Bharat Express

قومی

سردی، دھند اور کہرے نے بھی لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ دھند اور کہرےکے باعث کئی مقامات پر صبح کے وقت ویزبیلیٹی  لیول بھی کافی کم ہے

اس معاملے میں گورو گوسائیں، گورویندر سنگھ موکھا اور سندیپ کمار کو پولیس نے گرفتار کر کے 34 بین الاقوامی پاسپورٹ، 4 فرضی ویزے اور کئی قابل اعتراض مواد برآمد کیا ہے۔

یوپی کی 60% سے زیادہ آبادی کام کرنے کی عمر کی ہے۔ اس ریاست کے نوجوانوں کی صلاحیتیں بہت مضبوط ہیں۔ وہ اسٹارٹ اپ سیکٹر میں بہت کچھ کرسکتے ہیں اور اسٹارٹ اپ ہی مستقبل ہے۔

70 سالہ دامودر مودی کو اس حادثے میں ٹھوڑی پر چوٹ آئی۔ ان کے بیٹے میہول پرہلاد مودی (40)، بہو جندل مودی اور ان کی چھ سالہ پوتے مینت میہول مودی بھی زخمی ہوئےاس کے علاوہ ڈرائیور بھی زخمی ہو گیا۔

خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق سلمان خورشید نے کہا، ’’بھگوان رام کی 'کھڑاؤ' بہت آگے تک جاتی ہے۔ کبھی کبھی، جب رام جی نہیں پہنچ پاتےتو بھرت 'کھڑاؤ' لے کر جگہ جگہ جاتے ہیں۔

رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے مرزا غالب، 27 دسمبر 1797 کو آگرہ میں پیدا ہوئے، فارسی اور اردو زبانوں کے معروف شاعر تھے۔ آج عظیم شاعر غالب کا یوم پیدائش ہے، مرزا کی حویلی کے سامنے آج بھی شاعری کے چاہنے والوں کی قطاریں لگتی  ہیں۔ آج، وہ …

'دسمبر ٹو رمیمبر' کے تحت 26 دسمبر کو ممبئی میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں 1400 سے زائد پسماندہ بچوں نے تفریحی اور دیگر مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیا، جو ان کے لیے ایک نیا تجربہ تھا۔

عدالت نے ریاستی حکومت کو ٹرپل ٹیسٹ کے لیے کمیشن بنانے کا حکم دیا۔ عدالت نے انتخابات کے حوالے سے حکومت کی جانب سے 5 دسمبر کے عبوری ڈرافٹ آرڈر کو بھی خارج کر دیا۔

منگل کو بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی سالگرہ ہے، اس لیے پیر کی رات اداکار کی سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس پارٹی کی کئی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آرہی ہیں جنہیں دیکھ کر مداح کافی خوش ہیں۔