LAHDC Election Result: تازہ ترین نتائج میں کانگریس کا غلبہ، بی جے پی کو لگا جھٹکا،نیشل کانفرنس پانچ سیٹ جیتنے میں کا میاب، ووٹوں کی گنتی جاری
تازہ ترین نتائج کے مطابق کانگریس نے سات سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔ نیشنل کانفرنس (این سی) نے پانچ اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے دو سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔ ایک نشست پر آزاد امیدوار نے کامیابی حاصل کی ہے
Israel Palestine Attack: کانگریس نے اسرائیل پر حماس کے حملے کی مذمت کی، جےرام رمیش نے کہا،فلسطین کے عوام کے مسائل کا حل نکلنا چاہیے
حماس نے سنیچر (7 اکتوبر) کو اسرائیل میں دراندازی کی اور پھر ہزاروں راکٹ داغے۔ اس کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے اعلان جنگ کر دیا۔ اس جنگ میں اب تک اسرائیل میں تقریباً 300 افراد مارے جا چکے ہیں جب کہ غزہ میں 232 افراد مارے جا چکے ہیں۔
IOC Session: ہندوستان میں آئی او سی کا نیا اجلاس کب ہوگا؟ اس سے متعلق جانئے مکمل تفصیلات
آئی او سی کے بارے میں آپ کو بتاتے چلیں کہ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے ایگزیکٹو بورڈ کے تمام ممبران کی میٹنگ ہوتی ہے اور آئی او سی ممبران میں سے کچھ منتخب ممبران بھی اس میں شرکت کرتے ہیں
Deoria Murder Case: دیوریا قتل کیس میں پریم چند یادو کے گھر پر نہیں ہوگی بلڈوزر کارروائی! 9 اکتوبر کو معائنہ کے بعد فیصلہ کیا جائے گا
دیوریا قتل کیس میں ریونیو ٹیم نے متوفی پریم چند یادو کے ساتھ ساتھ پانچ ملزمین کے گھروں پر بے دخلی کا نوٹس چسپاں کیا ہے۔ اس کے ساتھ یہ لکھا ہے کہ انہوں نے سرکاری زمینوں پر تجاوزات کر کے سرکاری زمینوں پر ناجائز قبضہ کر کے مستقل تعمیرات کروا رکھی ہیں۔
MP Election 2023: ایم پی کانگریس کے 103 امیدواروں کے نام فائنل، کمل ناتھ پر بھی لیا گیا بڑا فیصلہ – ذرائع
اطلاعات یہ بھی سامنے آ رہی ہیں کہ پتر پکش کی وجہ سے کانگریس ابھی اپنی پہلی فہرست جاری نہیں کر رہی ہے۔ پتر پکش کے بعد امیدواروں کی فہرست جاری کی جائے گی۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ کانگریس کی پہلی فہرست میں مزید موجودہ ایم ایل اے کے نام ہوں گے۔
Golden Jubilee Anniversary of 1973 Batch of Loreto Convent: لوریٹو کانونٹ کے 1973 بیچ کی منائی گئی گولڈن جوبلی سالگرہ
7 اور 8 اکتوبر 2023 کو، 65 سال کی عمر سے زیادہ کی لڑکیوں کا ایک گروپ 16 سال کی عمر کے ایک بہت بڑے گروپ میں تبدیل ہو گیا!!
Priyanka: بنگلہ خالی کرنے پر پرینکا نے بی جے پی کو بنایا نشانہ، کہا- راگھو چڈھا کے خلاف انتقامی کارروائی
پرینکا چترویدی نے سنیچر کو سنجے سنگھ آزاد کے والد اور ان کی اہلیہ انیتا سنگھ سے دہلی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ میٹنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ سنجے سنگھ آزاد کے خلاف ای ڈی کی کارروائی
Ravana Poster Controversy: جے پور میں بی جے پی صدر جے پی نڈا اور امیت مالویہ کے خلاف عدالت میں عرضی داخل ، راہل گاندھی سے جڑا ہے معاملہ
کانگریس کی راجستھان یونٹ کے جنرل سکریٹری جسونت گرجر نے اپنی درخواست میں اپیل کی کہ بی جے پی کے دونوں رہنماؤں پر آئی پی سی کی دفعہ 499 (کسی کے خلاف جھوٹا الزام لگانا)، 500 (ہتک عزت) اور 504 (جان بوجھ کر توہین) کے تحت فرد جرم عائد کی جائے۔ یہ عرضی جے پور میٹروپولیٹن کورٹ-11 میں پیش کی گئی، جس نے 9 اکتوبر کو سماعت مقرر کی ہے۔
UP News: ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے تقسیم کی 10 موٹرسائیکلیں، کہا معذوروں کی ہر خواہش پوری کرنا میری ذمہ داری ہے
لکھنؤ سے بی جے پی کے سروجنی نگر ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے کہا کہ ان کی حکومت نوجوانوں کے لیے مسلسل اقدامات کر رہی ہے۔
PM Modi completed 22 years while holding the constitutional office: پی ایم مودی نے آئینی عہدے پر فائز رہتے ہوئے 22 سال کیے مکمل، پہلی بار 7 اکتوبر کو گجرات کے وزیر اعلی کے طور پر لیا تھا حلف
پی ایم مودی نے اسی دن گجرات کا تخت سنبھالا، جنہیں کئی محاذوں پر چیلنجز کا سامنا تھا۔ اس کے بعد وہ 13 سال تک ریاست کے وزیر اعلیٰ رہے۔ وہ سب سے طویل مدت تک مسلسل وزیر اعلیٰ رہے۔ یہ ریاست کی تاریخ میں ایک ریکارڈ کے طور پر درج ہے۔