PM Modi and CM Nitish Kumar Rally Preparation Intensifies Tight Security : وزیراعظم مودی اور نتیش کمار کی ریلی کی تیاریاں عروج پر، موتی پور اور گائے گھاٹ پر سیکورٹی کے سخت انتظامات
بہار اسمبلی انتخابات کے پیش نظر وزیراعظم نریندر مودی اور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی مجوزہ مشترکہ ریلی کو لے کر ضلع مظفرپور کے موتی پور اور گائے گھاٹ علاقوں میں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ دونوں مقامات پر سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے جا رہے ہیں تاکہ پروگرام پُرامن اور منظم انداز میں مکمل ہو سکے۔
PM Modi Wishes Nation On Kharna Puja: پی ایم مودی نے کھرنہ کے پرمسرت موقع پر ہم وطنوں کو پیش کی مبارکباد، دنیش لال یادو کا جذباتی چھٹھ گیت کیا شیئر
نوٹ کے کیپشن میں پی ایم مودی نے لکھا، چھٹھ کھرنہ پوجا کے پرمسرت موقع پر آپ سب کو نیک خواہشات۔ تمام ورت رکھنے والوں کو پرنام ، اس پرمسرت موقع پر جو آتما اور تحمل کی علامت ہے،
CM Yogi Adityanath Initiative Marks a Historic Step for Media Empowerment : اتر پردیش میں صحافیوں کی فلاح کے لیے 80.31 لاکھ روپے کا صحافی فلاحی فنڈ منظور، وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا تاریخی فیصلہ
اتر پردیش حکومت نے ریاستی صحافیوں کی سماجی سلامتی اور بہبود کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ’’پترکار کلیان کوش‘‘ (صحافی فلاحی فنڈ) کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ اس فنڈ میں 80.31 لاکھ روپے کی رقم مختص کی گئی ہے۔
PM Modi Pays Tribute To Satish Shah : وزیر اعظم مودی نے ستیش شاہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ”ہندوستانی تفریح کا حقیقی لیجنڈ“ قرار دیا
معروف اداکار ستیش شاہ کا گزشتہ روز 25 اکتوبر 2025 کو 74 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ اس افسوسناک خبر پر وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر اظہارِ افسوس کیا اور مرحوم کو ”ہندی تفریح کا حقیقی لیجنڈ“ قرار دیا۔
Air Pollution: دہلی میں سردی کے ساتھ آلودگی کی دوہری مار، اے کیوآئی 400 سے تجاو، دہلی گریپ-2 اقدامات نافذ
دارالحکومت کے لوگ اب سردی اور آلودگی کے دوہرے عذاب سے دوچار ہیں۔ فضائی آلودگی کا زہر اب پھیلنا شروع ہو گیا ہے۔ اتوار کو دہلی کے کئی علاقوں میں آلودگی کی سطح خطرناک حد تک پہنچ گئی۔
EktaDiwasBharat: سردار پٹیل کی 150ویں یوم پیدائش پر خصوصی تقریبات، ثقافتی پروگرام کا انعقاد، پی ایم مودی اس ویژن کو بڑھا رہے ہیں آگے
پریڈ کے ساتھ ساتھ وزارتِ ثقافت کے زیرِ اہتمام تقریباً 900 فنکار بھارتی کلاسیکی رقص پیش کریں گے، جو ملک کی ثقافتی رنگارنگی اور یکجہتی کی علامت ہوگا۔
Amit Shah to inaugurate India Maritime Week 2025: ’بھارت میری ٹائم ویک 2025‘ کا افتتاح کریں گے امت شاہ، نیلی معیشت کو ملے گا فروغ
بھارت میری ٹائم ویک 2025 کا فوکس ’وِکست بھارت 2047‘ کے تحت میری ٹائم سیکٹر کے کردار پر ہے۔ نیلی معیشت کو فروغ دینے کے لیے حکومت نے ساگرمالا پروجیکٹ، بندرگاہوں کی جدید کاری، اور گرین شپنگ جیسے اقدامات پر زور دیا ہے۔
ASEAN Summit 2025: کوالالمپور میں 26 سے 28 اکتوبر تک ہوگی آسیان سمٹ، پی ایم مودی نہیں جائیں گے ملیشیا، ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے کریں گے شرکت
بہار اسمبلی انتخابات 6 اور 11 نومبر کو دو مرحلوں میں ہوں گے۔ انتخابی تیاریوں کے پیشِ نظر وزیرِ اعظم مودی اس بار ملیشیا کا دورہ نہیں کریں گے۔ گزشتہ دس سالوں میں یہ دوسرا موقع ہے جب بھارتی وزیرِ اعظم آسیان اجلاس میں ذاتی طور پر شریک نہیں ہوں گے۔ اس سے قبل 2022 میں ہماچل پردیش اور گجرات انتخابات کے دوران بھی وزیرِ اعظم مودی آسیان اجلاس میں شریک نہیں ہوئے تھے۔
Bihar Election 2025: پی ایم مودی کے آمد پر کرپوری ٹھاکر کی پوتی ہوئیں جذباتی، کہا- کبھی سوچا نہیں تھا، وہ ہمارے گاؤں آئیں گے
مرکزی وزیرِ مملکت رام ناتھ ٹھاکر نے وزیرِ اعظم مودی کے آمد کو علاقے کے عوام کے لیے باعثِ فخر قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ مودی جی نے کرپوری ٹھاکر کے مجسمے پر مالا چڑھاکر ان کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور عوام سے ان کے اصولوں پر چلنے کی اپیل کی۔
Central govt has established two new centers of excellence: مرکز نے اہم معدنیات کی ویلیو چین میں تحقیق و ترقی کو فروغ دینے کے لیے دو نئے سینٹر آف ایکسیلنس کیے قائم
انڈین سائنس انسٹی ٹیوٹ (IISC) بنگلورو اور سینٹر فار میٹیریلز فار الیکٹرانکس ٹیکنالوجی (سی-میٹ) حیدرآباد کو نیشنل کرٹیکل منرل مشن (NCMM) کے تحت سینٹر آف ایکسیلنس کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔





