Bharat Express

قومی

MP News: پروگرام میں شیو گیان موتی لال آئی ہاسپٹل کی تعمیر کے لئے امریکہ کے رمیش بھائی پٹیل، سدگن بھائی پٹیل کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا گیا۔

سینئرصحافی اوپیندر رائے نے گوڈا سے رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے کو بھارت ایکسپریس نیوز چینل کا وژن دستاویز پیش کیا اور یکم فروری کو چینل کے لانچنگ پروگرام میں مدعو کیا۔

Gorakshanath Temple Incident: پولیس نے گورکھ ناتھ تھانے میں 4 اپریل 2022 کو یہ معاملہ درج ہوا تھا، پھر اس معاملے میں اے ٹی ایس نے جانچ کرکے چارج شیٹ داخل کی تھی۔

شاہ رخ خان نے اپنی شاندار واپسی سے ثابت کر دیا ہے کہ وہ حقیقی معنوں میں باکس آفس کے بادشاہ ہیں۔ 4 سال کے بعد، بہت کم ستارے اس قابل ہوتے ہیں کہ اسکرین پر ایسا دھماکہ کر سکیں۔ ش

’بھارت ایکسپریس‘ کے ایڈیٹران چیف اوپیندر رائے نے سابق مرکزی وزیر اور سینئر بی جے پی لیڈر کو جلد ہی لانچ ہونے والے اپنے نیوز چینل ’بھارت ایکسپریس‘ کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان مدعو کیا۔

خود ساختہ سنت آسا رام پر سورت کی ایک خاتون نے تقریباً 10 سال پہلے احمدآباد کے موٹیرا واقع ان کے آشرم میں بار بار آبروریزی کرنے کا الزام لگایا تھا۔

مہتا نے کہا، کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ ان کا کردار صرف پتھراؤ کا تھا۔ لیکن جب آپ کسی ڈبے کو باہر سے لاک کرتے ہیں، اسے آگ لگا دیتے ہیں اور پھر پتھر مارتے ہیں، تو یہ صرف پتھراؤ نہیں ہوتا۔

’بھارت ایکسپریس‘ کے ایڈیٹران چیف اوپیندر رائے نے بی جے پی کے سینئر لیڈر اور ایم ایل سی سید شہنواز حسین کو جلد ہی لانچ ہونے والے اپنے نیوز چینل ’بھارت ایکسپریس‘ کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان مدعو کیا۔

’بھارت ایکسپریس‘ کے ایڈیٹران چیف اوپیندر رائے نے مرکزی وزیرمملکت شانتن ٹھاکرکو جلد ہی لانچ ہونے والے اپنے نیوز چینل ’بھارت ایکسپریس‘ کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان مدعو کیا۔

ایڈوکیٹ ایم ایل شرما نے چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ کے سامنے فوری فہرست سازی کی درخواست کا ذکر کیا اور عدالت عظمیٰ 6 فروری کو اس کی سماعت کرنے پر راضی ہوگئی۔