Big Encounter in Delhi: دہلی میں انکاؤنٹر کی بڑی کارروائی، بہار کے ’سگما گینگ‘ سے وابستہ چار گینگسٹر ہلاک
دہلی پولس کی کرائم برانچ اور بہار پولس کی ایک خصوصی ٹیم نے مشترکہ طور پر انکاؤنٹر کے اس آپریشن کو انٹیلی جنس کی بنیاد پر انجام تک پہنچایا ۔
India China eastern airlines to restart: ہندوستان اور چین کے درمیان براہ راست پروازیں ہوئیں بحال، دو طرفہ تعلقات کوئی نئی سمت
پانچ سال سے زائد عرصے کے بعد، ہندوستان اور چین کے درمیان براہ راست پروازیں دوبارہ شروع ہو رہی ہے۔ یہ دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک اہم پیش رفت ہے۔
Kahalgaon Assembly Election 2025: کہلگاؤں میں 2020 میں پہلی بار کِھلا کَمل، کیا اس بار پھر بی جے پی کرے گی کمال
کہلگاؤں میں یادو اور مسلم ووٹر فیصلہ کن کردار ادا کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ، برہمن، کوئری، روی داس اور پاسوان برادری کے ووٹر بھی سیاسی مساوات پر اثر ڈالتے ہیں۔ یہ متنوع ووٹر بیس اس سیٹ کو سیاسی طور پر حساس اور مسابقتی بناتا ہے۔
PM Modi to virtually attend ASEAN summit: ASEAN Summit کے لیے ملائشیا نہیں جائیں گے وزیر اعظم مودی؟ ملائیشیائی وزیراعظم نے بتا دی وجہ
وزیراعظم مودی ASEAN سمٹ کے لیے ملائشیا نہیں جائیں گے، بلکہ ڈیجیٹل ذرائع سے سمٹ سے خطاب کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ASEAN-بھارت شراکت داری کو مضبوط بنانے کے لیے پرجوش ہیں، تاہم وہ ملائشیا کے دورے پر نہیں جائیں گے۔
150th birth anniversary of Sardar Patel: بھارت بھارتی نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کی 150ویں یوم پیدائش پر تنوع پروگراموں میں اتحاد کی ملک گیر مہم کا کیا آغاز
آر ایس ایس بھارت بھارتی کے ذریعہ 150 یونیورسٹیوں اور بڑے تعلیمی اداروں بشمول آئی آئی ٹی اور آئی آئی ایم اور ہندوستان بھر کے 150 بڑے شہروں میں راشٹریہ ایکتا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس کا مقصد ہندوستان کی ثقافتی اور لسانی تنوع کو اجاگر کرنا اور نوجوانوں کے درمیان اتحاد کو فروغ دینا ہے، تاکہ تعلیمی کیمپس ایک "منی انڈیا" کی عکاسی کریں۔
CJI BR Gavai on official visit to Bhutan: بھوٹان کے چار روزہ سرکاری دورے پر بھارت کے چیف جسٹس بی آر گوئی، عدالتی تعلقات کو مضبوط کرنے پر دیا زور
چیف جسٹس گوئی نے اپنے دورے کے دوران بھوٹان کی سپریم کورٹ کے احاطے میں ایک پودا بھی لگایا، جو بھارت اور بھوٹان کی عدلیہ کے درمیان پائیداری اور ماحولیاتی ذمہ داری کے مشترکہ عزم کی علامت ہے۔
wangchuk wife files affidavit in SC: سونم وانگچک کی بیوی نے سپریم کورٹ میں دائر کیا حلف نامہ ، راجستھان پولیس اور خفیہ ادارے پر لگائے سنگین الزامات
ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک کی اہلیہ گیتانجلی انگمو نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ دائر کر کے سنگین الزامات لگائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ راجستھان پولیس اور خفیہ ادارے ان کے ہر قدم پر نظر رکھ رہے ہیں۔
All India Level Protest Of Teachers For Compulsory TET : ٹی ای ٹی کو لازمی کرنے کے خلاف 24 نومبر کو دہلی میں احتجاج کریں گے اساتذہ
دہلی جانے والے اساتذہ کی تعداد اور ان کی تیاری کی تفصیلات 10 نومبر تک اعلیٰ قیادت کو بھیج دی جائیں گی۔ٹی ای ٹی کو لازمی قرار دینے کے لیے ملک بھر کے اساتذہ نے سڑکوں پر اترنے کا فیصلہ کیا ہے اور ملک بھر کے اساتذہ 24 نومبر کو دہلی کا گھیراؤ کریں گے۔
Atal Setu Colored Lights Stolen Despite Police Security : بسوہلی اٹل سیتو کی خوبصورتی کو پہنچا نقصان، پولیس کی نگرانی کے باوجود پل پر لگی رنگ برنگی لائٹیں ہوئیں چوری، سیاح مایوس
جموں و کشمیر کے کٹھوعہ ضلع میں بسوہلی اٹل سیتو پر پولیس سیکورٹی کے باوجود رنگ برنگی لائٹیں چوری ہوگئیں جس سے سیاح مایوس ہوگئے ہیں۔ یہ پل اپنی خوبصورتی کے لیے جانا جاتا ہے لیکن چوری کی وارداتوں نے اس کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
India’s shipbuilding and maritime ecosystem is a symbol of high ambition: بھارت کی شپ بلڈنگ اور میری ٹائم ایکو سسٹم کے لیے حکومت کا 8 ارب ڈالر کا پیکیج بلند حوصلے کی علامت: وزیراعظم مودی
مرکزی وزیر سونووال نے ایکس ہینڈل پر ایک پوسٹ میں اپنے آرٹیکل کا لنک شیئر کرتے ہوئے لکھا، ’’اس آرٹیکل میں میں نے بتایا ہے کہ بھارت کس طرح گرین شپنگ کی طرف عالمی تبدیلی کی قیادت کر سکتا ہے۔‘‘





