Bharat Express

قومی

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے سربراہ اروند کیجریوال کو پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا ہے

کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے کہا، ’’سب سے پہلے دراندازوں نے پارلیمنٹ پر حملہ کیا۔ پھر مودی حکومت پارلیمنٹ اور جمہوریت پر حملہ کر رہی ہے۔'' انہوں نے مودی حکومت کو 'جابر' قرار دیا

راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سپریمو لالو پرساد یادو نے پیر کو کہا کہ اپوزیشن اتحاد کا مستقبل روشن ہے اور وہ نریندر مودی حکومت کو شکست دے کر مرکز میں حکومت بنائے گی۔

کچھ دیر پہلے ہی اپوزیشن کے 33 ممبران پارلیمنٹ کو لوک سبھا سے معطل کر دیا گیا تھا۔ جس میں 30 اراکین کو اجلاس کی بقیہ مدت کے لیے اور تین دیگر اراکین کو استحقاق کمیٹی کی رپورٹ آنے تک معطل کر دیا گیا۔

اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ او ٹی میں پھنسے دو لوگوں کے بارے میں بھی معلومات سامنے آرہی ہیں۔

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کہا کہ زلزلے کے دوران گھبرائیں نہیں، پرسکون رہیں۔ میز کے نیچے بھی جائیں یا اپنا سر ڈھانپ لیں۔

ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ حکومت پارلیمنٹ اور ملک کی سلامتی کے لیے کیا کر رہی ہے اس کی معلومات دیں۔ ایوان کو چلانا حکومت کی ذمہ داری ہے، جمہوریت کو ساتھ رکھنا ضروری ہے۔

Dawood Ibrahim Death Rumors: موسٹ وانٹیڈ ڈان داؤد ابراہیم کو زہردیئے جانے کی خبریں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ گزشتہ کچھ سالوں میں داؤد ابراہیم کی موت کی خبرکئی بارآئی ہے۔

اس سے پہلے بھی لوک سبھا کے 12 اپوزیشن ممبران پارلیمنٹ کو سرمائی اجلاس کے بقیہ دنوں کے لیے معطل کر دیا گیا تھا۔

گیان واپی پرآج وارانسی کی ضلع عدالت میں اے ایس آئی کی سروے رپورٹ پیش کردی گئی ہے۔ اس سے پہلے مسلم فریق نے عدالت میں عرضی داخل کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا کہ رپورٹ کو سیل بند لفافے میں پیش کیا جائے۔