Shivraj singh chauhan RoadShow: وزیر اعلی شیوراج نے کہا “اگر میں مر بھی گیا تو بھی عوام کی خدمت کے لیے راکھ کے ڈھیر سے دوبارہ جنم لے لونگا
مدھیہ پردیش میں انتخابی مہم کے دوران چیف منسٹر شیوراج چوہان نے اپوزیشن پارٹی کانگریس پر سخت حملہ کیا۔ انہوں نے مسلسل تیسرے دن بھوپال میں روڈ شو کیا۔ آج انہوں نے گووند پورہ اسمبلی سیٹ سے بی جے پی امیدوار کرشنا گوڑ کی حمایت میں عوامی رابطہ اور میٹنگ کی۔
Finance Minister in Morocco: موجودہ اسرائیل فلسطین تنازعہ اور یوکرین روس جنگ عالمی معیشت کے لیے دوہرا دھچکا ، وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کل کہا کہ ہندوستان کی خوردہ افراط زر کی شرح اگست میں 6.83 فیصد سے کم ہوکر ستمبر میں 5.02 فیصد ہوگئی۔ آنے والے مہینوں میں عالمی غیر یقینی صورتحال کے ساتھ ساتھ ملکی مسائل ملک کی افراط زر کی شرح کو بلندی تک لے جا سکتے ہیں
Israel Hamas War: حیدر آباد میں طالبات نے لگائے فلسطین زندہ باد کے نعرہ لگائے، پولیس نے حراست میں لیا
اسرائیل کی جانب سے جاری حملہ میں اب تک حماس کے 1300 کارکنان جاں بحق ہوئے ہیں ۔ غزہ کی پٹی میں بمباری کی وجہ سے رات کو بھی دن کی طرح محسوس ہوتا ہے۔
Israel Hamas War:مساجد میں نماز جمع کے موقع پر فلسطینیوں کے حق میں خصوصی دعا اور قنوت نازلہ کا اہتمام
حیدر آباد کی بیشتر مساجد میں آج نماز جمعہ کے موقع پر مسلمانوں نےبارگاہ رب العزت نے مظلوم فلسطینیوں کے حق اور ان کی مدد کے لئے دعائیں کیں،اس کے علاوہ نماز جمعہ دوران ہی قنوت نازلہ کا بھی اہتمام کیا گیا
Supreme Court on Maharashtra MLAs Disqualification Case: اراکین اسمبلی کی نا اہلی معاملے میں اسمبلی اسپیکر کو سپریم کورٹ کا الٹی میٹم، جلد فیصلہ نہیں ہونے پر اٹھایا جائے گا سخت قدم
SC on Maharashtra MLAs Disqualification: مہاراشٹر کے اراکین اسمبلی کے خلاف نااہلی کی کارروائی پرسماعت کے دوران سپریم کورٹ نے کہا کہ اسپیکر کو کوئی دکھاوا نہیں کرنا چاہئے بلکہ کارروائی کرنی چاہئے۔ عدالت نے کہا کہ اگر مہاراشٹر اسمبلی اسپیکرکے ذریعہ معقول وقت متعین نہیں کیا جاتا ہے تو وہ اس کے لئے ایک لازمی حکم جاری کرے گا۔
P20 Summit 2023: لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے کہا -جمہوری اقدار کے تحفظ کے تئیں ہمارے عزم کی نمائندگی کرتا ہے پی 20 سربراہی اجلاس
اوم برلا نے کہا، "پائیدار اور ترقیاتی اہداف کے بارے میں بات کرنا اور امن کے بغیر مستقبل کے بارے میں بات کرنا ناممکن ہے۔" ہمیں مشرق وسطیٰ سمیت تمام براعظموں میں امن کی حفاظت کرنے کی ضرورت ہے۔
PM Modi P20 Summit Speech:جی20 کی میزبانی کرنا ہندوستان کے لئے باعث فخر،پی 20 اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم کا خطاب
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہندوستان کی پارلیمانی روایات پر ہم وطنوں کے اٹل اعتماد کی ایک اور بڑی وجہ ہے، جسے جاننا اور سمجھنا آپ کے لیے بہت ضروری ہے۔ یہ ہماری طاقت، ہمارا تنوع، ہماری وسعت، ہماری گوناگونیت ہے۔ ہمارے یہاں ہر عقیدے کے لوگ ہیں۔ کھانے کی سینکڑوں اقسام، زندگی گزارنے کے سینکڑوں طور طریقے ہماری پہچان ہیں
Delhi Liquor Policy Case: کورٹ نے سنجے سنگھ کو 27 اکتوبر تک عدالتی تحویل میں بھیجا، یہ دہلی ایکسائز پالیسی کا معاملہ ہے
10 اکتوبر کو عدالت نے دہلی شراب پالیسی معاملے میں گرفتار سنجے سنگھ کی ای ڈی کی تحویل میں 13 اکتوبر تک توسیع کر دی تھی۔ حراست کی مدت ختم ہونے کے بعد انہیں آج دوبارہ عدالت میں پیش کیا گیا۔ دراصل ای ڈی نے الزام لگایا ہے کہ دہلی ایکسائز پالیسی میں بے ضابطگیاں ہوئی ہیں۔
Tej Pratap Yadav Divorce Case: ایشوریہ کے قیام کا انتظام تیج پرتاپ کو کرنا پڑے گا، بجلی کا بل بھی ادا کرنا پڑے گا، عدالت کا حکم
عدالت نے اپنے حکم میں آشوریہ کی حفاظت کا بھی حکم دیا ہے۔ عدالت نے ماننا ہے کہ تیز پرتاپ نے بیوی آشوریہ کو جسمانی اور ذہنی طور پرٹارچر کیا ہے۔
Hemant Soren does not get relief from HC: ہیمنت سورین کو ہائی کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت، ای ڈی کے سمن کے خلاف دائر عرضی مسترد
ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران ای ڈی نے کہا کہ سی ایم نے پہلے بھی سمن کی خلاف ورزی کی ہے۔ وہ ای ڈی کے کسی سمن پر حاضر نہیں ہوئے۔ ایسے میں ان کے پاس سمن کو چیلنج کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔