Bharat Express

قومی

ایکویٹی کی نمایاں تعیناتی کے نتیجے میں کل ایکویٹی کل اثاثوں کے 55.77فیصد تک بڑھ گئی جبکہ مالی سال 2019 کے آخر میں یہ 40.16فیصد تھی۔ مالی سال 13 کے آخر میں تعینات کی گئی ایکویٹی 2,35,812 کروڑ روپے تھی، جو کہ 1,87,087 کروڑ روپے کے خالص قرض سے بہت زیادہ ہے۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ مکینیکل انجینئرنگ، فیکلٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے طالب علم تھے اورانہوں نے سال 2019 میں بی ٹیک مکمل کیا۔

بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے سی ایم بگھیل نے کہاکہ وہ ڈھائی سال تک پھر خاموش رہے۔ الیکشن آنے والے ہیں ای ڈی ایکٹیویٹ ہو گئی۔ جب کہ ہم نے تمام کاغذات ای ڈی کو سونپ دیے تھے۔ پھر انہی لوگوں کو بلایا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ 2168 کروڑ کے گھوٹالے ہوئے ہیں۔

جیوری کے فیصلے کے مطابق بہترین اداکار کا ایوارڈ فلم پشپا دی رائز کے لیے اللو ارجن کو دیا گیا ہے۔عالیہ بھٹ اور کریتی سینن نے بالترتیب 'گنگوبائی کاٹھیاواڑی' اور 'ممی' کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیتا ہے

دھیرے دھیرے بھارت نے بھی مائیکروچپس کے پروڈکشن کو بڑھانا شروع کردیا ہے۔ بھارت میں الیکٹرانکس صنعت میں اس کے پروڈکشن،ڈیزائننگ اور ترقی کے شعبے میں کئی کمپنیاں کام کررہی ہیں ۔ ہندوستانی کمپنیوں کا فوکس کمپیوٹر اور نیٹ ورکنگ ڈیوائس کو بنانے میں ہے۔

دہلی کے جامعہ نگرعلاقے میں واقع جامعہ ملیہ اسلامیہ میں نوح تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ جامعہ کے طلبا کے احتجاج کو دیکھتے ہوئے بڑی تعداد میں پولیس فورس تعینات کی گئی ہے۔

 وزیراعلی ممتا بنرجی خلا میں پہنچنے والے پہلے ہندوستانی خلاباز راکیش شرما کا ذکر کر رہی تھیں اور بتا رہی تھیں کہ جب راکیش شرما خلا میں پہنچے تھے تو اس وقت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی نے ان سے بات کی تھی۔ اسی دوران اس کی زبان پھسل گئی اور وہ راکیش شرما کی بجائے راکیش روشن بول گئیں۔ ان کا یہ بیان اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

چندریان 3 مشن کی کامیابی کے بعد سے ہی ریتو کو مبارکباد دینے والوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ان کے گھر میں بھی جشن کا ماحول ہے۔ ریتو کریدھل بنیادی طور پر لکھنؤ کے راجا جی پورم علاقے کی رہنے والی ہیں اور یہیں  ان کا آبائی گھربھی  ہے۔ یہاں ان کے بھائی رہتے ہیں

ڈبلیو ایف آئی کے انتخابات 7 مئی کو ہونے تھے لیکن وزارت کھیل نے اسے کالعدم قرار دے دیا۔ الیکشن آفیسر نے دوبارہ  انتخابات 11 جولائی کو کرانے کا فیصلہ کیا، لیکن آسام ریسلنگ ایسوسی ایشن نے گوہاٹی ہائی کورٹ کا رخ کیا۔ پھر عدالت نے الیکشن روک دیا۔

اے پی جے انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونی کیشن کے دہلی واقع دوارکا کیمپس میں انڈسٹری کم اورینٹیشن 2023 پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے شامل ہوئے۔