Abu Dhabi Investment Authority to invest Rs 4966.80 crore in Reliance Retail: ابو ظہبی انویسٹمنٹ اتھارٹی ریلائنس ریٹیل میں کرے گی 4,966.80 کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری
آر آر وی ایل کی پری منی ایکویٹی ویلیو کا تخمینہ 8.381 لاکھ کروڑ لگایا گیا۔ ریلائنس ریٹیل ایکویٹی ویلیو کے لحاظ سے ملک کی سرفہرست چار کمپنیوں میں شامل ہوگئی ہے۔
Deoria Murder Case: ذات اور مذہب کی بنیاد پر فرق نہ کریں… راجدھرم نبھائیں’، چندر شیکھر آزاد کا وزیر اعلی یوگی کو مشورہ
بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد نے سی ایم یوگی پر ذات پات اور مذہب کی بنیاد پر سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے۔ چندر شیکھر آزاد نے اپنے سے پوسٹ کیا۔ حالات جیسے بھی ہوں، سب کو انصاف ملنا چاہیے اور کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونی چاہیے!
Monu Manesar in Nuh Violence: راجستھان سے پٹودی لایا گیا مونو مانیسر، مقامی عدالت نے 4 دنوں کی پولیس ریمانڈ پر بھیجا
ہریانہ پولیس نے مونو مانیسر کو عدالت میں پیش کیا۔ پولیس کو فی الحال مونو مانیسر کی ریمانڈ مل گئی ہے۔ اب اس سے قتل کے ایک معاملے میں پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔
West Bengal MGNREGA Fund: ٹی ایم سی لیڈروں سے ملنا چاہتی تھیں، لیکن…’، پچھلے دروازے سے بھاگنے کے الزام پر سادھوی نرنجن جیوتی نے کیا کہا؟
سادھوی نرنجن جیوتی نے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے خلاف ٹی ایم سی کے ان الزامات کو مسترد کر دیا کہ انہوں نے پورے معاملے پر بات کرنے کے لیے نئی دہلی میں ان سے ملنے سے انکار کر دیا تھا۔
MP Election 2023: بی جے پی میں وزیر اعلی کے چہرے کو لے کر تذبذب برقرار ، اپوزیشن کی جانب سے الزامات کا سلسلہ جاری
دھار میں جلسہ عام میں پرینکا گاندھی نے کہا کہ شیوراج سنگھ چوہان اب وزیراعلیٰ نہیں بننے والے ہیں۔ جبل پور میں شیوراج سنگھ چوہان نے وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں اپنی کامیابیوں کی فہرست دیتے ہوئے عوام سے یہ بھی پوچھا کہ 'ہم نے اچھی حکومت چلائی یا خراب حکومت'
Adani Group: اڈانی کوشل وکاس سینٹر سکشم کو “ڈیجیٹل تبدیلی میں بہترین طرز عمل” کے لیے اعلیٰ اعزاز سے نوازا گیا
اڈانی گروپ کے اڈانی کوشل وکاس سکشم کو وارانسی میں اعلیٰ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے، اور کمپنی کے ڈیجیٹل اقدامات کی بھی تعریف کی گئی ہے۔
Delhi Politics: بی جے پی نے جاری کیا راہل گاندھی کا متنازعہ پوسٹر، دہلی کی سیاست میں برپا ہو گیا ہنگامہ
بی جے پی نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم "فکرے -3" پر مبنی "ہم ہیں گارنٹی سے مکرے" کا پوسٹر جاری کیا، جس میں پرینکا گاندھی، راہل گاندھی، سی ایم اروند کیجریوال اور وزیر اعلی بھگوت مان اور دیگر کی تصاویر شامل کی گئی ہیں۔
Online Gaming: آن لائن گیمنگ پر جی ایس ٹی لگانے کے خلاف کیجریوال حکومت، جانیں آتشی نے ایسا کیا کہا؟
آتشی نے کہا کہ آن لائن گیمنگ وہ شعبہ ہے ۔جہاں 50,000 سے زیادہ لوگ کام کرتے ہیں۔ آن لائن گیمنگ کو اسٹارٹ اپ سیکٹر میں ابھرتا ہوا سیکٹر مانا جاتا ہے۔لیکن جی ایس ٹی کونسل نے حال ہی میں ایک فیصلہ لیا
Imran Masood Joins Congress: عمران مسعود کانگریس میں شامل، لوک سبھا الیکشن لڑنے سے متعلق کہی یہ بڑی بات
Imran Masood News: عمران مسعود کو کانگریس کے تنظیمی جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال نے رکنیت دلائی۔ بی ایس پی نے راہل گاندھی کی تعریف کرنے پر عمران مسعود کو ڈسپلن شکنی کے الزام میں پارٹی سے نکال دیا تھا۔
Delhi Air Quality: دیوالی سے پہلے ہی دہلی کی ہوا کا معیار ‘خراب’، ایک ماہ بعد کیسے ہوں گے حالات؟
موسم سرما کے قریب آتے ہی دہلی میں بڑھتی ہوئی آلودگی کو دیکھتے ہوئے دہلی حکومت سرمائی ایکشن پلان کے تحت دھول مخالف مہم شروع کر رہی ہے۔ دہلی حکومت کی وزارت ماحولیات کے مطابق یہ مہم 7 اکتوبر سے 7 نومبر تک چلے گی۔