اورڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلرکمیشن، VAT اوردیگرچیزیں شامل کرنے کے بعد اس کی قیمت اصل قیمت سے تقریباً دوگنی ہوجاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہمیں پٹرول اور ڈیزل اتنا مہنگا خریدنا پڑتا ہے۔