Coronavirus Return: واپس آرہا ہے کورونا کا خوف؟ کرناٹک حکومت نے ماسک پہننے کی اپیل کی، جاری کی یہ ایڈوائزری
کیرالہ میں JN.1 کووڈ سب ویرینٹ کا پتہ چلنے کے بعد گزشتہ چند دنوں میں Covid ایڈوائزریز اور اقدامات پر زیادہ توجہ دی گئی ہے، جو ہندوستان میں اس طرح کا پہلا کیس ہے۔ وزیر صحت دنیش گنڈو راؤ نے صحافیوں سے کہا کہ کسی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
INDIA Alliance Meeting : انڈیا اتحاد کے چوتھے اجلاس میں سیٹ شیئرنگ کا فیصلہ! اکھلیش یادو نے کیا بڑا دعویٰ
میٹنگ کے بعد اکھلیش یادو نے سیٹ شیئرنگ کے معاملے پر اپنا ردعمل ظاہر کیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام جماعتیں بہت جلد ٹکٹوں کی تقسیم کے لیے تیار ہیں اور میدان میں اتریں گی۔ بہت جلد نشستوں کی تقسیم ہوگی
INDIA Alliance Meeting: ’ملیکا ارجن کھڑگے ہوں انڈیا الائنس کا وزیراعظم چہرہ‘، ممتا بنرجی نے پیش کی تجویز، اروند کیجریوال نے بھی کی حمایت
INDIA Alliance Meeting: اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کی چوتھی میٹنگ میں مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے اپوزیشن کے وزیراعظم چہرے سے متعلق کانگریس صدرملیکا ارجن کھڑگے کے نام کی تجویز رکھی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: یوپی سے الیکشن لڑیں گی سونیا اور پرینکا! یہ ہے کانگریس کا ماسٹر پلان!
میٹنگ کے دوران پرینکا گاندھی اور راہل گاندھی نے اپنے لیڈروں کے حوصلے بلند کرتے ہوئے کہا کہ مختلف ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں اقتدار نہ ملنے کی وجہ سے انہیں مایوس نہیں ہونا چاہیے۔
Israel Hamas War:غزہ میں صحافیوں کے قتل پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلنا چاہئے: پروفیسر اعجاز احمد اسلم، چیف ایڈیٹر’ریڈیئنس ویکلی‘
پروفیسر اسلم نے مزید کہا کہ ”کئی صحافی اپنے گھروں میں اسرائیلی فضائی حملوں کی وجہ سے مارے گئے، ان میں بیشتر اپنے بچوں اور خاندانوں سمیت ہلاک ہوئے ہیں۔
Opposition MPs Suspended: پارلیمنٹ سے اپوزیشن کے 141 ممبران پارلیمنٹ کی معطلی پر اسدالدین اویسی کا رد عمل، کہا ‘ایک سوچی سمجھی میٹنگ کی طرح…’۔
حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اویسی نے کہا، ’’141 اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کو پارلیمنٹ سے معطل کردیا گیا ہے‘‘۔ اپوزیشن کے ارکان پارلیمنٹ کو اچانک معطل یا نکال دیا جائے تو جمہوریت میں کیا رہ جاتا ہے؟
Jagdeep Dhankhar: ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ کلیان بنرجی نے نائب صدر کی نقالی کی، راہل گاندھی نے بنائی ویڈیو، دھنکھر ہوئے برہم
اپوزیشن ارکان نے پارلیمنٹ کے احاطے میں زبردست ہنگامہ کیا۔ نعرے لگانے کے بعد وہ گاندھی جی کے مجسمے کے سامنے بیٹھ گئے۔ بعد میں جب وہ پارلیمنٹ کے دروازے کی سیڑھیوں پر بیٹھ گئے تو ترنمول کے ایم پی کلیان بنرجی نے دھنکھر کی نقل کرتے ہوئے مذاق کرنا شروع کردیا۔
Ashfaqulla Khan: عظیم مجاہد آزادی اشفاق اللہ خان کی ملک کے لئے بے مثال قربانی
اشفاق اللہ خان کو فیض آباد جیل میں رکھا گیا اور ان کے خلاف مقدمہ چلایا گیا۔ ان کے بھائی ریاضت اللہ خان ان کے قانونی وکیل تھے
Congress Election Alliance Committee: کانگریس نے بنائی نیشنل الائنس کمیٹی، سلمان خورشید کو ملی بڑی ذمہ داری، مکل واسنک اور اشوک گہلوت بھی شامل
کانگریس نے سیٹ شیئرنگ پربات چیت کے لئے کمیٹی کی تشکیل کی ہے۔ اس کمیٹی میں اشوک گہلوت اور بھوپیش بگھیل کا بھی نام ہے۔
Madhya Pradesh Assembly: مدھیہ پردیش اسمبلی سے ہٹائی گئی پنڈت نہرو کی تصویر، بابا صاحب کی تصویر کو ملی جگہ
عباس حفیظ نے کہا، "یہ ملک کی بدقسمتی ہے کہ آج بی جے پی اقتدار میں ہے... بی جے پی تاریخ کو مٹانے کے لیے دن رات کام کر رہی ہے... ملک کے پہلے وزیر اعظم کی تصویر جو کئی دہائیوں تک اسمبلی میں موجود تھی کو ہٹانا بی جے پی کی ذہنیت کو ظاہر کرتا ہے..."