‘One Earth, One Health: غیر ملکی مندوبین نے ہندوستان کے صحت کی دیکھ بھال کے بنیادی ڈھانچے، پیشہ ور افراد کی تعریف کی
صومالیہ کے وزیر صحت نے کہا کہ ان کے ملک میں زیادہ تر طبی دواسازی کی مصنوعات ہندوستان سے آتی ہیں۔ابوبکر نے 'ایڈوانٹیج ہیلتھ کیئر انڈیا' ایونٹ کے 6ویں ایڈیشن میں شرکت کی
اعلیٰ تعلیم کو سب کے لیے بنانا ممکن
طلبہ درست منصوبہ بندی اور تحقیق سے امریکہ میں اعلیٰ تعلیم کے لیے مختلف طرح کی مالی امداد تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
Shanghai Cooperation Organisation: چین کی حمایت میں آیا روس، ہندوستان میں ہی اس سے متعلقہ اداروں پر لگایا یہ بڑا الزام
روس کے وزیردفاع کے ذریعہ چین کے حق میں بیان دینے اور جن تنظیموں سے ہندوستان جڑا ہے، ان کی مخالفت کرنے کے بعد نئے حالات بنتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔
Imran Khan vs Shahbaz Sharif: پاکستان میں سیاسی رسہ کشی کے درمیان عمران خان پر بھاری پڑے شہباز شریف، حاصل کرلیا اعتماد کا ووٹ
پاکستان میں گزشتہ سال عمران خان کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے بعد شہباز شریف وزیر اعظم بنے تھے۔ اب وہ فلورٹسٹ میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
Iranian Religious Leader Ayatullah Sulemani Murder: ایران کے طاقتور مذہبی رہنما آیت اللہ عباس سلیمانی کا قتل کردیا گیا
ایران کے سب سے مؤثرمذہبی رہنما آیت اللہ عباس سلیمانی کا قتل کردیا گیا ہے۔ 75 سالہ سلیمانی ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے نمائندہ بھی رہے ہیں۔
Donald Trump Raped Me: ڈونلڈ ٹرمپ نے میرے ساتھ زیادتی کی، مصنف ای جین کیرول کی گواہی، چینج روم میں داخل ہوکر …
کیرول نے ڈونلڈ ٹرمپ پر ہتک عزت کا مقدمہ کیا لیکن ان کے لیے ریپ کے دعوے کو ثابت کرنا ممکن نہیں تھا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ نومبر 2022 میں نیو یارک میں نئی قانون سازی عمل میں آئی جس کے تحت جنسی زیادتی کے شکار افراد کو حملوں کے کئی دہائیوں بعد اپنے مبینہ بدسلوکی کرنے والوں کے خلاف ایک سال تک مقدمہ چلانے کی اجازت دی گئی
Army Zindabad, PM Modi Zindabad: سوڈان سے طیارہ روانہ، وطن واپس لوٹنے والے ہندوستانیوں نے فوج زندہ باد، پی ایم مودی زندہ باد کے نعرے لگائے
Army Zindabad, PM Modi Zindabad: سوڈان میں پھنسے ہوئے ہندوستانیوں کی پانچویں کھیپ آئی این ایس تیگ 297 مسافروں کے ساتھ سوڈان سے روانہ ہوئی ہے۔ اس بارے میں معلومات دیتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے ٹویٹ کیا کہ جدہ کے راستے میں پھنسے ہوئے ہندوستانیوں کی یہ پانچویں کھیپ ہے۔ اس …
Sikh separatists in UK: سکھ علیحدگی پسند مصنوعی طور پر اثر و رسوخ بڑھاتے ہیں، غیر متناسب توجہ حاصل کرتے ہیں: برطانیہ کی رپورٹ
اس میں مزید کہا گیا کہ "جمہوری نظم کو خراب کرتے ہوئے، کچھ گروہ انسانی حقوق کے کارکنوں کا روپ دھار کر، قانونی جواز کی غلط شکل پیش کرتے ہوئے اقتدار کے لیے مقابلہ کرتے ہیں۔"
America: منیاپولس بنا پہلا بڑا امریکی شہر جو سال بھر میں روزانہ مسلمانوں کی پانچ اذانیں نشر کرے گا
قابل ذکر ہے کہ، شہر نے پچھلے سال، ایک سال کی نشریات کی اجازت دی تھی، لیکن صرف صبح 7 بجے سے رات 10 بجے کے درمیان جبکہ عام طور پر صبح کی نماز اور بعض اوقات رات کی نماز وقت کی پابندی کی وجہ سے جھوٹ جاتی تھی۔
Pakistan DG ISPR On India: بدحال پاکستان پھر بوکھلایا، فوج نے کہا- ‘ہم دشمن کے علاقے تک لے جائیں گے لڑائی…’
پاکستانی فوج کے ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں ہندوستان کو وارننگ دی۔ انہوں نے کہا کہ ہم ہندوستان کے کسی بھی دلیری کا زبردست جواب دیں گے۔